کنڈیار)پی پی آئی)کنڈیارو کے نجی میڈیکل سینٹر میں ایک عورت کے ہاں ایک ساتھ تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنڈور کے حسام میڈیکل سینٹر میں اکری شہر کے رہائشی حسین علی شر کی کی بیوی کو تین بچے پیدا ہوئے، 3 بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہوئی ہے۔ ڈاکٹر تسلیم مسعود سھتو کے مطابق 3 بچوں میں سے 2 لڑکے اور 1 لڑکی ہے، ڈاکٹر کے مطابق تینوں بچے اور ان کی ماں بلکل صحت مند ہے۔
عالمی فروخت و مارکیٹنگ ادارے زیڈ ایس نے سنگاپور دفتر کھول لیا
جے اے سولر آسٹریلیا کے موری سولر فارم کو 70 میگاواٹ کے ماڈیولز فراہم کرے گا
ایشیائی ماہرینِ تعلیم بین الاقوامی اجلاس میں ترکِ تعلیم کا جائزہ لیں گے
118 واںکینٹن میلہ “چین-افریقہ تجارت کو بڑھانے کے لیے بہترین پلیٹ فارم”
کیمبیئم نیٹ ورکس نے کلاؤڈ-منظم 802.11 اے سی وائی فائی حل سی این پائلٹ متعارف کروا دیا
کیمبیئم نیٹ ورکس نے تمام مصنوعات کے لیے جامع نیٹ ورک کی مکمل زندگی انتظام کرنے والا پلیٹ فارم سی اینمیسٹروٹ ممتعارف کروا دیا
تازہ ترین خبریں
- April 22, 2026
اشتہار
تازہ ترین
قصور پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل چورگینگ کے 3 ارکان گرفتار
قصور)پی پی آئی) قصور پولیس نے کارروائی کرکے موٹر سائیکل چورگینگ کے 3 ارکان کوگرفتارکرلیا ہے۔پولیس ترجمان قصورنے”اے پی پی“کوبتایاکہ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ایس ایچ او وحید عارف کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے شہر میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث عرفان عرف پھانی گینگ کے 3 ارکان کوگرفتارکرلیا ہے، ملزمان کے قبضہ سے نقدی ڈیڑھ لاکھ روپے اور چوری شدہ 6 موٹر سائیکل برآمدہوئی ہیں۔انہوں نے بتایاکہ ملزمان گھروں، سکولوں، مساجد، مارکیٹس اور پارکس کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری کرنے کی وارداتیں کرتے تھے،ملزمان نے شہر بھر میں موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے اورمزید تفتیش جاری ہے۔ڈی پی او نے اچھی کارکردگی پر تھانہ بی ڈویژن پولیس کو شاباش دی۔
انسانیت کے قتل عام پر عالمی بے بسی افسوسناک فعل ہے،چوہدری برجیس
ننکانہ صاحب)پی پی آئی) مرکزی نائب صدرپاکستان مسلم لیگ(ن)چوہدری محمد برجیس طاہرکاکہناہے کہ انسانیت کیقتل عام پر عالمی بے بسی افسوسناک اور شرمناک فعل ہے،صیہونی طاقتوں کاظلم نہ روکا گیا تو ا?نے والا وقت سنبھالانہیں جاسکے گاوہ اپنے سیکرٹریٹ میں حلقہ بھرسے ا?نے والے کارکنوں سے گفتگوکررہے تھے۔برجیس طاہرنے اسرائیلی بربریت سے بڑے پیمانے پر شہریوں کے جانی نقصان کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اسرائیل کی غیرقانونی اور غیرانسانی جارحیت کسی صورت قابل قبول نہیں ہے،مساجد۔ہسپتالوں اورکیمپوں پربمباری کسی مذہب میں بھی روانہیں۔ بچوں اورخواتین کاقتل عام اسرائیلی دہشت گردی پرہرپاکستانی کادل فلسطینیوں کے نقصان پر افسردہ ہے، مشکل کی اس گھڑی میں فلسطینی عوام کی ہمت،حوصلے اورجذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔راہنما ن لیگ کاکہناتھا۔وقت ا?گیاہے کہ اسلامی برادری اور اقوام متحدہ فوری جنگ بندی کیلئے واضع اور موثر اقدامات کریں۔برجیس طاہرنے مزیدکہاکہ میاں نوازشریف مہنگائی کاتوڑاورعوامی محرومیوں کے خاتمے کا ایجنڈہ ساتھ لائے ہیں،ا?نے والادورمسلم لیگ ن اور میاں نوازشریف کاہے موجودہ حالات میں ا?ئین اورقانون کی بالادستی اورباہمی مفاہمت سے ہی سیاسی استحکام ممکن ہوسکے گاجس کے لئے میاں نوازشریف سے بڑھ کرملک میں اور کوئی قیادت نہیں ہے۔
نشہ کے عادی نوجوان بیٹے نے حقیقی باپ کو خنجر کے پے در پے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا
سرگودھا)پی پی آئی) نشہ کے عادی نوجوان بیٹے نے حقیقی باپ کو خنجر کے پے در پے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے مقتول کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی اور جائے واردات سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔سرگودھا ریجن کے علاقہ داؤدخیل میں نشہ کے عادی بیٹے یاسر کو نشہ کر کے رات کو اکثر گھر لیٹ آنے پر اہلخانہ منع کرتے تھے گزشتہ روز باپ بیٹے میں اسی بات پر توں تکرار ہوئی تو نوجوان بیٹے نے حقیقی باپ اقبال کو خنجر کے پے در پے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا پولیس نے مقتول کی نعش تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی اور جائے واردات سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔
تلاش کریں
خبریں
عالمی فروخت و مارکیٹنگ ادارے زیڈ ایس نے سنگاپور دفتر کھول لیا
(August 31, 2015)
– نیا دفتر ترقی پاتے ہوئے ایشیا-بحرالکاہل خطے میں موجودہ صارفی خدمت پر کی بنیاد پرتعمیر ہوگا ایونسٹن، الینوائے، 31 اگست 2015ء/پی آرنیوزوائر– ایشیا-بحر الکاہل خطے میں اپنی موجودگی کو بڑھانے کے لیے قدم کے طور پر عالمی فروخت و مارکیٹنگ ادارے زیڈ ایس نے حال ہی میں سنگاپور میں اپنا دفتر کھولا۔ نیا دفتر ایشیا میں زیڈ ایس کا پانچواں مقام اور دنیا بھر میں 22 واں ہے۔ دنیا بھر میں اداروں اور مختلف صنعتوں کو وسیع اقسام کے فروخت و مارکیٹنگ مسائل سے نمٹنے میں مدد دینے سے وابستہ ادارے نے سنگاپور میں سرمایہ کاری کو بڑھایا ہے کیونکہ ادویات ساز، حیاتی ٹیکنالوجی اور طبی ڈیوائس صنعت خطے میں زبردست ترقی پا رہی ہے۔ کئی بڑے ادویات ساز اور طبی ڈیوائس بنانے والے ادارے یا تو سنگاپور میں پہلے سے علاقائی صدر دفاتر رکھتے ہیں یا ملک میں موجودگی رکھنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ زیڈ ایس مینیجنگ ڈائریکٹر کرس رائٹ نے کہا کہ “سنگاپور کثير القومی صحت عامہ کے اداروں کا سرچشمہ بن چکا ہے، اور ہم ان اداروں – اور ان کے ملحقہ اداروں- میں سے کئی کو مدد فراہم کرچکے ہیں تاکہ وہ اب سے چند سال بعد تک فروخت اور مارکیٹنگ کے انوکھے چیلنجز سے نمٹیں۔ زیڈ ایس نے ادویات سازی کی صنعت میں 30 سال قبل آغاز لیا تھا اور سالہا سال میں دیگر کئی صنعتوں تک توسیع پاچکا ہے۔ نئے مقام پر سرمایہ کاری تزویراتی کامیابی کی بنیاد پر ہے اور ہمیں سنگاپور اور ایشیا-بحر الکاہل خطے میں اداروں کی مدد کے لیے ان کے قریب تر اور بہتر مقام پر آنے کی سہولت دیتی ہے۔ یہ دنیا بھر میں صارفین کے ساتھ ہمارے عہد کو بھی نمایاں کرتی ہے۔” زیڈ ایس پرنسپل مازن زہلان سنگاپور دفتر کی قیادت کریں گے۔ زہلان پہلے ادارے کے پرنسٹن، نیو جرسی، دفتر میں کام کر چکے ہیں اور ایشیا، یورپ اور امریکا میں مختلف صنعت کے صارفین کے ساتھ کام کرنے کا 20 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ سیلز، مارکیٹنگ اور پروڈکٹ ڈیولپمنٹ حکمت عملی اور طریقوں میں خاص مہارت کے حامل ہیں۔ اس میں انتظامی ڈیزائن، بعد از انضمام تکمیل، مصنوعات کے عالمی اجراء کی حکمت عملی، کمرشل نمونہ اور صارفی تجربہ ڈیزائن، اور سیلز و مارکیٹنگ موثریت شامل ہیں۔ زہلان ایشیا-بحر الکاہل میں خصوصی مصنوعات کے اجراء پر بھی جامع انداز میں کام کرچکے ہیں اور صارفین کو خطے میں اپنے کام کو بڑھانے میں مدد دے چکے ہیں۔ زہلان نے کہا کہ “ادویات سازی اور طبی ڈیوائسز کے ادارےوں کو کمرشل حکمت عملیاں بنانے، وسائل کو مقرر کرنے اور خطے کی کئی بڑھتی مارکیٹوں میں مواقع کا فائدہ اٹھانے کے لیے مضبوط ٹیم برقرار رکھنے میں چیلنجز کا سامنا ہے۔ سنگاپور میں زیڈ ایس اپنے تین دہائیوں کے تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے موثر گو-ٹو-مارکیٹ حکمت عملیاں تخلیق کرکے اداروں کی مدد کرے گا، ان کی صلاحیتوں کو بڑھائے اور ان کی ٹیموں میں اضافے کے طور پر کام کرے گا۔ سنگاپور دفتر زیڈ ایس خدمات کی مکمل وسعت پیش کرے گا اور خطے میں اداروں کے لیے
جے اے سولر آسٹریلیا کے موری سولر فارم کو 70 میگاواٹ کے ماڈیولز فراہم کرے گا
(August 31, 2015)
شنگھائی، 31 اگست 2015ء/ پی آرنیوزوائر– اعلیٰ کارکردگی کی شمسی مصنوعات بنانے والے دنیا کے بڑے اداروں میں سے ایک جے اے سولر ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ (نیس ڈیک: JASO) نے آج اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا کا 70 میگاواٹ کا موری سولر فارم (ایم ایس ایف) جون سے جے اے سولر کے فراہم کردہ شمسی ماڈیولز کی تنصیب شروع کرچکا ہے۔ ایم ایس ایف کے خصوصی فراہم کنندہ کی حیثیت سے جے اے سولر 70 میگاواٹ ماڈیولز کی تمام طلب کو پورا کرنے کے لیے جے اے پی 6-315 اور جے اے پی6-310 ماڈیولز فراہم کرتا رے گا۔ رواں سال کے اوائل میں ایم ایس ایف کو آئی جے گلوبل کی حیثیت سے 2014ء میں ایشیا بحر الکاہل خطے میں بہترین شمسی سودے کی حیثیت سے تسلیم کیا گیا تھا۔ اعزاز توانائی اور بنیادی ڈھانچے کی سرمایہ کاری میں امتیاز، کامیابی اور جدت طرازی کو تسلیم کرتا ہے۔ http://photos.prnasia.com/prnvar/20150522/0861504483LOGO ایم ایس ایف شماسی نیو ساؤتھ ویلز میں موری سے 10 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ منصوبہ فوٹوواٹیو ری نیوایبلز وینچرز (“ایف آر وی” کی ملکیت ہے۔ منصوبے کی سرمایہ کاری کل 164 ملین ڈالر ہے، جس میں آسٹریلیا ری نیوایبل انرجی ایجنسی کی 102 ملین ڈالر کی گرانٹ اور کلین انرجی فنانس کارپوریشن کی جانب سے 47 ملین ڈالر کی قرضہ جاتی سرمایہ کاری بھی شامل ہے، جو اگست 2014ء میں محفوظ کی گئی، اور تعمیر کا آغاز نومبر 2014ء میں ہوا۔ ایف آر وی کے آسٹریلیا کنٹری مینیجر اینڈریا فونٹانا نے کہا کہ، “موری شمسی فارم اس وقت آسٹریلیا میں زیر تعمیر سب سے بڑا شمسی فارم ہے۔ ایک مرتبہ مکمل ہونے کے بعد ایم ایس ایف نیو ساؤتھ ویلز کے تقریباً 15,000 گھروں کے لیے کافی بجلی پیدا کرے گا اور ہر سال لگ بھگ 95,000 ٹن کاربن آلودگی کی تخفیف کرے گا۔ مزید برآں، یہ اپنی تعمیر کے دوران 100 سے زیادہ ملازمتیں بھی تخلیق کرے گا۔ صدر اور سی او او جے اے سولر سی جیان نے کہا کہ “آسٹریلیا کی مارکیٹ میں طلب تاریخی طور پر گھریلو استعمال کے لیے چھت پر شمسی پینل لگانے کے گرد رہی ہے۔ آسٹریلیا میں پی وی ماڈیولز کے بڑے فراہم کنندہ کی حیثیت سے جے اے سولر اس مارکیٹ میں چھتوں پر نصب کرنے کے لیے انتہائی موثر مونو-کرسٹلائن اور پولی-کرسٹلائن سلیکون ماڈیولز فراہم کرنے پر توجہ رکھے ہوئے ہے۔ ہم اب نہ صرف آسٹریلیا میں موری شمسی فارم جیسے بڑے پیمانے کے منصوبوں کو دیکھ کر بلکہ منصوبے میں اہم شراکت داری کی حیثیت سے بھی شمولیت پر بہت خوش ہیں۔ ہمارا ماننا ہے کہ ایم ایس ایف کا اجراء مستقبل میں آسٹریلیا میں بڑے پیمانے کے مزید شمسی منصوبوں میں تعاون کے ممکنہ مواقع کے لیے بنیاد کا کام کرے گا۔” لوگو – http://photos.prnasia.com/prnh/20150522/0861504483LOGO
ایشیائی ماہرینِ تعلیم بین الاقوامی اجلاس میں ترکِ تعلیم کا جائزہ لیں گے
(August 28, 2015)
واشنگٹن، 27 اگست 2015ء/ پی آرنیوزوائر– امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقیات (www.usaid.gov) اور کری ایٹو ایسوسی ایٹس انٹرنیشنل (www.CreativeAssociatesInternational.com) نے اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیش، کمبوڈیا، بھارت، تاجکستان اور مشرقی تیمور کے تعلیمی عہدیداران ترکِ تعلیم اور بچوں کو کمرۂ جماعت میں برقرار رکھنے کی حکمت عملی کے محرکین کی جستجو کے لیے دو روزہ اجلاس میں تقریباً 200 ماہرین اور حکومتی نمائںدگان کے ساتھ شریک ہوں گے۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150826/261354 “امتناعِ ترکِ تعلیم اجلاس: وجوہات کو سمجھنا، حل پیش کرنا” 9 سے 10 ستمبر تک واشنگٹن (ڈی سی) ہلٹن میں منعقد ہوگا۔ تعلیمی ماہرین – اور ساتھ ساتھ ذرائع ابلاغ –رجسٹریشن کھلی ہے اور اس کی کوئی لاگت نہیں۔ جگہ پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر دی جائے گی۔ http://events.r20.constantcontact.com/register/event?oeidk=a07ebay5j921c3cba1f&llr=7s7s76mab 9 اور 10 ستمبر اجلاس، جو ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک میں ترکِ تعلیم کے عوامل کا جائزہ لے گا، مندرجہ ذیل طے شدہ نشستیں رکھتا ہے: ترکِ تعلیم سے نمٹنے کے لیے حکمت عملیوں کا جائزہ قبل از وقت انتباہ کے نظام: عمل کے لیے ایک بنیاد امتنازعِ جرائم و ترکِ تعلیم کی حکمت عملیاں جنگ زدہ علاقوں امتنازعِ ترکِ تعلیم ، لڑکیوں اور نوعمر افراد افراد کے روزگار کے لیے کیا یہ کارآمد رہا؟ ترکِ تعلیم میں مداخلت کے اثرات پر امتنازعِ ترکِ تعلیم پائلٹ تحقیق کے نتائج دو روزہ نشست کے اختتام پر ” ترکِ تعلیم سے نمٹنا: وزارت ہائے تعلیم خیالات” کے عنوان سے انٹرویو انداز کی ایک نشست ہوگی۔ 4 ملکی امتنازعِ ترکِ تعلیم پائلٹ پروگرام کے نتائج یو ایس ایڈ کی مدد کے ساتھ کری ایٹو نے ایک پنج سالہ، پنج ملکی عملی تحقیقی منصوبے پر کام کے لیے شراکت داروں کی جماعت کی قیادت کری، اس منصوبے کو ” امتنازعِ ترکِ تعلیم پائلٹ پروگرام” کا نام دیا گیا جس نے ترکِ تعلیم کے محرکات کا کھوج لگایا اور حکومتی وزارتوں، تعلیمی ماہرین، مقامی برادریوں، والدین اور طلباء کو تحفظ پذیر حلوں میں شامل کیا۔ اس منصوبے میں سب سے بڑے ملک کمبوڈیا، بھارت، تاجکستان اور مشرقی تیمور ہیں۔ اس پائلٹ منصوبے کے نتائج کوممالک کی ٹیمیں اور وزارت ہائے تعلیم کانفرنس کے دوران پیش کرے گی،مع دیگرحکمت عملیوں اور تحقیق کے۔ پائلٹ منصوبے کو کیئر انٹرنیشنل، کمپوچین ایکشن فار پرائمری ایجوکیشن، کوئسٹ الائنس اور کری ایٹو کی جانب سے مکمل کیا گیا۔ پائلٹ منصوبے میں شامل چار ممالک کے نمائندگان کے علاوہ مصر، نائیجیریا، تنزانیہ، بنگلہ دیش اوردیگر ممالک کے وفود بھی شرکت کریں گے۔ کری ایٹو کے سی ای او چیریٹو کرووینٹ کہتے ہیں کہ ” ترکِ تعلیم کے امتناع کا کوئی واحد اور سادہ حل نہیں ہے۔ ترکِ تعلیم سے نمٹنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کیے جاچکے ہیں، جو مختلف سطح پر کامیاب ہوئے ہیں۔ یہ ایک موقع ہے ان کوششوں پر نظرثانی کرنے اور ان پر گفتگو کرنے کا اور بچوں کی تعلیم کی کامیابی سے تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے ممالک کی منصوبہ بندی پر بات کرنے کا۔” یو ایس ایڈ اور کری ایٹو ایسوسی ایٹس انٹرنیشنل کے بارے میں امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقیات معروف امریکی حکومتی ادارہ ہے جو
118 واںکینٹن میلہ “چین-افریقہ تجارت کو بڑھانے کے لیے بہترین پلیٹ فارم”
(August 28, 2015)
گوانگ چو، چین، 27 اگست 2015ء/ پی آرنیوزوائر– اِس خزاں میں چائناسدرن ایئرلائنز (سی ایس اے) کے ساتھ اپنی کامیاب شراکت داری کے تسلسل کے ذریعے چین-افریقہ تجارت کو بڑھائے گا۔ سی ایس اے تمام افریقی شرکاء کو میلے کے 118 ویں سیشن کے لیے نیروبی اور گوانگ چو کے درمیان بارعایت پروازیں دے رہا ہے – جو 15 اکتوبر سے 4 نومبر 2015ء تک جاری رہیں گی۔ ماضی میں ایسے ہی رعایتی کرائے آسٹریلیا، نیوزیلینڈ اور امریکہ جیسے ممالک کے خریداروں کے لیے پیش کیے گئے تھے۔ اس پیشکش کا فائدہ اٹھانے کے خواہشمند افراد چائناسدرن ایئرلائنزپر یکطرفہ یا دوطرفہ ٹکٹوں (تمام کلاس کے لیے) پر 10 فیصد رعایت پائیں گے۔ بارعایت ٹکٹ 25 اگست سے 5 نومبر تک تمام افریقی خریداروں کے لیے دستیاب ہیں، کینٹن میلے کی ویب سائٹ کے لیے پہلے رجسٹریشن کے بعد۔ پروازیں 12 اکتوبر سے 5 نومبر کے دوران کسی بھی وقت کی جا سکتی ہیں۔ چین-افریقہ تجارتی تعلقات تاریخ میں کبھی بھی آج جتنے مضبوط نہ تھے۔ باضابطہ اعدادوشمار کے مطابق چین 2009ء سے افریقہ کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔ یہ براعظم میں سب سے بڑا ترقیاتی سرمایہ کار بھی ہے اور دوسرا سب سے بڑا غیر ملکی ٹھیکیدار بھی۔ اس کے بدلے میں چینی معیشت کے لیے افریقہ سے ہونے والے درآمدات بہت اہمیت اختیار کررہی ہیں۔ چین کے سب سے موقر اور منافع بخش غیر ملکی تجارتی پلیٹ فارم کی حیثیت سے کینٹن میلہ افریقی خریداروں کی تعداد میں اضافے کو ملاحظہ کررہا ہے۔ میلے کے 117 ویں سیشن میں 15,000 سے زائد افراد نے شرکت کی، جو 116 ویں میلے سے تقریباً 3 فیصد زیادہ تھا۔ چینی “خوشحالی” کا فائدہ اٹھانے کے خواہشمند افریقی باشندوں کی بڑی تعداد کاروباری سرگرمی میں شامل ہونے کے لیے چین آ رہی ہے، جہاں گوانگ چو ان کے پہلے مقبول پڑاؤ کی حیثیت رکھتا ہے۔ کینٹن میلہ افریقی خریداروں کی جانب سے مسلسل زبردست آراء حاصل کررہا ہے۔ مصر کے گھریلو مصنوعات بنانے والے ادارے یونین ایئر کے شعبہ برآمدات کے نائب سربراہ احمد فواد کہتے ہیں کہ “ماضی میں میں امریکہ اور برطانیہ میں بین الاقوامی میلوں میں شرکت کرچکا ہوں۔ اب میں کینٹن میلے میں آتا ہوں۔ ممکنہ صارفین کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔” کینٹن میلے کے ذریعے ہی تنزانیہ کے ایک خریدار سعید سلیم حمد نے ہوبی زیگوئی دیوان کینڈ فوڈ کمپنی کے ساتھ ایک بہترین شراکت داری قائم کی۔ زیگوئی دیوان کے جنرل مینیجر جو جیاچیانگ کہتے ہیں کہ “یہ میلہ اپنے افریقی ہم منصب اداروں کے ساتھ بہترین معاہدے کرنے کا زبردست موقع ہے۔” 118 ویںکینٹن میلے کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے: http://www.cantonfair.org.cn/en/index.asp نیروبی-گوانگ چو پروموشن کے ابرے میں مزید جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے: http://www.cantonfair.org.cn/en/csair/index.shtml ذرائع ابلاغ کے سوالات کے لیے: محترمہ کلو کئی ٹیلی فون: 8622-8913-20-86+ ای میل: [email protected]
کیمبیئم نیٹ ورکس نے کلاؤڈ-منظم 802.11 اے سی وائی فائی حل سی این پائلٹ متعارف کروا دیا
(August 25, 2015)
– وائی فائی مصنوعات کا پورٹ فولیو جو خدمات فراہم کندہ کے منظم کردہ گھریلو اور ایس ایم بی، عوامی وائی فائی اور صنعتی اداروں جیسی کئی اقسام کی ایپلی کیشنز میں اندرون خانہ اور بیرون خانہ استعمال کی جا سکتی ہیں – رولنگ میڈوز، الینوائے، 24 اگست 2015ء/ پی آر نیوزوائر– وائرلیس براڈبینڈ حل فراہم کرنے والے معروف عالمی ادارے کیمبیئم نیٹ ورکس ٹ م نے آج سی این پائلٹ ٹ م متعارف کروا دیا، جو گھر، اداروں اور صنعتی نیٹ ورکس میں استعمال کے لیے 802.11 اے سی وائی فائی مصنوعات کا مجموعہ ہے۔ سی این پائلٹ ادارے کے نئے کلاؤڈ بنیادوں پر بنائے گئے نیٹ ورک حیاتی چکر کے انتظامی پلیٹ فارم سی این میسٹرو ٹ مکے ذریعے منظم کیا جاتا ہے، اور قابل مقدور ہونے، آگے بڑھائے جانے اور ہموار نفاذ کی بڑھتی ہوئی نیٹ ورک آپریٹرز کی طلب پوری کرتا ہے۔ Cambium Networks Logo. http://origin-qps.onstreammedia.com/origin/multivu_archive/PRNA/ENR/Cambium-Networks-082115-1.mp4-ویڈیو لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20140613/117974 سی این پائلٹ پورٹ فولیو مندرجہ ذیل وائی فائی ماڈلوں پر مشتمل ہے: سی این پائلٹ ہوم اینڈ اسمال بزنس 802.11 اے سی اور 802.11 این ایکسس پوائنٹ مع مکمل اے ٹی ای سی این پائلٹ انڈور گیگابٹ 802.11 اے سی انٹرپرائز درجے کا ڈوئیل بینڈ ایکسس پوائنٹ سی این پائلٹ آؤٹ ڈور 802.11 اے سی ڈوئیل بینڈ ایکسس پوائنٹ ای پی ایم پی ٹ م ہاٹ اسپاٹ سنگل بینڈ 802.11 این سنگل بینڈ سی این پائلٹ سی این میسٹرو کی جانب سے منظم کردہ ہے جو مکمل نیٹ ورک حیاتی چکر انتظام فراہم کرتا ہے۔ سیاین میسٹرو نیٹ ورک منصوبہ بندی، فہرست انتظام، ڈیوائسز کی آن بورڈنگ، روزمرہ کارگزاری اور نیٹ ورک دیکھ بھال کے کسی بھی مسئلے کو گرفت میں لے کر سی این پائلٹ کے نفاذ میں مدد دیتا ہے۔ مزید برآں، سی این میسٹرو وائی فائی کنٹرولر خصوصیات پیش کرتا، ایکسس پوائنٹ اور صارف کی ڈیوائسز کے اعدادوشمار اور ادراک فراہم کرتا ہے جو اختتامی صارف نیٹ ورک پر لاتا ہے، اور یوں صارفین کو بہتر خدمات دینے اور نیٹ ورک کو بڑھانے کے منصوبے میں نیٹ ورک آپریٹرز کی مدد کررہا ہے۔ “ہم اکثر و بیشتر سنتے ہیں کہ فروخت کنندگان بڑے اداروں کی نیٹ ورکنگ ضروریات کا ان کمیونی کیشنز خدمات فراہم کنندگان سے تقابل کرتے ہیں۔ ایسے وقت میں جب صنعتی شعبے کے ادارے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں تک اپنے کام کو بڑھانا چاہتے ہیں اور آئی ایس پیز چھوٹے کاروباروں اور رہائشی صارفین تک کنیکٹیوٹی فراہم کرنے پر نظریں جمائے ہوئے ہیں، آپ اس یکسانیت کو دیکھیں، کم خرچ، اعلیٰ کارکردگی کے حلوں کی طلب اسی صورت میں بڑھے گی جب دور سے دیکھ بھال کی خصوصیات ہوں گی۔” پیٹر جارچ، نائب صدر، کنزیومر اینڈ انفرا اسٹرکچر، کرنٹ اینالسس نے کہا۔ سی این پائلٹ ادارے کے “جامع وائرلیس” نیٹ ورکنگ پورٹ فولیو کو بڑھاتا ہے، جو ایک میٹر سے 200 کلومیٹر تک براڈبینڈ وائرلیس احاطہ فراہم کرتا ہے۔ سی این پائلٹ گھروں، صنعتوں اورکاروباری اداروں میں افراد اور ڈیوائسز کو کنیکٹیوٹی دیتا ہے، اور کیمبیئم نیٹ ورکس کے حلوں کے پورٹ فولیو کے ساتھ یا آزادانہ طور پر کام کرتا
کیمبیئم نیٹ ورکس نے تمام مصنوعات کے لیے جامع نیٹ ورک کی مکمل زندگی انتظام کرنے والا پلیٹ فارم سی اینمیسٹروٹ ممتعارف کروا دیا
(August 25, 2015)
– کلاؤڈ کی بنیاد پر حل لاکھوں ڈیوائسز رکھنے والے نیٹ ورکس کے لیے فوری نفاذ اور آسان کام کو ممکن بناتا ہے- رولنگ میڈوز، الینوائے، 24 اگست 2015ء/ پی آرنیوزوائر– وائرلیسبراڈبینڈ حل فراہم کرنے والے معروف عالمی ادارے کیمبیئم نیٹ ورکسٹ م نے آج سی اینمیسٹروٹ م کا اعلان کیا ہے، ایک ایسا پلیٹ فارم جو کلاؤڈ پر دستیاب ہے یا مقام پر بھی نافذ کیا جا سکتا ہے، جسے محفوظ،نیٹ ورک کی جامع مکمل زندگی کے انتظام: فہرست انتظام، آن بورڈنگڈیوائسز، روزمرہ کاموں اور دیکھ بھال کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ پورے نیٹ ورک پر مکمل ظہور پیش کرکے سی اینمیسٹروتمام نیٹ ورک ڈیوائسز کے انتظام کو سادہ بناتا ہے۔ Cambium Networks Logo Video – http://origin-qps.onstreammedia.com/origin/multivu_archive/PRNA/ENR/Cambium-Networks-082115-1.mp4 لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20140613/117974 سی اینمیسٹرو کی کلیدی صلاحیتیں: · نیٹ ورک میں مکمل ظہور: پورے نیٹ ورک کے انتظام کے لیے شیشے کا واحد ٹکڑا، بشمول بیک ہال پوائنٹ-ٹو-پوائنٹ (پی ٹی پی) روابط، پوائنٹ-ٹو-ملٹی پوائنٹ (پی ایم پی) رسائی اور وائیفائی ہر ڈیوائس کے لیے مخصوص ڈیش بورڈز، عام اور مرکزی حیثیت رکھنے والے اپ گریڈ اور ڈیوائسوضع پیشرفت کے ساتھ تاکہ نیٹ ورک مینیجرز کے لیے سیکھنے کی محنت کو کم سے کم کیا جا سکے۔ · صارف جامع نقص گیری: ایک کلک عمل مسئلے کے علاقے سے متعلقہ نیٹ ورک نوڈز کی پوری زنجیر کو عیاں کرتا، کارکردگی کے نتائج اور اخفاء کے تجربات کے نتائج ظاہر کرتا، اور ساتھ ساتھ واحد اسکرین پر ذیلی-نظام کی سطح کی درستی ظاہر کرتا ہے مینیجرز گوکل میپس اور فرشی نقشوں پر مسئلہ کرنے والے نیٹ ورک اجزاء دیکھیں گے اور بروقت حل مقرر کریں گے · مزاحمت سے پاک نفاذ: ڈیوائس کی وضع کو پیشگی طور پر متعین کرنا اور تنصیب کے وقت انہیں براہ راست نافذ کرنا آسانی سے منظم ہونے والے سافٹویئر اپ گریڈز اور وضع کی تبدیلیوں کے ذریعے بڑے نیٹ ورکس کو جدید ترین رکھنے کو یقینی بنانا · وائیفائی کنٹرولر: نیٹ ورک اعدادوشمار کو جمع کرنے، نیٹ ورک رسائی پالیسیوں کو دھکیلنا، عوامی وائیفائی ہاٹ اسپاٹس کے لیے مقامات اور میزبان ٹرن -کی عارضی رسائی کے درمیان ہموار رومنگ کو ممکن بنانا اسٹریٹجیاینالٹکس میں ڈائریکٹر سروس پرووائیڈراینالسس سو روڈ نے کہا کہ “ایکسس کنٹرول کو کلاؤڈ پر منتقل کرنا وائرلیسآپریٹرز اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں کے لیے تنہا عوامی اور نجی ہاٹ اسپاٹس پر سروس کے معیار (کیواوایس)کو یقینی بناتا ہے۔ ایک ایسے پلیٹ فارم کے ساتھ کاروباری سطح کی سروس کی ضمانت دینے کی صلاحیت جو ایک منظم سروس کی حیثیت سے وائیفائی نفاذ کی مدد کرے موبائل نیٹ ورک آپریٹرز (ایم این اوز) اور ڈبلیو آئی ایس پیز کے لیے نئی مارکیٹ کھولتی ہے؛ اور کلاؤڈ میں وائیفائیڈیوائسز کو سنبھالنے کی صلاحیت انہیں ملکیت کی کل لاگت (ٹی سی او) کو کم رکھنے ہی کی نہیں بلکہ ہاٹ اسپاٹ مالکان اور اختتامی صارفین دونوں کے لیے نئی قیمتیں پیش کرنے کے بھی قابل بناتی ہے۔” سی اینمیسٹروکا بلٹ-اِنوائیفائی کنٹرولر برائے سی این پائلٹ کلیدی وائیفائی ہاٹ اسپاٹ خصوصیات حل کے ساتھ آتا ہے جو عارضی وائیفائی رسائی کو شروع کرتا اور وائیفائی نیٹ
