جدہ (پی پی آ ئی) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئیں۔ مریم نواز سعودی ایئر لائن ایس وی 739 سے رات اڑھائی بجے جدہ روانہ ہوئیں، کیپٹن (ر) محمد صفدر، جنید صفدر،بہو عائشہ سیف، بیٹیاں […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 51مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار283کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

کوئٹہ (پی پی آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علمااسلام کے رہنمامولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے باقی تمام ادارے پارلیمنٹ کو جوابدہ ہیں 1973کا دستور ریاست کی سا لمیت اور جمہوریت کا ضامن ہے لیکن بدقسمتی سے ضیا اور مشرف نے آئین […]

اسلام آباد (پی پی آئی)سویڈن کے سفارت خانے نے پاکستان میں ویزا سروسز عارضی طور پر بند کر نے کا اعلان کر دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق سویڈن سفارت خانے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا، ویزا سروسز عارضی طور پر بند […]

اسلام آباد (پی پی آئی)پی پی پی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے درخواست کریں گے کہ وہ اپوزیشن سے مذاکرات کریں۔ پی پی پی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب […]

اسلام آباد (پی پی آئی) قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، ہر سال 10 اپریل کو یوم دستور منایا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب کے دوران قرار داد […]

گجرات(پی پی آئی)مسلم لیگ (ق) کے صدر اورسابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں تمام سٹیک ہولڈرز کو سنجیدگی سے ایک پیج پر آنے کی اشد ضرورت ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ […]

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر حکومت سے 1947 سے 2001 تک کاتوشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیااورفریقین کو 17اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔ پی پی آئی کے مطابق توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے […]

اسلام آباد(پی پی آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں اسمبلی اجلاس میں معمول کی کارروائی کا ایجنڈا معطل کر دیا گیا۔اس موقع پر نیشنل […]

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دیدی،وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی سمری کی منظوری دیدی۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،جس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غورکیاگیا۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ […]