لاہور(پی پی آ ئی) جماعت اسلامی نے عید الفطر کے بعد ون پوائنٹ ایجنڈے پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کی تجویز دے دی۔ذرائع کے مطابق سیاسی منظر نامے پر بڑی پیشرفت کیلئے آل پارٹیز کانفرنس جماعت اسلامی کی قیادت میں ہو گی، کانفرنس میں عمران خان اور شہباز شریف […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا خصوصی اجلاس آ ج طلب کرلیا گیا، جس میں پنجاب میں انتخابات کیلئے 21 ارب روپے کے فنڈز کے اجراکے معاملے پر سپریم کورٹ کے اسٹیٹ بینک کو جاری احکامات کا جائزہ لیا جائے گا۔قومی اسمبلی کی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزارت منصوبہ بندی نے وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے چوتھی سہہ ماہی میں مزید 129 ارب روپے جاری کر دیئے۔ جس کے بعد رواں سال جاری کردہ مجموعی ترقیاتی بجٹ 6 سو ارب روپے ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت منصوبہ بندی نے چوتھی سہ […]

کراچی(پی پی آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالیاتی اداروں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ کو محفوظ اور فراڈ سے پاک بنانے کیلئے اگلے 8 ماہ کے دوران چہرے کی شناخت کے سسٹم کے نفاذ کو ممکن بنائے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) گزشتہ روز ٹریفک حا دثے میں شہید ہو نے والے وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ ان کی گاڑی کو حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ موٹروہیکل ایگزامینر نے تیار کرلی ہے۔موٹروہیکل ایگزامینرکی […]

اسلام آباد/سری نگر(پی پی آ ئی)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ فروری 2019 کے پلوامہ حملے کے بارے میں بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے تازہ ترین انکشافات نے ایک بار پھر پاکستان کے موقف کی […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں جاری ترقیاتی کاموں اور مجوزہ منصوبوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں مشیر وزیر اعظم احد خان چیمہ، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وفاقی و صوبائی افسران نے شرکت کی۔اجلاس کو امامیہ کالونی فلائی اوور […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو حادثے کے معاملے پر جے یو آئی رہنما حاجی قدرت اللہ نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست جمع کرادی۔ذرا ئع کے مطابق جے یو آئی رہنما نے درخواست میں لکھا کہ وفاقی وزیر مذہبی امورعبدالشکور میرے […]

راولپنڈی(پی پی آ ئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف توہین عدالت اور آرٹیکل 6 کی بارودی سرنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر ایک دن میں انتخابات […]