‫مینڈرین آرچرڈ سنگاپور کو 2016ء ٹرپ ایڈوائزر سند فضیلت مل گئی

‫اے پی آر انرجی کو ارجنٹائن میں 350 میگاواٹ کے موبائل ٹربائن منصوبے مل گئے

ابرجی کا بی آر پی آر نیوزلیٹر برازیل کی بہترین مشقوں کو عالمی برادری کے سامنے لاتا ہوا

ڈریم ہوٹل گروپ نے دوحہ، قطر میں جگہ کے لیے دستخط کردیے اور نئے مقامات پر چھ ہوٹلوں کے توسیعی منصوبوں کا اعلان کردیا

چین کی عدالت نے ٹیسیز پتلے سم کار پیٹنٹس کو بحال کردیا، عالمگیریت کے لیے ایک مستحکم بنیاد پڑنے لگی

‫KamaGame نے 3D BlackJack لانچ کر دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

‫مینڈرین آرچرڈ سنگاپور کو 2016ء ٹرپ ایڈوائزر سند فضیلت مل گئی

معروف ہوٹل دنیا کی سب سے بڑی سفری ویب سائٹ پر سیاحوں کی جانب سے زبردست جائزے حاصل کرتا ہوا سنگاپور، 16 جون 2016ء/پی آرنیوزوائر/– مینڈرین آرچرڈ سنگاپور کو 2016ء ٹرپ ایڈوائزر سرٹیفکیٹ آف ایکسی لینس یعنی سند فضیلت سے نوازا گیا ہے۔ اب اپنے چھٹے سال میں موجود یہ اعزاز مہمان نوازی کے کاروبار کا جشن مناتا ہے جو گزشتہ سال میں ٹرپ ایڈوائزر پر مسافروں کی جانب سے جامع درجہ بندی اور جائزے حاصل کر چکا ہے۔ http://photos.prnasia.com/prnvar/20160616/8521603966LOGO ٹرپ ایڈوائزر سرٹیفکیٹ آف ایکسی لینس 12 ماہ کے عرصے میں ٹرپ ایڈوائزر ڈاٹ کام پر مسافروں کی جانب سے کیے گئے جائزوں کے معیار، مقدار اور تازگی کو خاطر میں لاتا ہے۔ شرائط پر پورا اترنے کے لیے کسی بھی کاروباری ادارے کے لیے ضروری ہے کہ مجموعی طور پر ٹرپ ایڈوائزر کی کم از کم پانچ میں سے چار درجے برقرار رکھے، کم از کم جائزوں کی تعداد ہو اور کم از کم 12 ماہ سے سائٹ پر مندرج ہو۔ مینڈرین آرچرڈ سنگاپور کے ہوٹل مینیجر جناب ڈينی وونگ نے کہا کہ “ہمارے ٹرپ ایڈوائزر کی سند فضیلت ملنے پر بہت فخر ہے، اور ہم شکر گزار ہیں کہ ہماری کوششیں بالکل انہی افراد کی جانب سے تسلیم کی گئی ہیں جنہیں ہم متاثر کرنا چاہتے ہیں۔ یہ کامیابی اپنے مہمانوں کو ایک بے مثال ایشیائی مہمان نوازی کا تجربہ فراہم کرنے سے ہماری وابستگی کی توثیق کرتی ہے۔” یہ سال مینڈرین آرچرڈ سنگاپور کا 45 واں سال ہے۔ 1971ء میں اپنے دروازے کھولنے کے بعد سے اب تک ہوٹل نے برانڈ کی علامت ایشیائی خوبی، گرم جوشی اور خاطر مدارت کو دنیا بھر کے مہمانوں کو مستقل فراہم کیا ہے۔ ٹرپ ایڈوائزر کے نائب صدر برائے صنعتی مارکیٹنگ ہیدر لیزمین نے کہا کہ “سند فضیلت کے ساتھ ٹرپ ایڈوائزر مہمان نوازی کے ان کاروباروں کی تکریم کرتا ہے جنہیں مسافروں کی جانب سے زبردست خراج تحسین اور درجہ بندی ملتی ہے۔ یہ قدر شناسی مسافروں کو ان املاک کو سمجھنے اور بک کرنے میں مدد دیتی ہے جو مسلسل بہترین خدمات دیتی ہیں۔ ٹرپ ایڈوائزر مسافروں کو بکنگ کے فیصلوں میں اعتماد دینے میں اپنے اہم کردار پر فخر محسوس کرتا ہے۔ ذرائع ابلاغ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: اکرام زینی مینیجر، مارکیٹنگ کمیونی کیشنز مینڈرین آرچرڈ سنگاپور، از میریٹس ٹیلی فون: 6051 6831 (65) موبائل: 2740 9168 (65) [email protected] لوگو – http://photos.prnasia.com/prnh/20160616/8521603966LOGO

مزید پڑھیں

‫اے پی آر انرجی کو ارجنٹائن میں 350 میگاواٹ کے موبائل ٹربائن منصوبے مل گئے

پانچ سالہ معاہدہ ادارے کی تاریخ کا سب سے بڑا واحد اعزاز ہے جیکسن ول، فلوریڈا، 16 جون 2016ء/پی آرنیوزوائر/– بجلی کے فوری حل فراہم کرنے والے معروف عالمی ادارے اے پی آر انرجی نے آج اعلان کیا ہےکہ اسے ارجنٹائن کی وزارت توانائی و کان کنی کی جانب سے 450 ملین ڈالرز سے زیادہ کے دو پنج سالہ منصوبے دیے گئے ہیں تاکہ جنوبی امریکا کے دوسرے سب سے بڑے ملک کے لیے کل 350 میگاواٹ کی بجلی فراہم کرے۔ یہ پیداواری صلاحیت دو مقامات کے درمیان تقسیم ہوگی، جو اداے کے 14 جدید دہرے ایندھن کے حامل موبائل گیس ٹربائنوں کو استعمال کریں گے۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160615/380032 لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20120207/FL48583LOGO چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جان کیمپیئن نے کہا کہ “یہ اے پی آر انرجی کی تاریخ کا سب سے بڑا اعزاز ہے، اور صنعت میں بہترین افراد اور بہترین ٹیکنالوجی رکھنے کا نتیجہ ہے۔ میں اپنی ٹیم پر بہت زیادہ فخر محسوس کررہا ہوں۔” کیمپیئن نے کہا کہ “ہم وزارت توانائی و کان کنی کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے ارجنٹائن میں عوام اور کاروباری اداروں کو قابل بھروسہ بجلی کی فراہمی کی ہماری صلاحیت پر مسلسل اعتماد کیا۔ ارجنٹائن کئی سالوں سے ہمارا کلیدی صارف ہے اور ہمیں اعزاز حاصل ہے کہ ہمیں کسی بھی بین الاقوامی ادارے کو پیداواری صلاحیت کا دیا گیا سب سے بڑا حصہ ملا ہے۔ ہماری نظریں ارجنٹائن کو اگلی دہائی میں بھی بجلی کی فراہمی جاری رکھنے کے موقع پر مرکوز ہیں۔” اے پی آر انرجی 2008ء سے ارجنٹائن میں مسلسل موجودگی رکھتا ہے۔ ادارہ اس وقت تین مقامات: فورموسا، میگدالینا اور سائنسز پیزیا میں کل 75 میگاواٹ بجلی پیدا کرتا ہے۔ ارجنٹائن میں 350 میگاواٹ کے ساتھ اے پی آر انرجی کو 2016ء کے لیے نئے کاروبار میں 750 میگاواٹ سے زیادہ دیے گئے ہیں۔ یہ اے پی آر انرجی کا گزشتہ سال موبائل گیس ٹربائنز کے لیے چوتھا اعزاز ہے، جس میں مصر اور تسمانیہ میں موجودہ منصوبے شامل ہیں۔ کیمپیئن نے کہا کہ “ہمارا ارجنٹائن اعزاز مزید ثابت کرتا ہے کہ ٹربائنز فوری بجلی کی مارکیٹ میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ مفادہ عامہ کے لیے ایک ترجیحی ٹیکنالوجی ہیں اور ایسا حل ہیں جو موجودہ بنیادی ڈھانچے میں شامل ہو سکتا ہے۔” اے پی آر انرجی کے بارے میں اے پی آر انرجی فوری موبائل ٹربائن بجلی فراہم کرنے والا دنیا کا معروف ادارہ ہے۔ ہماری فوری، لچگدار اور مکمل خدمت فراہم کرنے والے توانائی حل صارفین کو قابل بھروسہ بجلی تک فوری رسائی دیتے ہیں، جہاں بھی اور جب تک انہیں اس کی ضرورت ہو۔ جدید، ایندھن موثر ٹیکنالوجی کو صنعت کے امتیازی تجربے کے ساتھ ملا کر ہمارے آگے بڑھائے جانے کے قابل کلیدی پلانٹس دنیا بھر میں شہروں، ملکوں اور صنعتوں کو چلانے میں مدد دیتے ہیں، ترقی یافتہ دنیا میں بھی اور ترقی پذیر مارکیٹوں میں بھی۔ مزید معلومات کے لیے www.aprenergy.com پر ادارے کی ویب سائٹ دیکھیں۔ پریس فوٹو گیلری

مزید پڑھیں

ابرجی کا بی آر پی آر نیوزلیٹر برازیل کی بہترین مشقوں کو عالمی برادری کے سامنے لاتا ہوا

ساؤ پاؤلو، 17 جون 2016ء/پی آرنیوزوائر/– 2011ء میں ابرجی – برازیلین ایسوسی ایشن فار بزنس کمیونی کیشن – نے برازیل کے کارپوریٹ کمیونی کیشنز کے بارے میں پہلی عالمی اشاعت، بی آر پی آر میگزین، کا اجرا کیا۔ پانچ سال بعد اس منصوبے کو ازسرنو ڈیزائن کیا گیا ہے اور آج یہ بی آر پی آر نیوزلیٹر بن چکا ہے۔ یہ نیوزلیٹر یعنی خبرنامہ برازیل میں کمیونی کیشنز کے شعبے میں ہونے والے متعلقہ کام ظاہر کرتا ہے اور اسی دوران لکھاریوں کے لیے مکالمہ اور بین الاقوامی سطح پر ظاہر ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ بی آر پی آر برازیل کی کاروباری کمیونی کیشنز کی ایک کوشش ہے تاکہ بین الاقوامی کارپوریٹ برادری میں حصہ ڈالیں۔ بی آر پی آر نمبر2 مئی میں جاری ہوا، جو آرتھر ڈبلیو پیج سوسائٹی کے صدر راجر بولٹن کا خصوصی انٹرویو پیش کرتا ہے، جو کمیونی کیشنز کی دنیا کے معتبر ترین اداروں میں سے ایک ہے۔ انہوں نے ادارے کی جانب سے بنائے گئے حالیہ منصوبے، سی سی او رپورٹ، کے بارے میں بات کی، جو نئے قواعد و مہارتوں کی تحقیق ہے جو کاروباری ادارے کمیونی کیشنز کے ایگزیکٹوز سے طلب کر رہے ہیں۔ خبرنامہ ابرجی اور عالمی ایجنسی پی آرنیوزوائر کے دوران دستخط شدہ شراکت داری کا بھی جشن مناتا ہے، جو عالمی سامعین تک برازیل کی کاروباری رابطہ کاری بہتر بنانے میں اور ان کے بہترین طریقوں اور صنعتی جدت طرازیوں کو پہنچانے میں مددگار ہوگا۔ اجرا ابرجی کے منسلکہ اداروں ارنسٹ اینڈ ینگ اور برسن-مارسٹیلر کی خبریں بھی پیش کرتا ہے۔ شمارہ نمبر3 جون کے اختتام تک جاری ہوگا۔ بی آر پی آر خبر نامہ کو حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔ ابرجی کے بارے میں ابرجی برازیلین ایسوسی ایشن فار بزنس کمیونی کیشن کے بارے میں معلومات اور مشقوں کو بنانے اور پھیلانے کے لیے اہم قومی حوالہ جاتی مرکز ہے۔ ابرجی 8 اکتوبر 1967ء کو قائم کیا گیا تھا اور ایک پیشہ ورانہ اور سائنسی غیر برائے منافع ادارہ ہے جو کاروباری رابطہ کاری کو مضبوط بنانے اور پیشہ ور افراد کے کردار کو بہتر بنانے کا مقصد رکھتا ہے۔ اس کے ستون حمایت، مواد، تعلیم اور کیریئر ہیں۔ ادارہ 500 سے زیادہ اراکین (ادارے اور ماہرین) رکھتا ہے جو کارپوریٹ کمیونی کیشن اور آرگنائزیشنل سرگرمی بناتے یا اس کنارے تک بالواسطہ یا بلاواسطہ حصہ ڈالتے ہیں۔ ابرجی منصوبوں اور تبادلوں کے ساتھ دنیا بھر میں امریکا، کینیڈا، فرانس، اسپین، پرتگال، جرمنی، اٹلی، بھارت، میکسیکو، ارجنٹائن، چلی، کولمبیا اور پیرو جیسے ممالک کے ساتھ کام کرتا ہے اور ایک برازیلین کارپوریٹ کمیونی کیشنز تھنک ٹینک کی حیثیت کا حامل ہے۔ رابطہ برائے معلومات: ٹاٹو کاربونارو امور عامہ و بین الاقوامی تعلقات 9090-5637 11 55+– ایکسٹینشن 824 [email protected]

مزید پڑھیں

ڈریم ہوٹل گروپ نے دوحہ، قطر میں جگہ کے لیے دستخط کردیے اور نئے مقامات پر چھ ہوٹلوں کے توسیعی منصوبوں کا اعلان کردیا

ڈریم نیش ویل، ڈیلاس، پام اسپرنگز، ٹائمز اسکوائر، لونگ آئی لینڈ شہر اور دوحہ، قطر میں ہوٹل کھولے گا نیو یارک، 16 جون 2016ء/پی آرنیوزوائر/– معروف ہوٹل برانڈ اور مینجمنٹ کمپنی ڈریم ہوٹل گروپ ایل ایل سی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک ڈریم ہوٹل قائم کرنے کے لیے العلفیہ ہولڈنگ کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں اپنے پہلے ہوٹل پر دستخط کردیے ہیں۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160613/378677 لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160603/375219LOGO ڈریم ہوٹل گروپ نے اس اہم دن کے موقع پر نئے ہوٹلوں کی تعمیر میں 1.5 ارب ڈالرز کا اعلان کیا، جس میں دوحہ اورپانچ دیگر مقامات شامل ہیں اور یہ تمام معاہدے ہوٹل بنانے والے آزاد شراکت داروں کے ساتھ کیے گئے ہیں۔ مستقبل کے امریکی مقامات میں نیش ول، ڈیلاس، پام اسپرنگز اور ٹائمز اسکوائر اور لانگ آئی لینڈ سٹی میں نیو یارک کی دو اضافی املاک شامل ہیں۔ ڈریم ہوٹل گروپ کے سی ای او جے اسٹین نے کہا کہ “ہم پرجوش ہیں کہ میزبانی کا ڈریم برانڈ جو متحرک شبانہ زندگی اور کھانے کے مواقع کی علامت ہے، اتنے بڑے پیمانے پر قبول کیا چکا ہے۔ یہ نئی چھ تعمیرات ہمارے بنیادی برانڈ کے قدم کو دوگنا کریں گی اور ہمارے خاص مہمانوں کو اپنی ذات کے دوسرے پہلو کی تلاش کے لیے زيادہ مواقع دیں گی۔” نئے مقامات گروپ کے بنیادی پرتعیش طرز زندگی کے برانڈ ڈریم ہوٹلز کے لیے نئے ہیجان انگیز باب کی علامت ہیں، اور اسے بین الاقوامی مہمان نوازی کے جدت طراز کی حیثیت سے مقام دے رہے ہیں۔ ڈریم ہوٹلز برانڈ 2019ء کے اوائل تک معروف امریکی شہروں میں پانچ ہوٹل چلانے کے لیے تیار ہے، اور دوحہ، قطر میں اضافی آغاز کے ساتھ ڈریم ہوٹلز کی مشرق وسطیٰ میں آمد شروع ہو جائے گی۔ اسٹین نے کہا کہ “ہم آنے والے مہینوں میں اضافی املاک کا اعلان کریں گے، اور اپنے پھلتے پھولتے پورٹ فولیو کو مضبوط کرنا جاری رکھیں گے۔ توسیع ہمارے جذبے کی گواہی ہے کہ ڈریم ٹیم ہر روز حاصل ہونے والے بیش بہا تجربات کو اپنے مہمانوں کے لیے پیش کرنے کی خاطر روزانہ مجھے پیش کرتی ہے۔” ڈیوڈ کوپربرگ، چیف ڈیولپمنٹ آفیسر، ڈریم ہوٹل گروپ نے کہا کہ “ہمارا ڈریم برانڈ پر ہمیشہ یقین رہا ہے، لیکن یہ دیکھنا زبردست ہے کہ اتنے سارے ترقیاتی شراکت داری ایسے ہی خواب پر یقین رکھتے ہیں اور اسے حقیقت میں بدل رہے ہیں۔” یہ خبر اس انتہائی متوقع اعلان کے بعد آئی ہے کہ ڈیوڈ روک ویل کا ڈیزائن کردہ ڈریم ہالی ووڈ رواں موسم خزاں میں ہالی ووڈ کے قلب سلما ایونیو اور این کاہوئینگا بلیووارڈ کے کنارے پر 6417 سلما ایونیو میں کھلے گا۔ ڈریم ہالی ووڈ ہالی ووڈ کو نئی زندگی دینے کی ایک قوت محرکہ ہے۔ ہوٹل 179 کمروں اور مجموعوں، پانچ طعام خانوں اور شبانہ زندگی کے مقامات پیش کرتا ہے جو اس ملکیت کے اندر یا اس سے ملحقہ ہے، اور 11,000 مربع فٹ کی زبردست چھت بھی۔ ایف سی ڈیولپمنٹ کی جانب سے ڈریم ہوٹل گروپ کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے بنائی گئی یہ عمارت متوقع طور پر

مزید پڑھیں

چین کی عدالت نے ٹیسیز پتلے سم کار پیٹنٹس کو بحال کردیا، عالمگیریت کے لیے ایک مستحکم بنیاد پڑنے لگی

تائی پے، تائیوان، 15 جون 2016ء/پی آرنیوزوائر/– تائیوان میں قائم ٹیسیز ٹیکنالوجی نے چین کی بیجنگ بلدیہ کی عوامی عدالت عالیہ میں ایک پتلا سم کارڈ پیٹنٹ مقدمہ جیت لیا ہے۔ ٹیسیز ٹیکنالوجیز ایک بین الاقوامی ٹیلی مواصلاتی و مالیاتی خدمات فراہم کنندہ ہے جو اپنے پتلی سم کارڈ ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا بھر میں اضافی قدر رکھنے والی سہولیات فراہم کرتا ہے۔ چین میں 15 ملین موبائل بینکاری صارفین ٹیسیز کی پتلی سم کارڈز کی ٹیکنالوجی استعمال کررہے ہیں۔ ٹیسیز کے پیٹنٹس کو دو اداروں، بشمول چین کے سب سے بڑے پرانے سم کارڈ فراہم کرنے والے ادارے واچ ڈیٹا، کی جانب سے 2011ء میں چیلنج کیا گیا تھا۔ دو سال کی مقدمہ بازی کے بعد اکتوبر 2013ء میں بیجنگ کی عوامی عدالت عالیہ نے ٹیسیز کے پیٹنٹس کو چین میں درست قرار دیا۔ جنوری 2014ء میں ایک اور اپیل چین کی سپریم پیپلز کورٹ میں درج کی گئی جس میں مقدمے کی دوبارہ کوشش کی گئی۔ بالآخر مئی 2016ء میں بیجنگ کی عوامی عدالت عالیہ نے فیصلے کو برقرار رکھا اور یوں ٹیسیز کے پیٹنٹ جواز کی دوبارہ تصدیق کی۔ پیٹنٹ کے لیے دسمبر 2005ء میں درخواست دی گئی تھی اور اس کی منظوری اپریل 2009ء میں پیٹنٹ ری ایگزامنیشن بورڈ نے دی تھی۔ 47 دیگر ممالک میں پیٹنٹس کے ساتھ یہ کامیابی ٹیسیز کو بین الاقوامی موجودگی کو مزید بڑھانے میں مدد دے گی۔ ٹیسیز ٹیکنالوجیز کے چیئرمین جیسن ہو نے زور دیا کہ “یہ پیٹنٹ اسمارٹ کارڈ اور ای سم ٹیکنالوجی کی صورتوں میں ٹیسیز کی جدت طرازی کی بنیاد ہے۔ جاری کردہ خدمات میں سلم ڈوئیٹ، بین الاقوامی مسافروں کے لیے خرچ بچاؤ پری پیڈ حل، سم او ایم ای اور سم او ایم ای پے، ایک موبائل بینکنگ پلیٹ فارم اور اس کا ووکونگ پلیٹ فارم برائے ٹیلی کام خدمات فراہم کنندگان شامل ہیں۔ عالمی توسیع کے لیے ٹیسیز نے اپنی رسائی کو برصغیر اور افریقہ تک بڑھایا ہے۔” کینیا میں ایکوئی ٹیل کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے ٹیسیز پتلے سم کارڈ پر بنیاد رکھنے والا واحد موبائل بینکاری حل فراہم کنندگان ہے جس کی منظوری کینیا کی حکومت نے دی ہے۔ ایکوئٹی بینک کے ماتحت ادارے ایکوئی ٹیل نے حال ہی میں ٹیسیز ٹیکنالوجی کی بنیاد پر جدت طرازی کے لیے ماسٹرکارڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک ارب شلنگ کی فنڈنگ حاصل کی ہے، تاکہ کینیا کے دیہی علاقوں میں مالیاتی شمولیت کی خدمات میں مدد دے سکے۔ بھارت میں ٹیسیز نے ملک کے سب سے بڑے گرین فیلڈ بینک یس بینک کے ساتھ شراکت داری کی ہے، اور مالیاتی شمولیت کے لیے پتلی سب سے چلنے والے ادائیگی حل متعارف کروائے ہیں۔ یس پے مینٹس ویفر ایک پری پیڈ والٹ سے منسلک ہے جسے صارفین مختلف اقسام کے مالی لین دین کے لیے لوڈ کر سکتے ہیں۔ مالی لین دین ایک پیٹنٹ شدہ انکرپٹڈ ایس ایم ایس ٹیکنالوجیکے ذریعے کیے جا سکتے ہیں تاکہ بینک کے سرورز سے رابطہ کر سکے۔ نیشنل پے مینٹ کارپوریشن آف انڈیا بھی ٹیسیز کے ساتھ تعاون کر رہی ہے تاکہ تمام دیگر بینکوں کو موبائل

مزید پڑھیں

‫KamaGame نے 3D BlackJack لانچ کر دی

بلن، 15 جون 2016/PRNewswire/ — KamaGames® جو کہ موبائل پلیٹ فارم اور PlayStation نیٹ ورک کی سوشل گیمز کے عالمی ڈہولپر اور پبلشر ہیں، نے آج اعلان کیا ہے کہ انہوں نے Apple App Store اور Google Play کے ذریعے اپنی تازہ ترین سوشل کیسینو بعنوان3D BlackJack لانچ کر دی ہے۔ (لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20160523/370906LOGO) http://photos.prnewswire.com/prnh/20160525/372066LOGO http://photos.prnewswire.com/prnh/20160614/378972LOGO KamaGames کی جانب سے یہ تازہ ترین ریلیز اپنے فلیگ شپ Pokerist® Texas Poker کی 6ویں سالگرہ کے بعد کی گئی ہے جو کہ ڈیولیپر اور پبلشر کی جانب سے پہلی سوشل کیسینو ٹائیٹل تھی جو پوری دنیا میں پہلے Facebook پر اور اس کے بعد iOS اور Android پر مورخہ 28 مئی 2010 کو لانچ کی گئی۔ اس کے بعد سے اب تک اس گیم کا عربی، انڈونیشیائی اور ہندی سمیت 28 مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے اور اسے Yahoo store, Windows Phone Store, Amazon Apps Store اور Apple TV پر بھی ریلیز کیا جا چکا ہے۔ آج تک 81 ملین سے زائد پلیئرز نے پوکرسٹ کی ٹیبلز پر بیٹھ کر اس کو دنیا کے 89 ممالک کے اندر Apple App Store پر دنیا کی #1 ٹاپ گروسنگ ایپ بنا دیا ہے، اس کے علاوہ یہ 24 ممالک میں ٹاپ 5 Google Play گروسنگ ایپس میں بھی شمار ہوتی ہے۔ KamaGames کے چیف مارکیٹنگ آفیسر ڈینیئل کاشتی نے کہا: “پوکرسٹ کی کئی سالوں سے شاندار کامیابی پر ہم انتہائی فخر محسوس کرتے ہیں اور ہم اپنے ان تمام پلیئرز اور اسپورٹرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جو اس گیم کو اس مقام تک لے کر آئے ہیں اور یہ بات نہایت دلکش ہے کہ پوکرسٹ کو ہمارے کئی پلیئرز محض ایک سوشل کیسینو گیم سے بڑھ کر پاتے ہیں۔ پوکرسٹ کی بے مثال کامیابی اور طویل ورثہ KamaGames کو سوشل کیسینو کے ماحول نظام کے منظر میں ایک منفرد مقام دیتا ہے۔ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں کی ایک بڑی تعداد اس گیم کو صرف پوکر کھیلنے کے لیے ہی استعمال نہیں کرتی بلکہ – کچھ مخصوص علاقوں میں زیادہ تر – اسے دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ تعامل کے لیے بھی استعمال کرتی ہے۔ ہم یہ جان کر پوری طرح حیران تھے کہ پچھلے 6 سالوں میں ٹیبل پر 4 بلین سے زیادہ ایک پلیئر سے دوسرے پلیئر کو چیٹ پیغامات بھیجے گئے، پلیئرز کے درمیان 1.3 بلین ذاتی پیغامات بھیجے گئے، 200 نئے روابط بنائے گئے اور 500 بلین تحفوں کی ایک بڑی تعداد ہمارے پلیئرز کے درمیان بھیجی گئی”۔ پلیئرز کے حوالے سےان دلچسپ حقائق کے علاوہ، KamaGames نے پچھلے 6 سالوں کے اندر اپنی گیم کے اندر کی گئی ریسرچ کے نتائج بھی ظاہر کیے ہیں جو بتاتے ہیں کہ 2010 کے بعد اب تک پوکر کے 2.8 ٹریلین ہاتھ کھیلے گئے جن میں 70،000 ٹریلین سے زائد چپس جیتی گئیں، جن میں ایک پلیئر نے اب تک سب سے بڑی 50 بلین کی جیت حاصل کی ہے۔ کاشتی بتاتے ہیں ” ہم یہاں KamaGames میں گیم کے بارے میں گہرے تناظر کے سلیوشن کے موجود ہونے سے بے حد خوش قسمت

مزید پڑھیں