جوہی (پی پی آئی) سندھ کے ضلع دادو میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں،پی پی آئی کے مطابق پی پی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے نوٹس کے مطابق ضلع دادو کے علاقے کیرتھر بلاک میں ریان ون کنویں سے گیس برآمد ہو […]

کراچی (پی پی آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17اپریل کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

کراچی(پی پی آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد شرح سود 21 فیصد پر پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زری پالیسی کمیٹی نے اپنے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 100 بیسز پوائنٹس اضافہ […]

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے پنجاب میں الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ اقلیتی ہے۔وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں الیکشن کے حوالے سے سنائے گئے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ […]

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے سازشی قوتوں کو دفن کردیا۔دو صوبوں میں الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عدالت کے باہر […]

اسلام آباد(پی پی آئی)سپریم کورٹ نے پنجاب میں عام انتخابات کیلئے 14 مئی کی تاریخ کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے انتخابات التوا کیس میں 14 مئی کو الیکشن کروانے کا حکم جاری کر دیاہے، سپریم کورٹ نے پنجاب کا الیکشن شیڈول کچھ ترامیم کیساتھ بحال کردیا،انتخابات […]

اسلام آباد/کراچی (پی پی آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار رواں ماہ واشنگٹن جائیں گے جہاں وہ عالمی امدادی اداروں کو حکومتی اصلاحات سے آگاہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار 10 تا 16 اپریل امریکا کا دورہ کریں گے، وزیر خزانہ عالمی مالیاتی فنڈاور عالمی بینک کی اسپرنگ […]

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے عدالتی فیصلے کو مستردکرکے غیرآئینی راستہ ہموارکیاہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد رد عمل میں کہا ہے کہ آئین کی دھجیاں اڑا کر لاڈلے کو مسلط کرنیکی کوشش کرنیوالوں […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کرسکتا ہوں۔ فیصلے سے سیاسی اور آئینی بحران مزید سنگین ہوگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے […]