لاڑکانہ24جنوری (پی پی آئی)بنگل دیرو میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے  28 سالہ ریاض حسین بروہی کواور نظر محلہ میں گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون تہمینہ بروہی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے،مقتولین کی نعشیں چانڈکا ہسپتال منتقل کردی گئیں،اس موقع پر نوجوان ایاز علی بروہی […]

شکارپور24جنوری (پی پی آئی) شکارپور شہر میں جمعہ کو اسٹورٹ گنج تھانے کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں تین افراد زخمی ہوگئے۔یہاں پہنچنے والی ابتدائی اطلاعات کے مطابق شہر کا سب سے مصروف علاقہ ہاتھیڑ میں دو کھوہارو اور پنہیار برادریوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس […]

نوشہروفیروز24جنوری (پی پی آئی)بھریا روڈ پولیس نے مبینہ مقابلہ کے بعد ایک ڈاکو اسد چانڈیو کو زخمی حالت میں بغیر لائسنس پستول سمیت گرفتار کرلیا جسے اسپتال منتقل کر دیا۔یس ایس پی نوشہرو فیروز سنیگار علی ملک نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ گلوکار عبد الروف مگسی سے ڈکیتی […]

لاڑکانہ، 23 جنوری (پی پی آئی) لاڑکانہ پولیس نے جمعرات کو مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق لاڑکانہ پولیس نے شہر کے تھانہ علی گوہر آباد کے علاقے پیر شیر روڈ […]

 نوشہرو فیروز 23جنوری (پی پی آئی)سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ درجہ اول مورو کی عدالت کے جج مدد علی کھوسو نے دستگیر کالونی مورو کے غلام سرور نجمی پر حملہ کے ملزمان شاہد نجمی، محمد عاطف، محمد آصف، عارف علی، محمد راجو، محمد ارمان اور ہمایوں نجمی کو 2، 2 […]

خیرپور 22جنوری (پی پی آئی)کنب پولیس  ایک مقابلہ کے بعد بدنام ڈاکو شاہ ڈنو عرف شاہو سولنگی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن  کے مطابق زخمی ڈاکو متعدد سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب ہے اور اس کا کرمنل ریکارڈ دیگر اضلاع سے […]

کراچی22جنوری (پی پی آئی)گلزار ہجری کنیز فاطمہ سوسائٹی میں لْبابہ ہائیٹس کی پارکنگ سے  ایک دن پرانی لاش ڈرم کے اندر سے  برآمد ہوئی ہے جسے چھیپا  ٹرسٹ کے کارکنان نے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا؎۔لاش کی شناخت اقبال ولد  ولد عبدالرزاق  کے نام سے ہوئی […]

کراچی21جنوری (پی پی آئی)نارتھ کراچی سیکٹر 5 امام بارگاہ کے قریب پولیس مقابلہ کے دوران  دوڈاکو ہلاک اور ایک ڈاکو شدید زخمی گیا۔فائرنگ کے تبادلے میں تین شہری بھی زخمی ہوئے۔ہلاک و شدید زخمی ہونے والے ڈاکوؤں اور شہریوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا گیا،چھیپاٹرسٹ انفارمیشن […]

شکارپور، 20 جنوری (پی پی آئی) شکارپور پولیس نے پیر کو بدنام  ڈاکو نادر میرانی کی لاش برآمد کر لی،  جو خان پور کے قریب فیضو لاڑو میں اس وقت مارا گیا تھاجب اتوار کی رات مسلح افراد کے ایک گروپ نے سندھ کے سابق ایم پی اے سردار میر […]

کراچی 20جنوری(پی پی آئی) سائٹ ایریا ہارون آباد میں کے ایم سی کالونی کی شوکت اسلام مسجدکے قریب فائرنگ سے 02  حقیقی بھائی ہلاک  اور 02  ہی شدید زخمی ہوگئے،چھیپا ٹرسٹ کے اعلامیہ کے مطابق  زخمیوں اور لاشوں کوجناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ہلاک  ہونے والے بھائیوں کی شناخت اسداللہ […]