اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے 15 رکنی قومی ٹاسک فورس برائے آرٹیفیشل انٹیلی جنس تشکیل دے دی۔ٹاسک فورس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ماہرین، نجی شعبے اور حکومت کے نمائندے شامل ہیں،ٹاسک فورس آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو معیشت، گورننس […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 44 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہفتہ وار مہنگائی میں 0.60 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعے کے روز وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری […]

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج پاکستان کو چین سے تیس کروڑ ڈالر مل جائیں گے۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین کے بینک آئی سی بی سی نے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر […]

کرا چی(پی پی آ ئی) متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی یقین دہانی اور اس کی وجہ سے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے امکانات کے بعد پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا […]

اسلام آباد(پی پی آئی) وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سستے تیل کیلئے روس کیساتھ کمرشل ڈیل آخری مراحل میں ہے، جلد فائنل ہو جائے گی۔نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تمام معاملات کو حتمی شکل دے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کے معاملے پر وزیراعظم شہبازشریف نے اٹارنی جنرل سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل سپریم کورٹ پہنچ گئے۔اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ نے […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر امداد کی تصدیق کر دی۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ایئرلائنز نے اندرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 10 فیصد تک رعایت کا اعلان کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی) امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کو سال 2023 کی دنیا کی 100 با اثر ترین شخصیات میں شامل کر لیا۔ٹائم میگزین کی جانب سے 2023 کی دنیا کی 100 با اثر ترین شخصیات کی فہرست جاری […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 70مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار695کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]