چائنا ہائی-ٹیک فیئر 2015ء: مستقبل کو روشن کرتے ہوئے

یونین پے انٹرنیشنل ایم نیٹ ایشین میوزک ایوارڈز کے لیے خصوصی اسپانسر – کارڈ یافتگان “یونین پے آن لائن پے منٹ” کے ذریعے پیشگی ٹکٹ خرید سکتے ہیں

افغان امن معلم کو معروف 2015ء الحبری امن تعلیم انعام دے دیا گیا

کارپوریٹ 360 نے ٹیک سیلز کلاؤڈ جاری کردیا، ایشیا بحر الکاہل کے لیے آئی ٹی مارکیٹنگ ڈیٹا کلاؤڈ

ایس ڈی سی مٹیریلز کہتا ہے کہ اخراج سے احکامات کی بڑھتی ہوئی تکمیل عمل انگیز ٹیکنالوجی اختیار کرنے کو تحریک دے گی

کائنات میں اگلا قدم – ایک توانائی و زرعی انقلاب

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

چائنا ہائی-ٹیک فیئر 2015ء: مستقبل کو روشن کرتے ہوئے

شین چین، چین، 9 نومبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– چائنا ہائی-ٹیک فیئر(سی ایچ ٹی ایف) 2015ء 16 سے 21 نومبر تک شین چین کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں ہوگا۔اس کا مقصد جدید وسائل کی توجہ مبذول کروانا، بڑے پیمانے پر کاروباری مہم جوئی اور جدت طرازی کو فروغ دینا، بین السرحدی تکمیل کی کوشش، اور سائنس ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی تبادلے اور تعاون کو سہولت دینا ہے۔ Welcome to the China Hi-Tech Fair 2015 on Nov 16-21, in Shenzhen China. http://photos.prnasia.com/prnvar/20151109/0861510851 سی ایچ ٹی ایفکئی نئے فوائد لایا ہے جس نے شرکت کے لیے ہر سال متعدد اداروں کی توجہ حاصل کی ہے۔ سی ایچ ٹی ایف 2015ء میں 400 سے زیادہ مقامی اور غیر ملکی ادارے جیسا کہ ٹینسینٹ، ویا، سی ای سی، ایکوویکس، آئی فلائی ٹیک، وانکے، نیکسفیئر، کوکا، ٹیما، ایچ کے سافٹویئر اور 5 دیگر بین الاقوامی پویلینز پہلے ہی شرکت کی تصدیق کرچکے ہیں۔ ٹینسینٹ، بیڈو اور ایکوگو اور چند معروف انٹرنیٹ ادارے “انٹرنیٹ+”شعبہ میں موجود ہوں گے تاکہ اپنی تازہ ترین مصنوعات کا مظاہرہ کریں جو تعلیم، طبی دیکھ بھال، سرمایہ کاری، آٹوموبائل اور تعمیرات جیسی روایتی صنعتوں میں تعاون کرکےہماری زندگیاں اور کام کرنے کے انداز تبدیل کررہی ہیں۔ رواں سال سی ایچ ٹی ایف 2015ء میں چند نئی جھلکیاں ہیں خاص طور پر سی آئی یو بی ایس اور سی ایچ ٹی ایف (انٹرنیشنل ان مینڈ وہیکل سسٹمز کے لیے چین کا تجارتی میلہ)، جسے مخصوص ڈسپلے ایریا اور ایروبیٹکفلائٹایریاز میں تقسیم کیا جائے گا۔ مزید برآں، سی ایچ ٹی ایف کے حصے کے طور پر، متنوع اجلاس اور تقریبات بھی اپنی اعلیٰخاکے کی وجہ سے غیر معمولی ساکھ حاصل کرچکی ہیں۔ غیر ملکی حکومتی عہدیداران، سائنس دان، کاروباری مہم جو اور کثیر القومی اداروں کے نمائندگان مہمانان اعزازی ہوں گے اور سی ایچ ٹی ایف 2015ء میں جدت طرازی اور کاروباری مہم جوئی اور بین السرحدی تکمیل کے موضوعات پر خطاب کریں گے۔ برطانیہ کے سابق نائب وزیر اعظم جان پریسکوٹ نے کہا کہ “یہ صرف جوہر ہی نہیں بلکہ چین کا مستقبل بھی ہے۔ جیسا میں نے دیکھا، چین کی اعلیٰ اور نئی ٹیکنالوجیاںتیزی سے ترقی پا رہی ہیں۔” چین میں سب سے بڑا ہائی-ٹیک میلہ چینی مارکیٹ کی تعمیر کے لیے لامحدود مواقع دیتا ہے۔ اور لوگ ٹیکنالوجی کے شیدائی ہیں۔ دنیا بھر سے دوستوں کی سی ایچ ٹی ایف 2015ء میں شرکت کا خیرمقدم کیا جاتا ہے! سی ایچ ٹی ایف کے بارے میں عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کی جانب سے 1999ء میں منظور شدہ چائنا ہائی-ٹیک فیئر (سی ایچ ٹی ایف) ہر سال 16سے 21 نومبر تک شین چین میں ہوتا ہے۔ اس کی میزبانی تجارت اور دیگر ریاستی وزارتیں اور شین چین کی شہری عوامی حکومت کرتی ہے۔ یہ چین کا سب سے بڑا اور بااثر تکنیکی میلہ ہے جو “چین میں نمبر 1 ٹیکنالوجی میلے” کے طور پر معروف ہے۔ سی ایچ ٹی ایف کے بارے میں تازہ ترین معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے: www.chtf.com/english۔ تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20151109/0861510851

مزید پڑھیں

یونین پے انٹرنیشنل ایم نیٹ ایشین میوزک ایوارڈز کے لیے خصوصی اسپانسر – کارڈ یافتگان “یونین پے آن لائن پے منٹ” کے ذریعے پیشگی ٹکٹ خرید سکتے ہیں

شنگھائی، چین، 2 نومبر 2015ء/سن ہوا-ایشیانیٹ– 2015ء ماما 2 دسمبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوں گے۔ 30 اکتوبر سے ماما کا خصوصی اسپانسر یونین پے انٹرنیشنل مختلف امتیازی رعایات پیش کرے گا، جن میں کارڈ (62 سے شروع ہونے والے کارڈز) کے حامل افراد کے لیے پیشگی ٹکٹ خریداری بھی شامل ہے۔ “یونین پے” کا لوگو اس روز اسٹیڈیم کے اندر اور باہر ظاہر ہوگا۔ جنوبی کوریا کی سی جے ای اینڈ ایم کارپوریشن کی میزبانی میں ماما ایشیا کے اہم ترین میوزک ایوارڈز ہیں۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ یونین پے انٹرنیشنل ماما کو خصوصی طور پر اسپانسر کررہا ہے، جو ظاہر کرتا ہے کہ ابھرتے ہوئے بین الاقوامی ادائیگی برانڈ کی حیثیت سے یونین پے کو ہر دل عزیز، متحرک اور پراعتماد ساکھ کی وجہ سے بیرون ملک لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد تسلیم کرچکی ہے۔ گزشتہ سال بگ بینگ اور ایکسو نے بالترتیب “یونین پے سال کے بہترین گانے” اور “یونین پے سال کے بہترین گلوکار” کے اعزازات جیتے تھے۔ رواں سال تقریب میں شرکت کرنے والے ستاروں کی ترتیب مزید حیران کن ہوگی۔ اپنی تاریخ میں ماما نے ہمیشہ بین الاقوامی ستاروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے۔ حیرانگی کی بات نہیں ہے کہ اس کا ٹکٹ حاصل کرنا مشکل ہے۔ کارڈ رکھنے والے افراد کا یہ مسئلہ حل کرنے کے لیے یونین پے انٹرنیشنل نے رواں سال پہلے ہی اپنے صارفین کے لیے 2,000 نشستیں محفوظ کروا لی ہیں۔ 30 اکتوبر سے یکم نومبر تک، مقامی و غیر ملکی یونین پے کارڈ یافتگان (http://www.hkticketing.com/) سے بذریعہ “یونین پے آن لائن ادائیگی” پیشگی طور پر یہ ٹکٹ خرید سکتے ہیں ۔ کارڈ یافتگان اپنی پسندیدہ موسیقی اور ستاروں کو ووٹ کرنے کے لیے یونین پے ہائیگو سائٹ (haigou.unionpay.com) میں بھی لاگ ان ہوسکتے ہیں۔ اس وقت ہانگ کانگ کے تقریباً تمام تاجر اور اے ٹی ایمز یونین پے کارڈز قبول کرتے ہیں۔ ہانگ کانگ میں تقریب میں شرکت کے دوران یونین پے کارڈ یافتگان سن ہونگ کائی کے 10 سے زیادہ شاپنگ مالز پر خصوصی رعایت کا لطف بھی اٹھا سکتے ہیں (جن میں “ڈبلیو ٹی سی مور” کازوے بے میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور سم شا سوئی میں سن آرکیڈ شامل ہیں)۔ لان کوائی فونگ، تاؤ ہیونگ ریستوراں اور دیگر تاجر بھی یونین پے کارڈ یافتہ افراد کے لیے ترجیحی پیشکشیں فراہم کرتے ہیں۔ کارڈ یافتگان اپنے کارڈز جنوبی کوریا بھی لے جا سکتے ہیں جو یونین پے کریڈٹ کارڈز قبول کر سکتے ہیں اور 1,370 ہزار سے زیادہ تاجر پن نمبر ادائیگی کے لیے یونین پے کارڈز قبول کرتے ہیں۔ یونین پے انٹرنیشنل حالیہ چند سالوں میں متعدد بین الاقوامی ثقافتی و فنی سرگرمیوں میں متحرک انداز میں شامل رہا ہے۔ اس طرح کی شمولیت متعلقہ ممالک اور خطوں میں یونین پے کارڈ استعمال کرنے کا ترجیحی نظام مہیا کرتی ، کارڈ استعمال کے تجربے کو بڑھاتی، یونین پے برانڈ کے بین الاقوامی طور پر نظر آنے کو بہتر بناتی اور اس کے برانڈ کو تقویت دیتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے: http://www.unionpayintl.com/ ذریعہ: یونین پے انٹرنیشنل

مزید پڑھیں

افغان امن معلم کو معروف 2015ء الحبری امن تعلیم انعام دے دیا گیا

واشنگٹن، 29 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– امن کے قیام اور مقامی آبادی کے لیے ترقیاتی کاموں میں پچیس سال صرف کرنے پر راز محمد دلیلی کو28 اکتوبر کو منعقدہ ایک نجی تقریب میں2015ء الحبری فاؤنڈیشن امن تعلیم انعام سے نوازا گیا۔ غزنی سے تعلق رکھنے والے جناب دلیلی قبائل کے درمیان تنازعات کے خاتمے، لڑکیوں کی تعلیم کی حوصلہ افزائی اور دہائیوں کے بدترین حالات کے بعد مقامی آبادی میں برداشت کے فروغ کے لیے ثقافتی و مذہبی اقدار اور رواج کے حامی ہیں۔ 2015 Laureate Raz Dalili. تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20151029/282015 دلیلی نے کہا کہ “امن کے لیے کام کرنا صرف میری ذمہ داری نہیں۔ امن کے لیے کام کرنا صرف آپ کا کام نہیں۔ ہر شخص کو، چاہے اس کا تعلق کسی بھی ملک یا کسی بھی مذہب سے ہو، مل جل کر امن کے لیے کام کرنا چاہیے۔” دلیلی نے پشاور کے مہاجر کیمپوں میں اپنے تجربات کے بعد 1990ء میں چند رضاکاروں کے ساتھ مل کر قیام امن کی خاطر اپنی انجمن سنائی ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن قائم کی تھی۔ آج ایس ڈی او کے 600 ملازمین ہیں اور یہ افغانستان کے خطرناک ترین علاقوں سمیت کل تیرہ صوبوں میں کام کرتی ہے۔ ایس ڈی او کے ذریعے انہوں نے ایک جامع کے-12 امن تعلیمی نصاب  مرتب کیا جو 35,000 طلباء تک پہنچا، اور تنازعات کے حل اور امن کے قیام کے طریقوں پر اساتذہ کو تربیت دی۔ دلیلی اور ایس ڈی او نے مقامی رہنماؤں اور سیاست دانوں کو تنازعات کے حل کی تربیت فراہم کی، اور چھوٹی فلمیں اور معلوماتی وڈیوز پیش کیں جو پانی، زمین اور جانوروں کے حقوق سے لے کر شادی کے مالی معاملات کے بہت زیادہ پیش آنے والے مسائل کے موضوع پر ہوتی ہیں۔ دلیلی نے اسلامی شوریٰ کے کردار کی از سر نو تعریف میں بھی مدد دی ہے، جسے افغانستان میں تنازعات کے حل کے لیے عرصے سے اہم ذریعہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ دلیلی مقامی آبادی کی ترقی اور سماجی انصاف کے طویل عرصے سے حامی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ “[افغانستان] بھر میں برابری کی بنیاد پر ترقی کی ضرورت ہے، جس میں توجہ تعلیم اور افغان  نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر ہو۔” بڑے عرصے سے مقامی امن انجمنوں میں سے ایک کی حیثیت سے، اور تعلیم اور امن کے قیام دونوں کا ایک جامع ٹریک ریکارڈ  کے ساتھ، دلیلی اور ایس ڈی او یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس، یو ایس ایڈ اور اقوام متحدہ اور عالمی بینک جیسے اداروں کے ساتھ شراکت داری کرچکا ہے۔ دلیلی نے کہا کہ “جب تک طاقت اور دولت کے حصول کا خبط انسانوں کی منزل متعین کرے گا، زمین خون میں ڈوبتی چلی جائے گی۔ لیکن اگر ہم انسانیت کے لیے محبت کو فروغ دیں اور دوسروں کے لیے اسی کا انتخاب کریں جو اپنے لیے پسند کرتے ہیں تو امن اور ترقی غالب آئے گی۔ اگر میں کھڑا ہوں گا تو آپ کھڑے ہوں  گے۔ ہم سب کھڑے ہوں گے۔” الحبری فاؤنڈیشن اسلام کی امن کی اقدار اور تنوع کی تعظیم سے متاثر ایک نجی خاندانی ادارہ ہے، جو واشنگٹن

مزید پڑھیں

کارپوریٹ 360 نے ٹیک سیلز کلاؤڈ جاری کردیا، ایشیا بحر الکاہل کے لیے آئی ٹی مارکیٹنگ ڈیٹا کلاؤڈ

ٹیک سیلز کلاؤڈ ٹیک مارکیٹرز کے لیے سونے کی کان ہے کیونکہ اس میں ہیں 500،000 سے زیادہ آئی ٹی مینجمنٹ روابط، جو سیلز مواقع میں لاکھوں کے نمائندہ سنگاپور، 30 اکتوبر 2015ء — دنیا کا معروف بی2بی مارکیٹنگ اور سیلز انٹیلی جنس ڈیٹا فراہم کرنے والا کارپوریٹ 360 (سی 360) ٹیک سیلز کلاؤڈ کا اعلان کرتا ہے جو اے پی اے سی خطے کے لیے ڈیٹا-ایز-اے-سروس (ڈاس) کلاؤڈ پلیٹ فارم ہے۔ http://photos.prnasia.com/prnvar/20151029/8521507287 سی360 واحد ادارہ ہے جو ایک ڈاس سبسکرپشن کے ذریعے آئی ٹی مارکیٹنگ ڈیٹا پلیٹ فارم پیش کررہا ہے، جبکہ خبر گیری کی موجودہ سپورٹ 100 فیصد ڈیٹا درستگی کو یقینی بناتی ہے۔ ٹیک سیلز کلاؤڈ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، آسیان، عظیم تر چین، بھارت، جاپان اور کوریا کی 14 کلیدی مارکیٹوں کا احاطہ کرتا ہے، جو 1,000,000 ایگزیکٹو روابط کی ڈیٹابیس بنا رہا ہے۔ ٹیک سیلز کلاؤڈ آئی ٹی مارکیٹرز کے لیے ممکن بناتا ہے کہ وہ پرانی ٹیکنالوجی تنصیبات، ٹیک ریفریش سائیکل، خریداری رحجانات نمونے اور سسٹم کے خاتمے کی حالت دریافت کریں۔ یہ نئی صف آرائی، اپ گریڈز، ٹیک ریفریش، مقابل کے خاتمے اور متعلقہ آئی ٹی خدمات تجویز کرتا ہے۔ ایشیا بحر الکاہل اور جاپان میں بڑے ٹیک ریفریش مواقع سی360 سرور، اسٹوریج، نیٹ ورکنگ، سافٹویئر، ڈیسک ٹاپس، پرنٹرز اور کلاؤڈ میں 10,000,000 سے زیادہ ٹیکنالوجی مواقع رکھنے والے 250,000 اداروں کا پروفائل بنا چکا ہے جو ایشیا میں کل آئی ٹی تنصیب بنیاد مارکیٹ کے 95 فیصد پر مشتمل ہے۔ سی360 تحقیق، آسٹریلیا، جاپان، سنگاپور، چین اور بھارت جیسے ممالک کا احاطہ کررہی ہے، اور قریب المیعاد فروخت کے مواقع کا ڈگمگاتا منظرنامہ دریافت کرچکی ہے۔ 20,000 انٹرپرائز ایپلی کیشن صارفین جو نئے ورژن اور کلاؤڈ پر اپگریڈ یا ہجرت کی منصوبہ بندی کر چکے ہیں 2016ء تا 2018ء کے ٹیک ریفریش سائیکل میں سرور، اسٹوریج اور نیٹ ورک نظاموں کے 5,000,000 ڈیٹا سینٹر مواقع 16,000 ادارے 40 فیصد کی سال بہ سال ڈیٹا ترقی ظاہر کرچکے ہیں، جو اپنے ٹیسٹ، ڈیو، بیک اپ اور کلاؤڈ میں آرکائیونگ پر منتقل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں کلاؤڈ، فلیش اسٹوریج، ان میموری، یونیفائیڈ کمپیوٹنگ اور سافٹویئر وضع کردہ حل آئی ٹی ایگزیکٹوز کے درمیان دلچسپی کے گرماگرم موضوعات ہیں سی 360 کے نائب صدر ڈیمی ڈی کروز نے کہا کہ “ایشیا میں ڈیٹا جمع کرنا کثیر لسانی ڈیٹا وسائل اور سخت پرائیویسی احکامات کی وجہ سے سخت ہے۔ عملی ڈیٹا سائنس ٹیکنالوجی اور انسانی فہم کے ساتھ ہمارے محقق اور ڈیٹا سائنس دان درست اور مستند آئی ٹی مارکیٹنگ مہم ڈیٹا جمع کرتے ہیں۔ ہمارا ڈیٹا-ایز-اے-سروس کلاؤڈ فلیٹ-فلی بنیادوں پر منجمد فہرست سورسنگ کا متبادل ہے۔” ٹی سیلز کلاؤڈ کی قیمت 3,000 ڈالرز سے شروع ہوتی ہے۔ کارپوریٹ 360 کے بارے میں 2013ء میں قائم ہونے والا سی360 مسابقتی انٹیلی جنس برائے ٹیکنالوجی تنصیب-بنیاد فراہم کرنے والا عالمی رہنما ادارہ ہے۔ تقریبا 500 معروف عالمی ٹیکنالوجی صارفین مکمل دستیاب مارکیٹ تجزیے، مسابقتی ہٹاؤ مہمات، پیش بینی مارکیٹنگ، سی آر ایم ڈیٹا دیکھ بھال اور بین الفروخت مہمات کے لیے سی 360 استعمال کرتی ہیں۔ سی360 سنگاپور میں قائم ہیں جبکہ سان فرانسسکو اور بھارت میں

مزید پڑھیں

ایس ڈی سی مٹیریلز کہتا ہے کہ اخراج سے احکامات کی بڑھتی ہوئی تکمیل عمل انگیز ٹیکنالوجی اختیار کرنے کو تحریک دے گی

-اعلیٰ کارکردگی عمل انگیز مواد تیار کرنے والا اخراج پر قابو پانے کے نظاموں میں جدت کو زیادہ اہم تبدیلیوں کے نقطہ آغاز کے طور پر دیکھتا ہے -ایس ڈی سی کے نینو-آن-نینو ٹ م عمل انگیز مواد مہنگی پلاٹینم-گروپ دھاتوں کی کھپت پر آنے والے اخراجات کو نصف کرتے ہیں -ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیاں عمل انگیز اور انجن ڈیزائنروں کے لیے اخراجات، ایندھن موثریت اور کارکردگی کے ساتھ اخراج پر قابو پانے کو متوازن بنانے کے کئی امکانات پیش کرتی ہیں ٹمپے، ایریزونا، 28 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر/– لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20140922/147665 گاڑیوں کے لیے اعلیٰ کارکردگی کے عمل انگیز مواد بنانے والے امریکی ادارے ایس ڈی سی مٹیریلز نے آج کہا ہے کہ اخراج سے مطابقت پر انتظامی جانچ کو بڑھانا بالآخر عمل انگیز ٹیکنالوجی میں بہتریوں کو تحریک دے گا۔ ایس ڈی سی ایگزیکٹو چیئرمین ولیم اسٹیرون نے اس معاملے میں مندرجہ ذیل بیان جاری کیا ہے تاکہ اخراج پر قابو پانے کے سے قبل آنے والی جدتوں کا پس منظر فراہم کیا جائے: “آج کی سرخیاں قانونی تقاضے پورے نہ کرنے سے بھری پڑی ہیں۔یہ اخراج پر قابو پانے کے نظام کی قابلیت کا معاملہ نہیں؛ لیکن توجہ ماحولیاتی عملدرآمد پر سختی اختیار کرنے کو بڑھاوا دے گی جو ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو تحریک عطا کرے گی۔ “ایس ڈی سی میں ہم اخراج کی کمی میں استعمال ہونے والے بنیادی، اور انتہائی مہنگے، متحرک اجزاء کی موثریت کو کافی حد تک بہتر بنانے میں کامیابی حاصل کرچکے ہیں۔ خاص طور پر ایس ڈی سی کا پیٹنٹ یافتہ نینو-آن-نینو ٹ م نسخہ، جسے ایگزاسٹ بعد از-انتظام عمل انگیزوں میں روایتی عمل انگیز کے مقابلے میں پلاٹینم گروپ کی صرف نصف دھاتوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمارے ملکیتی عمل انگیز سفوف سخت داخلی، او ای ایم اور آزاد جانچ سے مشروط ہیں؛ اور اب تک ان کے نتائج 2016ء کے اوائل کے لیے کمرشلائزیشن کی توقعات کو مضبوط کر چکے ہیں۔ “گاڑیوں کے روایتی عمل انگیز ٹیکنالوجی کا ایک شاہکار ہیں، جو چار دہائیوں سے زائد کے تجربات کا مقابلہ کررہے ہیں۔ کئی مرتبہ پیشرفت کے بعد باوجود بنیادی ‘گیلی’ کیمیائی بناوٹ عمل انگیز سطح کو بدستور غیر تبدیل شدہ رکھتی ہے۔ عمل انگیز ڈیزائن میں ایک نئی کیمیائی بناوٹ کا اب بہترین وقت ہے – تاکہ گاڑیں کی صنعت کو سخت ہوتے ضوابط، انجن ڈیزائن میں بڑھتی ہوئی پیچیدگی اور اخراجات کو کم کرنے کے لیے لامحدود دباؤ کے چیلنجز سے نمٹنے میں مدد دی جائے۔ اضافی پس منظر ایس ڈی سی کے پیٹنٹ یافتہ مواد عمل انگیز اور انجن ڈیزائنرز کے لیے نئے انتخابات کی راہ کھولتے ہیں– چاہے وہ نصف قیمت پر وہی عمل انگیز کارکردگی ہو یا اسی خرچ پر کارکردگی کو بہتر بنانا ہو۔ ایسی جدت طرازی گاڑی بنانے والے اداروں کو اخراج پر قابو، ایندھن موثریت، کارکردگی اور اخراجات کو متوازن بنانے میں مدد دے رہی ہے – جو روایتی طور پر انجن ڈیزائن کرنے میں یکساں مقاصد ہیں۔ اگلی دہائی میں یہ ہلکا سا توازن کہیں زیادہ چیلنج کا حامل ہوجائے گا کیونکہ بنانے والے کاربن میں کمی اور ایندھن معیشت کے سخت ہوتے

مزید پڑھیں

کائنات میں اگلا قدم – ایک توانائی و زرعی انقلاب

مشرقی ایمہرسٹ، نیو یارک، 26 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر/– کائنات میں اگلا قدم توانائی اور زراعت کا ملاپ ہے، جہاں توانائی، صاف پانی، بھوک اور عالمی حدت کے عالمی چیلنجزملتے ہیں۔ 2012ء سے کاروباری منتظم اور موجد ڈیرن پاسٹر توانائی اور زراعت کی صنعتوں میں ایک دور رس اور عالمی حل پر کام کررہے ہیں۔ جمعہ 23 اکتوبر 2015ء کو جناب پاسٹر نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج پر قابو پانے، بجلی اور گیس-سے-مائع ایندھن بنانے کی ثانوی مصنوعات اور عمودی کاشت کاری میں اس کے اطلاق کے لیے ایک عمل کے عارضی پیٹنٹ کی درخواست دی ہے۔ ان دو صنعتوں کو ملانے کے لیے جناب پاسٹر زیر-پیٹنٹ طریقہ استعمال کررہے ہیں جو اخراج سے پاک ایندھن کی بڑے پیمانے پر پیداوار اور زراعت کی پیداواری تنصیب تخلیق کرے گا۔ جناب پاسٹر دنیا بھر میں صارفین کے لیے اس زیر-پیٹنٹ ٹیکنالوجی کی اجازت حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مزید برآں، وہ امریکا کے زوال پذیر صنعتی علاقوں میں کم از کم دس تنصیبات کی تعمیر کا مضبوط ارادہ رکھتے ہیں، جن میں بفیلو، نیاگرا فالز، کلیولینڈ، ڈیٹرائٹ، روچیسٹر، سائیراکیوس، البانی اور دنیا بھر کے دیگر ایسے ہی کم آسودہ حال علاقے شامل ہیں۔ ان میں سے ہر منصوبہ تقریبا4,000 سے 4,500 تعمیراتی ملازمتیں اور 400 انتہائی ماہرانہ اور مستقل ملازمتیں تخلیق کرے گا۔ اگر بیک وقت تمام دس منصوبے کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئےتو مجموعی طور پر کم از کم 40,000 تعمیراتی ملازمتیں اور 4,000 انتہائی ماہر افراد کی آسامیاں تخلیق ہوں گی ۔ شہری علاقوں میں تنصیبات کی تیاری کی صلاحیت کو دیکھیں تو روایتی ایندھن کے اخراج کی زندگی اور زرعی پیداوار کی نقل و حمل کو بڑے پیمانے پر کم کیا جا سکتا ہے۔ یہ مصنوعی ایندھن سلفر، بھاری دھاتوں یا بو سے پاک ہے، جو ماحول کے لیے نقصان دہ عناصر ہیں۔ جناب پاسٹر کی زیر-پیٹنٹ ایجاد گیس-سے-مائع مصنوعی ایندھن تنصیبات کے لیے ممکن بناتی ہے کہ وہ کم اخراج والے ایندھن بنائے، اور وہ بھی پیداواری عمل کے دوران فضا میں کوئی نقصان دہ گرین ہاؤس گیس خارج کیے بغیر۔ گیس-سے-مائع ایندھن تنصیبات پیداوار کے دوران بڑے پیمانے پر کاربن ڈائی آکسائیڈ تخلیق کرتی ہیں جو زہریلے مواد جیسا کہ سلفر اور دیگر بو سے پاک ہوتی ہے۔ یہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کو پکڑنا اور گرین ہاؤس گیس کو عمودی کھیتوں میں لے جانے کے قابل بناتا ہے (جنہیں ضیائی تالیف کے لیے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی ضرورت ہوتی ہے)، نتیجہ بڑے پیمانے پر زیادہ غذائیت سے لبریز پھل اور سبزیوں کی صورت میں نکلتا ہے۔ مزید، گیس-سے-مائع ایندھن پیداواری تنصیب کو چلانے کے لیے درکار بجلی سے تین گنا زیادہ بجلی خود پیدا کرتی ہے۔ گیس-سے-مائع تنصیبات اور عمودی کھیتوں کو ملایا جائے تو دونوں تنصیبات کی منافع بخشی کی صلاحیت زیادہ پرکشش بن سکتی ہے۔ کم آسودہ حال علاقوں میں جہاں تازہ پانی کا حصول مشکل ہوتا ہے، یہ عمل سمندری پانی سے نمکیات نکالنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور اسے عام استعمال کے ساتھ ساتھ عمودی کاشت کاری یا روایتی کاشت کاری کے لیے بھی قابل استعمال بناتا

مزید پڑھیں