اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ایشائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا کے آٹھ ممالک میں سب سے مہنگا قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موجودہ مالی سال مہنگائی کی اوسط شرح 27 اعشاریہ 5 فیصد رہے گی۔اے ڈی بی رپورٹ کے مطابق خطے میں سری لنکا […]

کرا چی(پی پی آ ئی) موجودہ سال فروری کے مہینے کے اختتام تک وفاقی حکومت کا قرضہ 54000 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ سال فروری کے مہینے کے اختتام پر وفاقی حکومت کا قرضہ 42000 ارب روپے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)قرض بحالی پروگرام کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے شرائط کے پیش نظر دوست ملکوں سے 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب نے دو ارب ڈالرکی فنڈنگ کا گرین سگنل دے دیا جبکہ وزیرخزانہ […]

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ عدل کے ایوانوں کو پیغام ہے کہ ترازو کے پلرے برابر کرو۔ذرا ئع کے مطابق راولپنڈی میں وکلاکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پانچ رکنی بینچ میں 3 […]

راولپنڈی (پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان گھر سے باہر نہیں نکلتے کیونکہ سارے کیسز اصلی ہیں، قانون کی بالادستی کا بھاشن دینے والا پاکستان کے آئین و قانون کو کچھ نہیں سمجھتا۔ چالیس سال پاکستان میں آمریت […]

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جس متنازع انداز میں الیکشن کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے اس سے ملک افراتفری اور انارکی کی طرف جائے گا۔انہوں نے کہا الیکشن کروانے پر […]

لندن(پی پی آئی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے الیکشن کے حوالے سے عدالت کا فیصلہ نہیں ون مین شو ہے، پاکستان کی 70 سالہ تاریخ سے عدلیہ کے فیصلے متنازع رہے ہیں۔بی بی سی کے مطابق لندن میں پریس کانفرنس کرتے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تین رکنی بینچ کے متنازعہ فیصلے پر احتجاج کرنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے، جب عدل، قانونی اور اخلاقی تقاضے پورے نہیں ہونگے تو فیصلوں پر سوالات ضرور اٹھے […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک کشمیریوں کی ہر فورم پر مدد جاری رکھیں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں، […]

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی انتظامی نظام اس وقت کام نہیں کر سکتا جب ذمہ داری منتخب حکوت کی ہو مگر اختیار کہیں اور ہو۔ڈی ڈبلیو اردو کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں پی […]