کیمبیئم نیٹ ورکس نے تمام مصنوعات کے لیے جامع نیٹ ورک کی مکمل زندگی انتظام کرنے والا پلیٹ فارم سی اینمیسٹروٹ ممتعارف کروا دیا

– کلاؤڈ کی بنیاد پر  حل  لاکھوں ڈیوائسز رکھنے والے نیٹ ورکس کے لیے فوری نفاذ اور آسان کام کو ممکن بناتا ہے-

رولنگ میڈوز، الینوائے، 24 اگست 2015ء/ پی آرنیوزوائر– وائرلیسبراڈبینڈ حل فراہم کرنے والے معروف عالمی ادارے کیمبیئم نیٹ ورکسٹ م نے آج سی اینمیسٹروٹ م کا اعلان کیا ہے، ایک ایسا پلیٹ فارم جو کلاؤڈ پر دستیاب ہے یا مقام پر بھی نافذ کیا جا سکتا ہے، جسے محفوظ،نیٹ ورک کی  جامع مکمل زندگی کے انتظام: فہرست انتظام، آن بورڈنگڈیوائسز، روزمرہ کاموں اور دیکھ بھال کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ پورے نیٹ ورک پر مکمل ظہور پیش کرکے سی اینمیسٹروتمام نیٹ ورک ڈیوائسز کے انتظام کو سادہ بناتا ہے۔

Cambium کیمبیئم نیٹ ورکس نے تمام مصنوعات کے لیے جامع نیٹ ورک کی مکمل زندگی انتظام کرنے والا پلیٹ فارم سی اینمیسٹروٹ ممتعارف کروا دیا

Cambium Networks Logo

Video – http://origin-qps.onstreammedia.com/origin/multivu_archive/PRNA/ENR/Cambium-Networks-082115-1.mp4

لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20140613/117974

سی اینمیسٹرو کی کلیدی صلاحیتیں:

  • ·         نیٹ ورک میں مکمل ظہور:
  • پورے نیٹ ورک کے انتظام کے لیے شیشے کا واحد ٹکڑا، بشمول بیک ہال پوائنٹ-ٹو-پوائنٹ (پی ٹی پی) روابط، پوائنٹ-ٹو-ملٹی پوائنٹ (پی ایم پی) رسائی اور وائیفائی
  • ہر ڈیوائس کے لیے مخصوص ڈیش بورڈز، عام اور مرکزی حیثیت رکھنے والے اپ گریڈ اور ڈیوائسوضع پیشرفت کے ساتھ تاکہ نیٹ ورک مینیجرز کے لیے سیکھنے کی محنت کو کم سے کم کیا جا سکے۔
  • ·         صارف جامع نقص گیری:
  • ایک کلک عمل مسئلے کے علاقے سے متعلقہ نیٹ ورک نوڈز کی پوری زنجیر کو عیاں کرتا، کارکردگی کے نتائج اور اخفاء کے تجربات کے نتائج ظاہر کرتا، اور ساتھ ساتھ واحد اسکرین پر ذیلی-نظام کی سطح کی درستی ظاہر کرتا ہے
  • مینیجرز گوکل میپس اور فرشی نقشوں پر مسئلہ کرنے والے نیٹ ورک اجزاء دیکھیں گے اور بروقت حل مقرر کریں گے
  • ·         مزاحمت سے پاک نفاذ:
  • ڈیوائس کی وضع کو پیشگی طور پر متعین کرنا اور تنصیب کے وقت انہیں براہ راست نافذ کرنا
  • آسانی سے منظم ہونے والے سافٹویئر اپ گریڈز اور وضع کی تبدیلیوں کے ذریعے بڑے نیٹ ورکس کو جدید ترین رکھنے کو یقینی بنانا
  • ·         وائیفائی کنٹرولر:
  • نیٹ ورک اعدادوشمار کو جمع کرنے، نیٹ ورک رسائی پالیسیوں کو دھکیلنا، عوامی وائیفائی ہاٹ اسپاٹس کے لیے مقامات اور میزبان ٹرن -کی عارضی رسائی کے درمیان ہموار رومنگ کو ممکن بنانا

اسٹریٹجیاینالٹکس میں ڈائریکٹر سروس پرووائیڈراینالسس سو روڈ نے کہا کہ “ایکسس کنٹرول کو کلاؤڈ پر منتقل کرنا وائرلیسآپریٹرز اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں کے لیے تنہا عوامی اور نجی ہاٹ اسپاٹس پر سروس  کے معیار (کیواوایس)کو یقینی بناتا ہے۔ ایک ایسے پلیٹ فارم کے ساتھ کاروباری سطح کی سروس کی ضمانت دینے کی صلاحیت جو ایک منظم سروس کی حیثیت سے وائیفائی نفاذ کی مدد کرے موبائل نیٹ ورک آپریٹرز (ایم این اوز) اور ڈبلیو آئی ایس پیز کے لیے نئی مارکیٹ کھولتی ہے؛ اور کلاؤڈ میں وائیفائیڈیوائسز کو سنبھالنے کی صلاحیت انہیں ملکیت کی کل لاگت (ٹی سی او) کو کم رکھنے ہی کی نہیں بلکہ ہاٹ اسپاٹ مالکان اور اختتامی صارفین دونوں کے لیے نئی قیمتیں پیش کرنے کے بھی قابل بناتی ہے۔”

سی اینمیسٹروکا بلٹ-اِنوائیفائی کنٹرولر برائے سی این پائلٹ کلیدی وائیفائی ہاٹ اسپاٹ خصوصیات حل کے ساتھ آتا ہے جو عارضی وائیفائی رسائی کو شروع کرتا اور وائیفائی نیٹ ورکس سے آمدنی حاصل کرنا  یقینی بناتا ہے۔ وائیفائی کنٹرولر تمام وائیفائی اے پیز کو سنبھالتا اور ہم پلہ بناتا ہے اور مجموعی نیٹ ورک اعدادوشمار پیش کرتا، اے پیز پر نیٹ ورک آپریٹرز کو مرکزی منظم نیٹ ورک رسائی پالیسیاں شروع کرنے کی اجازت دیتا اور ایک مستقل صارفی تجربے کو یقینی بناتا ہے۔ واحد ڈیش بورڈ کے ذریعے تمام اے پیز کی دستیابی کے ساتھ نیٹ ورک آپریٹرزباآسانی کثیر مقامات کو سنبھال سکتے ہیں اور انتہائی گنجان نفاذ کو منظم کرسکتے ہیں، جس کا نتیجہ ان کے صارفین کے لیے بہتر وائیفائی تجربے کی صورت میں نکل رہا ہے۔

ویبفورمکس کے صدر ایرکاوزریلک نے کہا کہ “پہلے جب بھی صارفین خراب سروس پر شکایت کرتے تھے تو صارف کے ماحول میں ہماری نظر آئی پی ایڈریس پر ختم ہوجاتی تھی۔ اب سی اینمیسٹرو کے ساتھ ہمارا عملہ اے پیز سے صارف کے راؤٹر تک پورے نیٹ ورک کو دیکھ سکتا، اس پر قابو پاتا اور نقص گیریکرسکتا ہے۔ مستقبل میں سی اینمیسٹرووہ اوزار ہوگا جو میری ٹیم نیٹ ورک کو سنبھالنے اور چلانے کے لیے روزانہ استعمال کرے گی۔”

کیمبیئم نیٹ ورکس کے صدر اور سی ایاو اٹل بھٹ نگر نے کہا کہ “سی اینمیسٹرو بنانے میں ہمارا مقصد اپنے صارفین کے لیے ممکنہ حد تک زیادہ سے زیادہ نیٹ ورک ظہور اور انتظام کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ خراب مقامات کو حل کرنا تھا۔ ہم نے ایک  سادہ، کلاؤڈبیسڈ حل تخلیق کیا تاکہ نیٹ ورک میں ہونے والی ہر چیز کو ایک کلک میں فوری طور پر دیکھ سکیں۔ اب جبکہ صنعتی، کاروباری اور رہائشی نیٹ ورکسمسلسل اعلیٰ معیار کی کنیکٹیوٹی، سیکورٹی اور بڑھتے ہوئے منصوبوں کے لیے آگے بڑھنے کا مطالبہ کررہے ہیں، سی اینمیسٹروکاروباروں کو زیادہ موثر اور منافع بخش انداز میں مدد کرنے میں ایک زبردست قابل قدر اثاثہ ثابت ہوگا۔”

سی اینمیسٹرو عالمی سطح پر وسط ستمبر 2015ء سے دستیاب ہوگا۔

کیمبیئم نیٹ ورکس کے بارے میں:
کیمبیئم نیٹ ورکسوائرلیسبراڈبینڈ حل پیش کرنے والا معروف عالمی فراہم کنندہ ہے جو غیر منسلک کو منسلک کرتا ہے۔ قابل بھروسہ، اضافے کے قابل اور محفوظ وائرلیسبراڈبینڈ پوائنٹ-ٹو-پوائنٹ (پی ٹی پی) اور پوائنٹ-ٹو-ملٹی پوائنٹ (پی ایم پی) پلیٹ فارموں کے جامع پورٹ فولیو کے ذریعے کیمبیئم نیٹ ورکستمام خدمات فراہم کنندگان؛ کاروباری اداروں؛ حکومتوں اور عسکری اداروں؛ تیل، گیس اور مفاد عامہ کے اداروں؛ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں؛ اور عوامی حفاظت کے نیٹ ورکسکے لیے ممکن بناتا ہے کہ وہ ایک طاقتور، آسانی سے تحفظ پذیر کمیونیکیشن نیٹ ورکس بنائیں۔ شکاگو سے باہر صدر دفاتر اور امریکا، ایش برٹن، برطانیہ اور بنگلور، بھارت میں آر اینڈ ڈی مراکز کے ساتھ کیمبیئم نیٹ ورکسبھروسہ مند عالمی تقسیم کاروں کی وسیع اقسام کے ذریعے فروخت کرتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے: www.cambiumnetworks.com اور www.connectingtheunconnected.org۔

 رابطہ:
گولنبرائےکیمبیئم نیٹ ورکس – سائرسہدایتی
4377 318 415 1+
chedayati@golin.com

Latest from Blog