لاہور: جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاریوں کے لئے تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔ شاہد آفریدی، وہاب ریاض اور عمر اکمل سمیت آٹھ کھلاڑی ٹریننگ میں مصروف ہیں۔ لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے تربیتی کیمپ جاری […]

میرپور: بنگلہ دیش کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 282 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی۔ میرپور میں جاری میچ کے دوسرے روز میزبان ٹیم نے نامکمل اننگز228 رنز پانچ کھلاڑی آﺅٹ سے دوبارہ شروع کی تو اس کے بقیہ پانچ بیٹسمین اسکور میں صرف […]

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پراب تک ناقابل شکست ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ چارسال سے ہوم سیریزمتحدہ عرب امارات کے نیوٹرل وینیوپرکھیل رہی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے میدان پاکستان کیلئے خوش قسمت ثابت ہوئے ہیں۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پرپاکستان ٹیم اب تک کوئی ٹیسٹ […]

کراچی: سعودیہ اسپورٹس اسٹیڈیم ملیر میں جاری آل کراچی جشن سعودیہ اسپورٹس فٹ بال ٹورنامنٹ میںاعظم اسپورٹس اور مکران اسپورٹس نے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ اعظم اسپورٹس نے مضبوط حریف ینگ عزیز آباد فٹ بال کلب کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1-0سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا […]

ریوڈی جینرو: برازیل کے شہر پورٹو الیگرے میں معمر افراد کے بیسویں ورلڈ ماسٹرز ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں 82ممالک کے چار ہزار کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔برازیل کے شہر پورٹو الیگرے میں جاری بیسویںعالمی ماسٹرز ایتھلیٹکس مقابلوںمیںشریک خواتین وحضرات کی عمریں پچاس سے چونسٹھ سال کے درمیان ہے تاہم چند […]

دبئی: پاکستان کے خلا ف دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقی ٹیم کو ہاشم آملہ اور فاسٹ باﺅلر ڈیل اسٹین کی خدمات سے محروم ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔ ڈیل اسٹین اتوار کو دائیں ٹانگ میں درد کے باعث ٹریننگ سیشن ادھورا چھوڑ کر چلے گئے تھے پیر […]

پرتھ: نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو ملائیشیا نے ہرا کر آخری پوزیشن پر دھکیل دیا۔پرتھ میں جاری چار ٹیموں پر مشتمل نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں ملائیشیا نے پاکستان کو ہرا دیا،ایونٹ کے اپنے آخری میچ میں بھی قومی کھلاڑی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے۔حریف ملائیشیا […]

فلپ آئی لینڈ: سپینش بائیک رائیڈر جورج لورینزو نے آسٹریلین موٹو جی پی جیت لی۔ فلپ آئی لینڈ کے خوبصورت ٹریک پر موٹر سائیکل ریس کا انعقاد ہوا جس میں دنیا بھر کے نامور بائیکرز نے اپنا زور بازو دکھایا۔سپین کے جورج لورینزو نے ٹائٹل ریس جیت لی،آسٹریلین موٹو جی […]

گوانگ ژو: چین میں بیس جمپنگ کے عالمی مقابلے ہوئے، جمپرز نے ہوامیں چھلانگیں لگا کر شائقین کو حیران کر دیا۔چین کے صوبے گوانگ زو میں بیس جمپنگ کے ورلڈ کپ کا تین روزہ ایونٹ ہوا جس میں دنیا بھر سے 34 ٹاپ جمپرز نے شرکت کی۔ جمپرز نے بلا […]

شیخوپورہ: شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور شریف میں پنجاب کے روایتی کھیل فری سٹائل کبڈی کے میچ میں فیصل آباد اور ساہیوال کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں۔ تماشائیوں کی بڑی تعداد نے میچ کو زور کا جوڑ بنا دیا۔ میدان مارنے بلکہ دل جیتنے والے کھلاڑیوں پر نوٹوں کی بارش برسائی […]