کوئٹہ،5مارچ (پی پی آئی)پاکستانی کراٹے کھلاڑی زین الدین ترین نے ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے پرشین کپ شوتوکان کراٹے انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لیے۔ ٹورنامنٹ 26 سے 28 فروری 2025 تک منعقد ہوا، جس میں 20 ممالک […]

اسلام آباد،5مارچ (پی پی آئی)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے تمام سیاسی قیادت کو متحد ہونا چاہیے اور مذاکرات سہ فریقی ہونے چاہییں، جن میں کشمیریوں کو بھی شامل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام […]

اسلام آباد،5مارچ (پی پی آئی)پاکستانی قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ جسٹس افتخار محمد چوہدری، صدر پاکستان جسٹس و ڈیموکریٹک پارٹی نے بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور 15 معصوم شہریوں کی شہادت پر رنج […]

کراچی،5مارچ (پی پی آئی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے چینی تاجروں کے ایک وفد سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں الیکٹرک اسکوٹی متعارف کروانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ٹرانسپورٹ کے جدید نظام کو فروغ دینے کے امکانات پر بھی گفتگو ہوئی۔”چینی وفد نے سندھ […]

کراچی،5مارچ (پی پی آئی)اتحاد ٹاؤن میں توحید مسجد کے قریب لوٹ مار کرنے والے ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے ملزم سے اسلحہ برآمد کر کے […]

کراچی \،5 مارچ (پی پی آئی)اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کیماڑی اور سائٹ پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران نورس چورنگی، سائٹ ایریا میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔سندھ پولیس کے مطابق، انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کیماڑی راجہ […]