پشاور(پی پی آئی) طور خم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کارگو گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا۔بارڈر کلئیرنس حکام کے مطابق سرحدی گزرگاہ پر دو طرفہ تجارت کی معطلی سے ملکی خزانے کو ٹیکس کی مد میں 270 ملین روپے کا نقصان پہنچا۔سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سرحدی […]

آئی ایم ایف معاہدے سے بہتری کا امکان ہے: نوید قمر واشنگٹن(پی پی آئی) وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت میں بہتری کا امکان ہے۔واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوید […]

لندن(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمرا ن خان کی جیل بھرو تحریک کو غیر اہم قرار دے دیا۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر […]

مزید 2 مریض لقمہ اجل بن گئے،مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.84 فیصدریکارڈ اسلام آباد (پی پی آ ئی)) ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کے وار پھر تیز ہونے لگے، جان لیوا وائرس سے مزید 2 مریض لقمہ اجل بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ […]

کراچی(پی پی آ ئی)ملک کی کرنسی مارکیٹ میں جمعے کے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 94 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔موجودہ ہفتے کے آخری کاروباری روز ڈالر کی قیمت 259.99 روپے پر بند ہوا۔ڈالر کی قیمت میں گذشتہ تین ہفتوں میں 16.51 روپے کی کمی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)نئی مردم شماری اور پارلیمنٹ میں اقلیتوں کی نشستوں میں اضافے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 2017 کے بعد سے شہری اور دیہی آبادی میں غیرمعمولی فرق آیا ہے، موجودہ مردم شماری پر انتخابات کرانے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں الیکشن پر ازخود نوٹس کا معاملہ فل کورٹ کا متقاضی ہے۔لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ ’پورا سپریم کورٹ بیٹھ کر اس مسئلے کا حل […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بارکھنان کے افسوسناک اور قابل مذمت واقعے کے محرکات اور وجوہات جو بھی ہوں، یہ ہمارے معاشرے کے مجموعی شعور پر سوالیہ نشان ہے، واقعے کی جلد از جلد تحقیقات کر کے واقعے میں […]

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے استعفیٰ کے منظوری دے دی۔وزارت قانون نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق آفتاب سلطان کا استعفیٰ 15 فروری سے منظور کیا گیا۔ واضح رہے کہ آفتاب سلطان نے نیب […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز کا بیڈ اور گڈ جرنلز کے بعد بیڈ اور گڈ ججز کا نام لینا خطرے کی گھنٹی ہے، سپریم کورٹ پر دباو کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔سماجی را بطے کی […]