133 سے زیادہ ممالک میں ویوو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹی20 کرکٹ 2016ء براہ راست دیکھیں CricketGateway.com پر

“سیزر ٹو دی ریسکیو” کے اسٹار سیزر میلان کتوں کے مالکان کے لیے تعلیمی سیمینارز کے ساتھ ایشیا کا دورہ کریں گے

روموس نے وائرلیس چارجر اور کمرشل موبائل چارجنگ اسٹیشن جاری کردیا

اومنی کوم میڈیا گروپ نے تیسرے نیٹ ورک کے بارے میں تفصیلات ظاہر کردیں

مرک کا سی آر آئی ایس پی آر ایپی جینیٹک ایکٹیویٹر دی سائنٹسٹ کی سرفہرست 10 ایجادات میں شامل

اسٹیمولوجی نے جنریشن ناؤ آن لائن (جی این او) کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے بحر الکاہل کے کناروں پر فروخت سات ہندسوں تک پہنچا دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

133 سے زیادہ ممالک میں ویوو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹی20 کرکٹ 2016ء براہ راست دیکھیں CricketGateway.com پر

چنئی، 7 اپریل 2016ء/پی آرنیوزوائر/– براہ راست دیکھیں آسٹریلیا، نیوزیلینڈ، کینیڈا، روس، جاپان، چین، ہانگکانگ، سنگاپور، آسیان بھر میں، جنوبی امریکااور دیگر ممالک میں CricketGateway.com پر – www.CricketGateway.comویوو انڈین پریمیئر لیگ 2016ء کا باضابطہڈیجیٹل لائیو اسٹریمنگ شراکت دار* ہے – www.CricketGateway.comپر یا کرکٹ گیٹ وےایپ پر سبسکرپشن کی بنیاد پر براہ راست آئی پی ایل ٹی20 کرکٹ 2016ء مکمل ایچڈی میں براہ راست دیکھیں عالمی اسپورٹس مواد کو ڈیجیٹائز کرنے، بشمول براہ راست اسکورز، رواں تبصرے، براہ راست وڈیواسٹریمنگ، وڈیو بر طلب اور دیگر میں پیش پیشگلوبل اسپورٹس کامرس کا مکمل ملکیتی ماتحت ادارہفالوآنانٹرایکٹوویوو انڈین پریمیئر لیگ 2016ء کا باضابطہڈیجیٹل لائیو اسٹریمنگ شراکت دار بننے پر فخر محسوس کرتا ہے۔ (لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20160209/10139777) فالوآنانٹرایکٹو کے مینیجنگ ڈائریکٹر جناب ایم ایس مرلی دھرن نے کہا کہ “کرکٹ چند افراد کے لےی محض ایک کھیل سے بڑھ کر ہے؛ یہ ایک طرز زندگی ہے۔ اور ہم کھیل تک محدود رسائی رکھنے والے ممالک میں کرکٹ کے جذباتی پرستاروں کو CricketGateway.com پر براہ راست دکھانا چاہتے ہیں۔ 133 ممالک میں آئی پی ایل ٹی20 کرکٹ پرستاروں کو CricketGateway.com ملاحظہ کرنے یا ایپڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے تاکہ وہ مکمل ایچڈی میں تمام مقابلے براہ راست دیکھیں۔ ان ممالک میں شامل ہیں آسٹریلیا، نیوزیلینڈ، کینیڈا،ملائیشیا، ہانگکانگ، تھائی لینڈ، انڈونیشیا، جاپان، چین، کوریا، ویت نام، فلپائن، فجی، پاپوانیو گنی، روس، نیپال، پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان اور جنوبی امریکی خطے میں جو عام طور پر محدود مواقع رکھتا ہے۔ * CricketGateway.comبھارت، برطانیہ، امریکا، مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ اور یورپی یونین سے باہر 155 ممالک میں ویوو آئی پی ایل 2016ء کے لیے ڈیجیٹل/موبائل/وڈیو حقوق رکھتا ہے۔ فالوآنانٹرایکٹو کے بارے میں فالوآنکھیل کے پرستاروں بااختیار اور مشغول بنانے کا حل ہے، جو اسمارٹ فونز، وڈیواسکرینز، برقی اسکور بورڈز، اسٹیڈیم کے اندر اسپانسرشپ علامات، ٹکٹنگ اور دیگر کو ایک ہموار ٹیکنالوجی کے ذریعے صارفین کے مختلف انٹرایکٹومقامات پر مکمل کرتا ہے۔ فالوآن تماشائیوں کے لیے مقابلے کے دن بھرپور تجربات اور اس سے بھی کچھ آگے فراہم کرتا ہے، جو اسپانسرز کے لیے برانڈ کی شمولیت کو بڑھاتا اور کھیلوں کے اداروں کے لیے اضافی قدر تخلیق کرتا ہے۔ گلوبل اسپورٹس کامرس کے بارے میں گلوبل اسپورٹس کامرس پرائیوٹ لمیٹڈ آکلینڈ، سڈنی، سنگاپور، چنئی، دبئی، بڈاپسٹ، لندن، بار/زیورخ، جوہانسبرگ میں پھیلی ہوئی مختلف ٹیموں کا خاندان ہے جو 360 درجے کے حل، اسپانسرشپ اور خدمات فراہم کررہا ہے اور آئی سی سی، آئی پی ایل، اے ایف ایل، سی اے، بی بی ایل، اینزیڈ سی، انگلش پریمیئر لیگ، بنڈسلیگا فٹ بال کلبس، آر ایف یو، ڈبلیو آر یو، ایس آر یو، آئی اے اےایف، فینا، فیفا جیسی کھیلوں کی لیگز کے ساتھ شراکت داریاں رکھتا ہے تاکہ انہیں جدید ٹیکنالوجی فراہم کر سکے اور کھیلوں کے ماحول کی ان دیکھی تجارت دے سکے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے: کارتک بھٹ 01234 -94831- 91+ [email protected] ذریعہ: CricketGateway.com

مزید پڑھیں

“سیزر ٹو دی ریسکیو” کے اسٹار سیزر میلان کتوں کے مالکان کے لیے تعلیمی سیمینارز کے ساتھ ایشیا کا دورہ کریں گے

پیک لیڈر سیمینار مئی 2016ء میں شروع ہوں گے لاس اینجلس، 7 اپریل 2016ء/پی آرنیوزوائر– نیو یارک ٹائمز کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کے مصنف اور نیٹ جیو وائلڈ پر آنے والی مشہور ٹیلی وژن سیریز “سیزر ٹو دی ریسکیو” کے اسٹار سیزر میلان نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ مئی 2016ء سے ایشیا کے چار شہروں، بنکاک، تائی پے، ہانگ کانگ اور سنگاپور، میں دو روزہ تعلیمی پیک لیڈر سیمینارز میں درس دیں گے۔ سیزر میلان کتوں کی نفسیات پر دنیا کا معروف ترین نام اور قابل احترام ترین شخصیات میں سے ایک ہیں۔ ان کا ٹی وی شو 120 سے زیادہ ممالک میں ہفتہ وار 40 ملین سے زیادہ افراد کی جانب سے دیکھا جاتا ہے۔ کتوں کی تربیت میں ان کی انوکھی صلاحیتیں جانی مانی ہیں جو بدتمیز کتوں کو بھی بہترین پالتو جانور بنا رہی ہیں۔ پیک لیڈر سیمینارز سنیچر اور اتوار کو ہوں گے جس میں سیزر ان کتوں پر کام کریں گے جو رویے کے عام مسائل سے دوچار ہیں اور حد سے زیادہ بھونکنے، خوف، چہل قدمی کے دوران بھاگ جانے اور کتوں کے مالکان کو درپیش دیگر عام مسائل کے بارے اہم تجاویز دیں گے۔ پیک لیڈر سیمینارز کی تاریخی یہ ہیں: 14 و 15 مئی 2016ء ہانگ کانگ، چین 21 و 22 مئی 2016ء بنکاک، تھائی لینڈ 28 و 29 مئی سنگاپور، ملائیشیا 4 و 5 جون 2016ء تائی پے، تائیوان ان سیمینارز کو اسپانسر تان چونگ انٹرنیشنل کے ایک ماتحت ادارے موٹر امیج نے کیا ہے جو مارکیٹوں میں سبارو کی نمائندگی کرتا ہے۔ ان کی توجہ اپنی ایشیائی علاقائی مارکیٹنگ کوششوں میں پالتو جانوروں کے مالکان کو منسلک کرنے پر ہے۔ تان چونگ انٹرنیشنل لمیٹڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر گلین ٹین نے کہا کہ “ہمیں سیزر میلان کو ایشیا میں اور پہلی بار دو روزہ تعلیمی سیمینارز میں لانے پر فخر ہے۔ ہم اپنے صارفین میں شعور اجاگر کرنے کے لیے اپنا حصہ ڈالنا چاہتےہیں کہ کتوں کے عام خراب رویے سے کس طرح نمٹا جائے۔ ہمارا سمجھنا ہے کہ یہ زیادہ خوشی اور محبت دیتا ہے اور ہمیں ایسا کرنے میں سیزر اور ان کی ٹیم کے ساتھ کام کرکے فخر محسوس ہوگا۔” میلان نے کہا کہ “میری نظریں سبارو کے ساتھ کام کرکے ان تعلیمی سیمیناروں کی دستیابی ممکن بنانے پر ہیں جو لوگوں کو کتوں کے عام خراب رویے کو سمجھنے اور ان سے نمٹنے میں مدد دیں گے۔” سیمینار کے تحت دیگر موضوعات میں شامل ہیں: کتے سے رابطہ کس طرح کریں، توانائی کو سمجھیں اور یہ کس طرح آپ اور آپ کے کتے کے رویے کو متاثر کرتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے http://www.packleaderseminar.com/ سیزر میلان کے بارے میں نیو یارک ٹائمز کی بہترین فروخت ہونے والی کتاب اور دو مرتبہ کی ایمی ایوارڈز کے لیے نامزد ٹیلی وژن شخصیت سیزر میلان کتوں کی بحالی کے شعبے میں ایک مستند شخصیت کے طور پر ساکھ قائم کر چکے ہیں۔ کتوں کے ساتھ کام کرنے کا  25 سال سے زیادہ تجربہ رکھنے والے میلان بھروسہ، احترام اور محبت کا فلسفہ استعمال کرتے

مزید پڑھیں

روموس نے وائرلیس چارجر اور کمرشل موبائل چارجنگ اسٹیشن جاری کردیا

شین چین، چین، 8 اپریل 2016ء/پی آر نیوزوائر/– پاور بینکس، کار چارجرز، پاور ایڈاپٹرز اور تاروں میں مہارت رکھنے والا چارجنگ کے حل فراہم کرنے والا معروف عالمی فراہم کنندہ روموسرواں سال 11 سے 14 اپریل کو ہانگکانگ میں ہونے والی ایشیا ورلڈ–ایکسپو میں نمائش کرے گا۔ اہم ترین جھلک دو نت نئی چارجنگ مصنوعات ہوں گی، فریموس 5 وائرلیس چارجر اور ایک موبائل چارجنگ اسٹیشن۔ دونوں مصنوعات موبائل ڈیوائسز کو تیز تر چارج کرنے اور لوگوں کی زندگیوں کو زیادہ سفری بنانے کے لیے تیار کی گئی ہیں۔ http://photos.prnasia.com/prnvar/20160407/0861603061 فریموس 5 – انفرادی استعمال کے لیے فریموس 5 تاروں کی ضرورت کو ختم کرتی ہے اورصارفین کو کی سہولت کی حامل ڈیوائسز کو چارج کرنے میں مدد دیتی ہے، جس میں سام سنگ کا ایس6/ایس6 ایج، ای ٹی سی کا ایم 8 (آئی)، ایل جی-جی2 ویایس 980، نیکسس کا 4/5، نوکیا کا 920/930 اور مزید شامل ہیں۔ پہلے سے نصب لیتھیئم-پولیمربیٹریوں اور حفاظت کے لیے کئی خصوصیات کا ملاپ حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ بہت زیادہ گنجائش والی بیٹری (5000ایم اے ایچ) ایک خوبصورت اور پتلے پاور بینک میں تیار کی گئي ہے جو صرف 0.44 انچ (1.13 سینٹی میٹر) موٹا اور 5.32 اونس (151 گرام) کا وزن رکھتا ہے۔ چارجشروع کرنے کے لیے ایک کی سہولت کی حامل ڈیوائسفریموس 5 پر رکھیں۔ موبائل چارجنگ اسٹیشن – تجارتی استعمال کے لیے موبائل چارجنگ اسٹیشن تجارتی مقامات پر چارجنگ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جیسا کہ ریستوران، چائے خانوں اور شراب خانوں کے لیے۔ یہ ایک چارجنگ بیس، آٹھ روموس پاور بینکوں اور آٹھ لچکدار تاروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ پاور بینکس اسٹیشن کی جانب سے چارج ہوتے ہیں اور انہیں حاصل کرنا اور واپس کرنا آسا ن ہے۔ یہ صارفین کو ان مقامات پر زیادہ دیر تک رہنے اور اپنے فونز اور دیگر موبائل ڈیوائسز کو مکمل بحال حالت میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ موبائل چارجنگ اسٹیشن آئی اوایس اور اینڈرائیڈ دونوں کی مصنوعات کو سپورٹ دیتا ہے۔ اس کے ڈھانچے کا ڈیزائن 500 سے زیادہ مرتبہ استعمال کی سہولت دیتا ہے۔ کم وولٹیج کی پولیمربیٹریاں اور 16 سطحی حفاظتی سرکٹ حفاظت اور استحکام کی ضمانت دیتی ہے۔ روموس کے پروڈکٹ ڈائریکٹر ٹومی سی نے کہا کہ “وائرلیس اور پورٹیبل چارجنگ ابھرتے ہوئےرحجانات ہیں جو مستقبل میں اہم ہوں گے۔ ہم چارجنگ کی مارکیٹ کے لیے جدید ٹینالوجی تیار کرنے اور صارفین کے لیے زبردست سہولت فراہم کرنے سے وابستہ ہیں۔” مصنوعات 31 مئی سے 4 جون 2016ء تک کمپیوٹیکس تائی پے میں بھی نمائش کے لیے پیش ہوں گی۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہکیجیے: www.romoss.com روموسٹوئٹر: https://twitter.com/romossglobal روموس فیس بک: https://www.facebook.com/romossworld/ روموس کے بارے میں شین چین روموس ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ پاور سپلائی مصنوعات کا ایک معروف عالمی فراہم کنندہ ہے جو پاور بینکس، کار چارجرز، پاور ایڈاپٹرز اور تاروں میں مہارت رکھتا ہے۔ 2013ء سے سب سے زیادہ فروخت ہونے والا روموس80 سے زیادہ ممالک میں عالمی صارفین کے لیے جدید چارجنگ حل پیش کر چکا ہے۔ تصویر –http://photos.prnasia.com/prnh/20160407/0861603061

مزید پڑھیں

اومنی کوم میڈیا گروپ نے تیسرے نیٹ ورک کے بارے میں تفصیلات ظاہر کردیں

نیویارک، 8 اپریل 2016ء/پی آرنیوزوائر/– اومنی کوم گروپ انکارپوریٹڈ (اینوائیایسای: OMC) کے میڈیاسروسز شعبے اومنی کوم میڈیا گروپنے آج اپنے تیسرے ایجنسی نیٹ ورک، ہرٹس اینڈ سائنس، کے اجرا کا اعلان کردیا ہے۔ ہرٹس اینڈ سائنس ذاتی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی دنیا میں کاروباری برتری حاصل کرنے کے خواہش مارکیٹرز سے متاثر ہے، جہاں سی آر ایم (صارف تعلقات کا اہتمام) اور قابل وضع چینلوں کے ارتکاز اور فوری مجموعی موثر رسائی اور درست وقت پر درست پیغام پہنچانے کے لیے فیصلے لازمی اٹھانے ہوتے ہیں۔ فوری گہری نظر کے ساتھ برانڈ حکمت عملیوں کو مطلع کرنے کے لےی تیار کردہ ہرٹس اینڈ سائنس ایک ڈیٹا سے تحریک پانے والی مارکیٹنگ ایجنسی ہے جو ماہر ابلاغی منصوبہ بندی اور خریداری کی صلاحیتیں رکھتی ہے، جس کی دیگر خدمات میں خریدار مارکیٹنگ، مارکیٹنگ جدت اور مواد کی متحرک کاری شامل ہیں۔ اومنی کوم میڈیا گروپ کے سی ایاوڈیرل سم کہتے ہیں کہ “ہرٹس اینڈ سائنس کی شمولیت کے ساتھ اومنی کوم میڈیا گروپ تین مختلف ایجنسی برانڈز رکھتا ہے جو تمام صارف کے کاروباری نتائج کو تحریک دینے پر توجہ رکھتے ہیں۔ او ایم ڈی دنیا کا سب سے بڑا سب سے زیادہ تخلیقی اعزاز یافتہ ابلاغی ادارہ ہے؛ پی ایچ ڈی کمیونیکیشنز منصوبہ بندی میں عالمی رہنما ہے؛ ہرٹس اینڈ سائنس ڈیٹا سے تحریک پا کر مارکیٹنگ پر انتہائی توجہ رکھے گا۔ تینوں ایجنسی نیٹ ورکس اومنی کوم میڈیا گروپ کی متحرک کاری اور خریداری ذرائع کی پوری سطح سے اور ہمارے صنعت کے معروف اینالیکٹ ڈیٹا اور اینالٹکس پلیٹ فارم سے فائدہ اٹھائیں گے۔” ہرٹس اینڈ سائنس رواں ماہ اپنے شمالی امریکا میں قائم آپریشنز کا آغاز افتتاحی صارف کے طور پر پروکٹر اینڈ گیمبل کے ساتھ کر رہا ہے اور اسکاٹہیجڈورن اس کے سی ایاو ہیں۔ ہیجڈورن اینالیکٹ کے بانی سی ایاو کی حیثیت سے پانچ سال گزارنے کے بعد ہرٹس اینڈ سائنس کو سنبھالے ہوئے ہیں۔ مختلف اومنی کوم نیٹ ورک ایجنسیوں کے درمیان ڈیٹا کی تکمیل کی کوششوں کی قیادت کرتے ہوئےہیجڈورن نے ہرٹس اینڈ سائنس کے لیے اپنے خیالات بننا شروع کیے، ایسا ادارہ جو ان کے الفاظ میں “مارکیٹنگ سائنس اور صارفین رابطوں کے درمیان رابطہ ہے۔” ہیجڈورن کہتے ہیں کہ “ڈیٹا سے تحریک پاتی مارکیٹنگ اور ابلاغ عامہ میں صارفین کے عملی تجزیے ایک فروغ سے اب ایک مرکزی مشق بن چکے ہیں، صنعت برانڈز اور صارفین کے لیے رابطے تخلیق کرنے کے لیے مواد کے کردار سے نظر نہیں ہٹا سکتی۔ ہرٹس اینڈ سائنس معلومات اور جذبات کے درمیانتوازن کو محفوظ رکھنے اور رابطوں کا فائدہ اٹھانے، ڈیٹا سے تحریک پاتی ہوئی منصوبہ بندی اور خریداری کی مشقوں کو طے شدہ مواد کی تخلیق کے ساتھ جوڑنے اور رابطے کے تمام مقامات پر فراہمی اور تکمیل کے لیے تیار کیا گیا ہے۔” اینالیکٹ میں عالمی سی ایاو کی حیثیت سے ہیجڈورن کی جگہ سلاوی سمارازیا اور شمالی امریکی سی ایاو کے طور پر ایرن میٹس لیں گے۔ سمارازیا اور میٹس بالترتیب اینالیکٹ کے چیف اینالٹکس آفیسر اور چیف مارکیٹنگ آفیسر کی حیثیت سے اپنے پرانے عہدوں سے نئے کرداروں میں جائیں گے۔ ہرٹس

مزید پڑھیں

مرک کا سی آر آئی ایس پی آر ایپی جینیٹک ایکٹیویٹر دی سائنٹسٹ کی سرفہرست 10 ایجادات میں شامل

اعزاز انسانی صحت پر ممکنہ اثرات کو تسلیم کرتا ہے جدید ٹول حیاتی سائنس کی برادری کو جین تاثر کے جدید انضباطی پہلوؤں کو تلاش کرنے کے قابل بناتا ہے ہدف پر برتولیدی مہارت اور نقل کے احکام دونوں کے لیے تیار کرنے کے قابل ڈارمسڈاٹ، جرمنی، 29 مارچ 2016ء/پی آرنیوزوائر/– معروف سائنس و ٹیکنالوجی کمپنی مرک نے آج اعلان کیا ہے کہ دی سائنٹسٹ میگزین نے ادارے کے سی آر آئی ایس پی آر ایپی جینیٹک ایکٹیویٹر کو 2015ء کے لیے اپنی سرفہرست 10 ایجادات میں نامزد کیا ہے۔ تصویر –http://photos.prnewswire.com/prnh/20160325/348074 سی آر آئی ایس پی آر ایپی جینیٹک ایکٹیویٹرگزشہ سال سگما-آلڈرچ کے حصول کے بعد مرک کے حیاتی سائنس کے کاروبار کی کلیدی مصنوعات ہے۔ مرک کے حیاتی سائنسز کے کاروبارکے سی ای او ادت بٹرا نے کہا کہ “حیاتی سائنس پر تحقیق کرنے والی برادری کے پاس جسم کے اندر ہی جین تاثر کو متحرک کرنے کے لیے ایک موثر طریقے کی کمی تھی۔ ہمیں خوشی ہے کہ ہم اپنی تحقیقی برادری کے لیے انتہائی خاص، جدید ٹول لائے ہیں جو ہدف پر برتولیدی مہارت اور نقل کے احکام دونوں کے لیے ہے۔” سالانہ ٹاپ10 انوویشنز مقابلہ سائنٹسٹ کے دسمبر 2015ء شمارے کے ایک مضمون کےمطابق “جدید ترین حیاتی سائنسز کی مصنوعات کو تسلیم کرتا ہے جو تجربہ گاہوں اور شفاخانوں میں گونج پیدا کریں”، یہ جریدہ 10 ایجادات کی فہرست میں سی آر آئی ایس پی آر ایپی جینیٹک ایکٹیویٹر کو چھٹا نمبر دیتا ہے جو سائنس اور طب پر بڑا اثر ڈال سکتا ہے۔ یہ اعزاز ایکٹیویٹر کے انسانی صحت پر ممکنہ اثرات کو تسلیم کرتا ہے، جو ڈرگ اسکریننگ، جین تھراپی اور مرض کی نگرانی کے لیے نئے پلیٹ فارم ممکن بنا رہا ہے۔ نظام حیاتی سائنس کی برادری کے لیے دلچسپی کی جین کے قریبی اور دور کے مقام کی جینیاتی برتولیدی تبدیلی کے ذریعے جین تاثر کے جدید انضباطی پہلوؤں کو تلاش کرنا ممکن بناتا ہے۔ مرک کے بارے میں مرک صحت عامہ، حیاتی سائنس اور کارکردگی کے مواد میں معروف سائنس و ٹیکنالوجی ادارہ ہے۔ تقریباً 40,000ملازمین ایسی ٹیکنالوجیوں کو بہتر بنانے کےلیے کام کرتے ہیں جو بہتر اور اضافی زندگی کو ممکن بناتے ہیں – حیاتی ادویات سازی علاج سے لے کر سرطان اوربافتوں کی مختلف سختیوں، سائنسی تحقیق و پیداوار کے لیے جدید نظام، اسمارٹ فونز اور ایل سی ڈی ٹیلی وژنز کے لیے مائع کرسٹل تک۔ 2015ء میں مرک نے 66 ممالک میں 12.85 بلین یوروز کی فروخت کیں۔ 1668ء میں قائم ہونے والا مرک دنیا کا قدیم ترین ادویات ساز و کیمیائی ادارہ ہے۔ اس کی بنیاد رکھنے والا خاندان عوامی سطح پر مندرج کاروباری گروپ کے بیشتر حصص رکھتا ہے۔ مرک، ڈارمسڈاٹ، جرمنی مرک کے نام اور برانڈ کے عالمی حقوق رکھتا ہے۔ واحد استثنا صرف امریکا اور کینیڈا ہے جہاں ادارہ ای ایم ڈی سیرونو، ای ایم ڈی ملی پور اور ای ایم ڈی پرفارمنس مٹیریلز کے نام سے کام کرتا ہے۔ مرک کے تمام خبری اعلامیے مرک کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوتے ہی ای میل کے ذریعے ایک ہی وقت میں تقسیم کیے

مزید پڑھیں

اسٹیمولوجی نے جنریشن ناؤ آن لائن (جی این او) کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے بحر الکاہل کے کناروں پر فروخت سات ہندسوں تک پہنچا دی

لاس اینجلس، 29 مارچ 2016ء/پی آرنیوزوائر/ — مکمل قدرتی اور اسٹیم سیلز کی ابھرتی ہوئی سائنس کے ذریعے جلدی دیکھ بھال کے بہترین نامیاتی فارمولے پیش کرنے سے وابستہ ادارہ اسٹیمولوجی اعلان کرتا ہے کہ بحر الکاہل کے کناروں پر اس کی فروخت سات ہندسوں کا سنگ میل عبور کرگئی ہے۔ مارچ 2015ء سے اسٹیمولوجی کی مصنوعات جنریشن ناؤ آن لائن (جی این او) کے ساتھ خصوصی شراکت داری کے ذریعے علاقے میں فروخت ہو رہی ہیں، جو جی این او کے ملٹی لیول مارکیٹنگ (ایم ایل ایم) ماڈل کے ساتھ 10,000 افراد کی مزید آگے بڑھتی ہوئی سیلز طاقت رکھتی ہے۔ جی این او صدر کورٹس بروم نے کہا کہ ” اب تک ہم نے ہم نے جن نتائج کا سامنا کیا ہے ان پر ہم بہت پرجوش ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ اپنی کوششوں کو مسلسل آگے بڑھاتے ہوئے اگلے چھ ماہ میں  فروخت کو کم از کم دو گنا کردیں گے۔ ہماری تازہ ترین سیلز مکمل طور پر فروخت ہوئیں، اور صرف چھ ماہ کے مقابلے میں حاضری تین گنا ہوگئی۔” اسٹیمولوجی کے چیف مارکیٹنگ آفیسر لوری جیکبس نے کہا کہ “جی این او کے ساتھ اپنی شراکت داری کے ذریعے جو کامیابی ہم سمیٹ رہے ہیں وہ مختلف عوامل کی بنیاد پر حیران کن نہیں ہے، جن میں سب سے اہم ادارے کی تجربہ کار قائدانہ ٹیم ہے۔ یہ نمونہ کام کرتا ہے اور تب تو کہیں زیادہ جب مصنوعات نتائج بھی ایسے دیں جو بے مثال ہوں۔ طبی تحقیق، پہلے اور بعد کے تقابل کے ساتھ، اور مارکیٹ میں صحیح قیمت بندی جو ٹیکنالوجی کو واقعتاً سمجھتی ہو، کامیابی کی طرف لے جاتی ہے۔” اسٹیمولوجی اور جی این او زبانی کلامی ترویج کی فوری کامیابی سے منسوب ہے، جس میں نئے اراکین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد کلب اسٹیمولوجی کی اسکن کیئر لائن کی نمائندگی او اس کی جدید سائنسی مکمل قدرتی فارمولیشن کے لیے جی این او میں شمولیت اختیار کر رہی ہے۔ اب تک اسٹیمولوجی کال ریوائیو سیرم کمپلیٹ بحر الکاہل کے کناروں کی مارکیٹ میں برانڈ کی بہترین فروخت کی حیثیت سے برقرار ہے۔ سیرم کمپلیٹ ایک کامیاب فارمولا پیش کرتا ہے جو چہرے پر عمر کے تمام اثرات – بشمول ہلکی لکیروں اور جھریوں، جلد کی لچک، مضبوطی اور چستی، رنگت، مساموں کی صفائی، جلدی موٹائی، اور مفت ریڈیکل نقصان – سے نمٹتا ہے۔ امریکا اور بیرون ملک اسٹیمولوجی کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیےwww.stemologyskincare.com، www.stemologyasia.com یا www.gno.com۔ اسٹیمولوجی کے بارے میں اسٹیمولوجی اسٹیم سیلز کی سائنس کے ذریعے مکمل قدرتی، بہترین نامیاتی جلدی دیکھ بھال فارمولے فراہم کرنے سے وابستہ ہے۔ اسٹیمولوجی پہلا اور واحد برانڈ ہے جو انسانی بالغ اسٹیم سیل اور پودے کے اسٹیم سیل کی ٹیکنالوجی کو اسٹیم سیل کمیونی کیٹر کے ساتھ لاتا ہے جو اسٹیم سیل کی نمو کے عوامل کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے بین الخلیاتی رابطے کو بہتر بناتا ہے۔ اسٹیمولوجی کی مصنوعات اخلاقی حدود کے اندر رہ کر تیار کی جاتی ہیں اور اس میں کوئی حقیقی اسٹیم سیل یا ڈی این اے شامل

مزید پڑھیں