اسلام آباد (پی پی آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں کوئی جنگ نہیں کرنا چاہے گا، سپریم کورٹ، وزیر اعظم، وزیر قانون، وزیر داخلہ اور الیکشن کمشنر کو بلائے۔عدالت پوچھے کہ سپریم کورٹ کی حکم عدولی پر کیوں نہ آپ […]

کرا چی(پی پی آ ئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 81 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 284 روپے سے نیچے آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جا نب سے جاری کردہ اعداد و شمار […]

اسلام آ باد(پی پی آئی) عیدالفطر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی ہے۔سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا، زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا اور دہشت […]

اسلام آباد(پی پی آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں 6 پیسے فی یونٹ کمی […]

اسلام آباد(پی پی آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان، سٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ نے پنجاب میں انتخابات کے لئے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت ای سی پی کا غیر رسمی اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی […]

کھٹمنڈو(پی پی آ ئی)معروف پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور نائلہ کیانی خراب موسم کے باعث نیپال کے پہاڑی سلسلے میں پھنس گئے تھے جنہیں ریسکیو کر لیا گیا۔دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپرنا سر کرنے کے بعد واپسی کے سفر کے دوران خراب موسم کی وجہ سے پھنس […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) حکومت نے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کے لیے پلان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو دے دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے مزید 3 ارب ڈالر فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف سے شیئرکر دیا۔عالمی بینک،ایشیائی انفراسٹرکچر بینک سمیت کمرشل […]

لاہور(پی پی آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمرانی ٹولے کا 10 سال اقتدار کی باریوں کا پلان تھا۔سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت تباہ کی، مہنگائی کی وجہ […]

راولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک معاشی، سیاسی، آئینی، اقتصادی اور عدالتی بحران کے نرغے میں آگیا ہے، اس ہفتے میں سپریم کورٹ کا ہونے والا فیصلہ ملکی حالات کی سمت کا فیصلہ کرے گا۔سماجی […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی) وزیراعظم کی ہدایت پر جے یو آ ئی رہنما سینیٹر طلحہ محمود کو وزارت مذہبی امور کا اضافی چارج دے دیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، سینیٹر طلحہ محمود کے پاس وفاقی وزارت سٹیٹ اینڈ فرنٹیئر […]