نوشہروفیروز،28فروری (پی پی آئی)دریائے سندھ سے مزید6 کینال  نکالنے کے منصوبہ پر احتجاج کرنے والے کارکنوں پر مقدمات کے خلاف قوم پرست تنظیم جیئے سندھ محاذ نے مورو میں ہڑتال کی، جس کے نتیجے میں شاہی بازار، ریشم گلی، میں روڈ، درس روڈ، دادو روڈ پر کاروباری مراکز بند رہے۔ […]

اسلام آباد،28فروری (پی پی آئی) اْتھل کے علاقے ابو ہوٹل کے قریب جمعہ کو پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او تھانہ اْتھل زخمی ہوگیا۔ “اطلاعات کے مطابق اٹھال کے علاقے ابو ہوٹل کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس […]

میرپور خاص،27فروری (پی پی آئی) میرپور خاص پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی کے دوران اسمگلروں کے بین الصوبائی گروہ کے ایک کارندہ کوگرفتار کرکے،آئل ٹینکر کے خفیہ خانوں سے 30 لاکھ روپے مالیت کا بھارتی سفینہ  اوررائل کنگ گٹکا برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق خفیہ اداروں کی طرف سے […]

پشین، 27 فروری 2025 (پی پی آئی): حکام نے کالا بٹیزئی، پشین کے برساتی نالے میں گولیوں سے چھلنی ایک نامعلوم نوجوان کی لاش کی دریافت کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جس نے مقامی رہائشیوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔لیویز کے مطابق، جمعرات کو دریافت ہونے والی لاش […]

مستونگ،27فروری (پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے لکھا میں جمعرات کو ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پی آئی رپورٹر کے ایک بیان کے مطابق، پولیس نے بتایا کہ تنویر احمد بنگلزئی ولد محمد حسین بنگلزئی کی لاش لکھا کے علاقے میں روڈ کے قریب سے […]

کراچی،26فروری (پی پی آئی) کراچی ایسٹ، تھانہ مبینہ ٹاؤن پولیس  نے  مین اسپارکو روڈ کے قریب کامیاب کارروائی  کے دوران اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایک گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کا نام طارق ولد اختر شاہ مسعود بتایا گیا ہے۔ گرفتار ملزم کے قبضے […]

 دکی /بلاچستان،25فروری (پی پی آئی) دکی میں مسلح قبائلی افراد نے قبائلی بزرگ حافظ اللہ داد لونی کو ڈھونڈنے اور بچانے کی کوششیں تیز کر دیں، جنہیں گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا۔ نامعلوم مسلح افراد نے لونی کو اغوا کر کے ان کی گاڑی یارو شہر علاقے سے لے […]

واشک،24فروری (پی پی آئی) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے بولان کے علاقے آب گم سے پیر کو ضلع واشک میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک نامعلوم لاش ملی۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے کونسلر ایوب ملازئی کے گھر میں گھس کر انہیں گولی مار […]

کراچی 19فروری (پی پی آئی) شہرقائد کے تین مختلف مقامات پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے ہوئے، جن میں دو زخمی ڈاکووں سمیت پانچ ڈاکووں کو گرفتار کرلیا البتہ ان کے ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے ملزمان سے اسلحہ اور لوٹے گئے سامان برآمد کر لیا […]

خیرپور18فروری (پی پی آئی)خیرپور کی کریمنل ماڈل ٹرائل کورٹ میں پسند کی شادی کے لیے 13 افراد کو زہر دے کر ہلاک کرنے والے جوڑے کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔ عدالت نے ملزمان کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد یہ فیصلہ سنایا۔ ماڈل کورٹ کے اسپیشل جج […]