اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 53مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار863کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
قومی
کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان کے سابق وزیراعلٰی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اعتراف کیا ہے کہ ’وہ اپنے دور حکومت میں لاپتا افراد اور عسکریت پسندی سے متعلق معاملات میں بے اختیار تھے اور ان معاملات پر ان سے پوچھا بھی نہیں جاتا تھا۔‘ ایکانٹرویو میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا […]
لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ ہم پہلے بھی جیتے تھے اورانشااللہ آئندہ بھی جیتیں گے اسی لئے عوامی مقبولیت کے دعویدار الیکشن میں شکست سے خوفزدہ ہیں اورخوفزدہ نااہل حکمران ٹو لہ فرار چاہتا ہے اوراس کی خواہش ہے کہ […]
گھوٹکی (پی پی آئی) گھوٹکی کے علاقے راؤنتی کے کچے سے ڈاکوؤں نے ملتان کے کپڑے کے چار تاجروں کو اغوا کرلیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سندھ اور پنجاب کی سرحدپر دونوں صوبوں کی پولیس کا کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف مشترکہ آپریشن جاری ہونے کے باوجود بھی لوگ […]
اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ عدلیہ میں تقسیم پاکستان کے لیے خطرناک ہے، کوئی جمہوریت پسند اس تقسیم سے خوش نہیں، کوئی پاکستانی نہیں چاہتا کہ عدلیہ کے ادارے میں پھوٹ نظر آئے۔پی پی رہنما شازیہ مری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں […]
اسلام آباد (پی پی آئی) حکومت نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا، سول و عسکری قیادت کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو گزشتہ روز اتحادیوں اور رہنماؤں کی جانب سے مشورہ دیا گیا تھا کہ […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ترجمان ارسا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خریف سیزن کے ابتدائی دنوں میں صوبوں کو 27 فیصد پانی کی شارٹ فال کا سامنا رہے گا، شارٹ فال صوبہ سندھ اور پنجاب کو برداشت کرنا پڑے گا۔ذرا ئع کے مطابق ارسا ایڈوائزری کمیٹی […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیسوں اور سکیورٹی کیلئے پنجاب حکومت کو خط نہ لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں عام انتخابات کیلئے پیسوں یا سکیورٹی کیلئے کسی کو خط نہیں […]
راولپنڈی(پی پی آ ئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج ملکی سلامتی کو درپیش ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کنٹرول لائنز پر […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے پنجاب میں انتخابات سے متعلق فیصلے کیخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ ایوان اقلیتی بینچ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی […]
