اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تنازعات کے سنجیدہ حل کا خواہاں ہے، بھارت کو مذاکرات کے لیے سازگار ماحول بنانا ہوگا۔پیپلز پا رٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان میں […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے سر اٹھانے کے بعد ہی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ہجوم والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ […]

ایٹمی اورمیزائل پروگرام مکمل محفوظ اوردباؤسے پاک ہونے کابیان انتہائی خوش آئندہے را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم جان دے سکتی ہے،اثاثوں پرسمجھوتہ نہیں کرسکتی ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں […]

اسلام آ باد(پی پی آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ زمان پارک میں ریاستی اداروں کو چیلنج کیا جا رہا ہے، عمران خان کو ملک میں خانہ جنگی، تشدد، انارکی کو ہوا دینے کی اجازت ہر گز نہیں دی جا سکتی۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 133مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار917کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

کراچی (پی پی آئی)وزارت مذہبی امور حج 2023کیلئے سرکاری سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کاعمل جمعرات سے شروع گیا، اس سلسلہ میں 14 قومی بینکوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔وزارت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سلسلہ وزارت مذہبی امور کا آن لائن پورٹل بھی جمعرات16 مارچ […]

اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ نے شرعی عدالت کے سود کے فیصلے کیخلاف سٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی اپیلیں خارج کردیں،چیف جسٹس عمر عطابندیال نے اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کیں۔پی پی آئی کے مطابق سپریم کورٹ میں دوران سماعت وکیل سلمان اکرم راجہ سٹیٹ بینک […]

پی ڈی ایم چاہتی ہے کہ صورتحال خراب اور الیکشن ملتوی ہوں: رہنما تحریک انصاف لاہور (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے پاس پی ٹی آئی سربراہ عمران خان پر اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں قاتلانہ حملے کی […]

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کی جانب سے طاقت کے بے جا استعمال کو نامناسب قرار دیا۔پی پی آئی کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت نے تمام تر توجہ عمران خان […]

کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک نے منسوخ شدہ پرائز بانڈزکیش کرانے کی آخری تاریخ میں 30 جون تک توسیع کر دی۔ بینک اعلامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپیکے پرائز بانڈز کے تبادلے / کیش کرانے کا ایک […]