اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا فیصلہ فل کورٹ کے ذریعے کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں الیکشن ایک وقت میں ہونے چاہییں اور اگر […]

لاہور(پی پی آ ئی)پی ٹی آ ئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک آدمی نے کبھی اسٹیبلشمنٹ کو ایسے نہیں ڈرایا جتنا وہ آج ڈرے ہوئے ہیں، وہ پریشان ہیں کہ مجھے کیسے باہر رکھا جائے کیونکہ لوگ مجھے واپس لانا چاہتے ہیں۔امریکہ کے ٹائمز میگزین کو دیے […]

کراچی(پی پی آ ئی) ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، انٹربینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 2 روپے 71 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 47مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، ایک مریض انتقال کر گیا جبکہ 20 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق […]

اسلام آ باد(پی پی آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک رہا تو مالی خسارے میں کمی متوقع ہے۔اے ڈی بی کے مطابق پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی،زرمبادلہ بحران سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے،موجودہ سال معاشی شرح نمو صرف 0.6 […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) موجودہ مالی سال کے پہلے9 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں ریکارڈ پینتیس اعشاریہ پانچ ایک فیصد کمی آئی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردیں۔رپورٹ کے مطابق جولائی 2022 تا مارچ 2023 تجارتی خسارے میں 12 ارب 60 کروڑ ڈالرکی نمایاں کمی دیکھی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا، شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ شہباز شریف نے فہد حسین کا استعفیٰ منظور […]

کرا چی(پی پی آ ئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل نظام عدل و انصاف پر کالا دھبہ ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 44 […]

کرا چی(پی پی آ ئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس 10 سال سے سپریم کورٹ میں سماعت کا منتظر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی کے موقع پر […]

راولپنڈی(پی پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریاست عوام کا نام ہے، ساری عوام اور سارے ادارے سپریم کورٹ کے تابع ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ […]