راولپنڈی(پی پی آئی)تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ خدا کی قسم مجھے آج تک کسی نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا،چیئرمین پی ٹی آئی میرے ساتھ والے سیل میں ہیں۔پی پی آئی کے مطابق چودھری پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے ہوئے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی،ان کا کہناتھا کہ ن لیگ کے پاس لاہور سمیت پورے پاکستان میں الیکشن کیلئے بندے نہیں ہیں،ہمارے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہمیشہ ہی اچھے تعلقات رہے ہیں۔پرویز الٰہی نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے،ان کاکہناتھا کہ الیکشن کی تاریخ سپریم کورٹ کے کہنے پر ملی ہے،اس الیکشن میں دھاندلی نہیں ہوگی۔
جے اے سولر نے ملائیشیا میں 400 میگاواٹ شمسی سیل تیار کرنے کی تنصیب کی شروعات کردی
ویٹیل نے اپنے غیر معمولی مقامی برادری ترقی منصوبوں اور کاروباری نمو کے لیے اسٹیوی ایوارڈز 2015ء میں دو انعامات جیت لیے
کیپ ویئر نے نیا انٹرنیٹ آف تھنگز حل پیش کردیا، صنعتی ڈیٹا کو کلاؤڈ میں شامل کرتا
جینی نیٹ ورکس کو اے پی اے سی ڈی ڈوس ڈٹیکشن پروڈکٹ لائن اسٹریٹجی میں فروسٹ اینڈ سلیوان کی جانب سے تسلیم کرلیا گیا
افغان وائرلیس نے جلال آباد شہر میں 3 جی تیز رفتار سروسز جاری کردیں
ساب ملر پی ایل سی (“ساب ملر”) اور آن ہیوسر-بوش ان بیوایس اے/اینوی (“اے بی ان بیو”) کا عملی معاہدہ اور پی یو ایسی و حتمی تاریخ میں توسیع
تازہ ترین خبریں
- April 25, 2026
- April 23, 2026
- April 22, 2026
اشتہار
تازہ ترین
سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پی پی آئی)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتے دائر کئے جانے کا امکان ہے،شاہ محمود قریشی کی لیگل ٹیم اسلا م آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی مصدقہ نقل کا انتظار کررہی ہے،فیصلے کی مصدقہ کاپی ملتے ہی سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی جائے گی۔یاد رہے کہ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پہلے ہی ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرچکے ہیں۔
سنو ٹی وی سے بیرسٹر احتشام امیرالدین مستعفی،ریحام خان کے معاملات فائنل
) سنو ٹی وی سے بیرسٹر احتشام امیرالدین مستعفی ہوگئے ہیں اور اطلاعات ہیں کہ ریحام خان کے سنو ٹی وی انتظامیہ سے معاملات فائنل ہوگئے ہیں، ممکنہ طورپر انہیں بیرسٹراحشام امیرالدین کی ٹائم سلاٹ ہی ملے گی۔منصور علی خان نے اپنے ولاگ میں بتایا کہ بیرسٹر احتشام امیرالدین نے سنو ٹی وی سے باضابطہ طورپر استعفیٰ دیدیا ہے اور ان کی اطلاعات کے مطابق وہ بیرون ملک چلے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بیرسٹراحتشام نے سوشل میڈیا پر بھی استعفے کی تصدیق کی اور سنو پر فالو کرنے والوں کا شکریہ بھی اداکیا، یہ بھی لکھا کہ جلد اگلا لائحہ عمل طے کروں گا۔میڈیا انڈسٹری میں زیرگردش اطلاعات کے حوالے سے منصورعلی خان نے بتایا کہ ریحام خان کے سنو انتظامیہ کے ساتھ معاملات تقریباً فائنل ہوگئے ہیں اور شاید یہی سلاٹ انہیں دی جائے گی۔
جے یو آئی کی مرکزی مجلس عمومی کا اجلاس کل پشاور میں طلب
پشاور(پی پی آئی)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مرکزی مجلس عمومی کا اہم اجلاس ہفتہ18اور اتوار 19نومبر کو پشاور میں طلب کرلیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق دوران اجلاس مرکزی عمومی کو مولانا فضل الرحمان ملکی صورتحال اور قطر میں حماس رہنماوں سے ملاقات کی بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں انٹر ا پارٹی الیکشن پر مرکزی ناظم انتخاب مولانا عطا الحق درویش رپورٹ پیش کریں گے۔
تلاش کریں
خبریں
جے اے سولر نے ملائیشیا میں 400 میگاواٹ شمسی سیل تیار کرنے کی تنصیب کی شروعات کردی
(October 26, 2015)
– چین سے باہر پہلی ساخت گری تنصیب – پینانگ، ملائیشیا، 26 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– اعلیٰ کارکردگی کی شمسی توانائی مصنوعات بنانے والے دنیا کے بڑے اداروں میں سے ایک جے اے سولر ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ (نیس ڈیک: JASO) (“جے اے سولر” یا “ادارہ) نے آج پینانگ، ملائیشیا میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے 400 میگاواٹ فوٹووولٹیک (پی وی) شمسی سیل بنانے کی تنصیب کی شروعات کا اعلان کیا ہے۔ JA Solar Holding Co., Ltd. Logo. http://photos.prnasia.com/prnvar/20150522/0861504483LOGO یہ تنصیب، جو چین سے باہر جے اے سولر کی پہلی ساخت گری تنصیب ہے، انتہائی موثر ملٹی کرسٹلائن شمسی سیلز کی پیداوار کے لیے تیار ہے تاکہ انہیں پی وی بجلی پیداوار میں استعمال کیا جائے۔ یہ سیلز بنیادی طور پر متعدد سمندر پار مارکیٹوں کو مسابقتی مصنوعاتی حل فراہم کرنے کے لیے چین سے باہر جے اے شمسی ماڈیولز تیار کرنے کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ جے اے سولر نے پینانی بایان لیپاس انڈسٹریل پارک میں واقع تنصیب کے لیے تقریباً 300 ملائیشین رنگیٹ کی سرمایہ کاری کی ہے۔ تنصیب مقامی معیشت کے لیے 700 ملازمت کے مواقع فراہم کرے گی، اور بوقت ضرورت طلب پوری کرنے کے لیے پیداواری صلاحیت کو مزید توسیع دینے کا انتظام کرنے کے قابل ہے۔ جے اے سولر کے چیئرمین اور سی ای او جناب باؤفانگ جن نے کہا کہ “ہم ملائیشیا میں ساخت گری تنصیب کے آغاز پر خوش ہیں، کیونکہ ملک سرمایہ کاری دوست اور مددگار کاروباری ماحول سمیت کئی پرکشش فوائد پیش کررہا ہے۔ جنوب مشرقی ایشیا میں پینانگ کی تزویراتی موجودگی، ہوائی اڈوں اور بحری بندرگاہوں تک رسائی اور قابل بھروسہ بنیادی ڈھانچے کی دستیابی ہماری اضافی ساخت گری گنجائش کے لیے فائدہ مند ہے کیونکہ ہم نئی برآمدی مارکیٹوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ “ہم خوش ہیں کہ جے اے سولر ملائیشیا تمام مقامی قوانین کو تسلیم کرنے والا ہے، اور حکومتی اداروں سے ضروری کاروباری، ساخت گری اور ماحولیاتی اجازت نامے اور منظوریاں حاصل کرچکا ہے جن میں ملائیشیا کی انوسٹمنٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور محکمہ ماحولیات شامل ہیں۔ ہم متعلقہ وفاقی و ریاستی حکومتی اداروں کے ساتھ کام جاری رکھیں گے تاکہ تمام اصول و ضوابط کے تابعدار رہنے کو یقینی بنائیں۔” جے اے سولر ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ کے بارے میں جے اے سولر ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ اعلیٰ کارکردگی کی شمسی توانائی مصنوعات بنانے والا معروف ادارہ ہے جو سورج کی روشنی کو رہائشی، تجارتی اور مفاد عامہ کے لیے بجلی کی پیداوار میں تبدیل کرتا ہے۔ ادارہ دنیا کے بڑے شمسی توانائی مصنوعات تیار کرنے والے اداروں میں ایک ہے۔ اس کا معیار اور بہترین کارکردگی کی مصنوعاتی پیشکشیں صنعت میں سب سے زیادہ طاقتور اور قیمت موثر ہیں۔ ادارہ اپنے برانڈ کے تحت مصنوعات تقسیم کرتا ہے اور اپنے صارفین کی جانب سے بھی بناتا ہے۔ ادارے نے 2014ء میں 3.1 گیگاواٹ شمسی توانائی مصنوعات فراہم کیں۔ جے اے سولر کے صدر دفاتر بیجنگ، چین میں واقع ہیں اور یہ چین اور ملائیشیا میں پیداواری تنصیبات رکھتا ہے۔ لوگو – http://photos.prnasia.com/prnh/20150522/0861504483LOGO
ویٹیل نے اپنے غیر معمولی مقامی برادری ترقی منصوبوں اور کاروباری نمو کے لیے اسٹیوی ایوارڈز 2015ء میں دو انعامات جیت لیے
(October 26, 2015)
ٹورنٹو، 23 اکتوبر 2015ء/پی آر نیوزوائر– سال بہ سال میں 280 فیصد شرح نمو دینے والے مشرقی تیمور میں ٹیلی مور کے لیے “ایشیا، آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں سال میں سب سے تیزی سے ابھرنے والے ادارے” کے زمرے میں طلائی اعزاز 20 سے زیادہ سماجی منصوبوں میں کل 30 ملین امریکی ڈالرز کی تقسیم پر ہیٹی میں نیٹ کوم کے لیے “سال کے بہترین کارپوریٹ سماجی ذمہ داری پروگرام” زمرے میں نقرئی اعزاز ویٹیل نے آج اعلان کیا ہے کہ انٹرنیشنل بزنس ایوارڈز 2015ء (آئی بی اے) – دی اسٹیوی (ر) ایوارڈز – میں کاروباری کارکردگی اور کارپوریٹ سماجی ذمہ داری میں دہرا اعزاز حاصل کرنے کے بعد وہ اپنی عالمی کاروباری حکمت عملی کے حصے کے طور پر اپنی ترقی کی رفتار کو مستحکم رکھے گا۔ ٹیلی کمیونی کیشنز کمپنی کے مشرقی تیمور اور ہیٹی میں ماتحت اداروں نے “ایشیا، آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں سال میں سب سے تیزی سے ابھرنے والے ادارے” کے زمرے میں سونے اور “سال کے بہترین کارپوریٹ سماجی ذمہ داری پروگرام” کے زمرے میں چاندی کے اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔ “ویٹیل میں ہم کنیکٹیوٹی یعنی ربط سازی کو ہر کسی کے لیے بنیادی ضرورت کے طور پر لیتے ہیں اور ایک زبردست ٹیلی کمیونی کیشنز نیٹ ورک کے لیے جامع لیکن سادہ اور عملی حل حاصل کرنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی لاگو کرتے ہیں جو ہر مارکیٹ میں آخری میل تک کو جوڑیں۔ ہماری ان مارکیٹوں میں تیز رفتار ترقی کو ہماری اعلیٰ معیار کی خدمات اور حصہ داری سے منسوب کیا جا سکتا ہے جو ہم نے لوگوں کے لیے وقف کی ہیں۔ ویٹیل کی طویل المیعاد کاروباری حکمت عملی کے حصے کے طور پر کاروباری ترقی کے مطابق سماجی حصہ داری کو مضبوط بنا کر ہم اپنے صارفین اور معاشرے کی نمو سے وابستگی اختیار کررہے ہیں۔” تاؤ ڈوک تھانگ، جنرل ڈائریکٹر ویٹیل گروپ نے کہا، جنہوں نے حال ہی میں 2020ء تک ویٹیل کو دنیا کے سرفہرست 20 سب سے بڑے ٹیلی کمیونی کیشنز اداروں میں سے ایک بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ 2013ء میں خدمات کے آغاز کے ساتھ ٹیلی مور – مشرقی تیمور میں ویٹیل کا ماتحت ادارہ –آئی بی اے کے 2015ء کے لیے “ایشیا، آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں سال میں سب سے تیزی سے ابھرنے والے ادارے” کے زمرے میں سرفہرست رہا جس کی سال بہ سال شرح نمو 280 فیصد رہی۔ اب تک ویٹیل ایشیا، افریقہ اور امریکین میں 10 مارکیٹوں میں کام کررہا ہے، جہاں اس نے 260 ملین سے زیادہ آبادی کے لےی بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور انہیں ٹیلی کمیونی کیشنز خدمات فراہم کرنے کے لیے مدد دی ہے جن میں سے 75 ملین ویٹیل کے صارفین ہیں۔ کمبوڈیا (میٹ فون کے ذریعے) اور موزمبیق (مووی ٹیل کے ذریعے) جیسی چند مارکیٹوں میں ادارہ صارفین، آمدنی اور بنیادی ڈھانچے کے لحاظ سے مارکیٹ کا رہنما ادارہ ہے۔ مارکیٹ میں ٹیلی کام منظرنامے کو تبدیل کرنے کی گروپ کی مسلسل کوششوں کے ایک حصے کے طور پر ویٹیل نے ہیٹی میں صحت عامہ، تعلیم اور ای-حکومت کے مختلف
کیپ ویئر نے نیا انٹرنیٹ آف تھنگز حل پیش کردیا، صنعتی ڈیٹا کو کلاؤڈ میں شامل کرتا
(October 20, 2015)
کیپ سرور ای ایکس کے لیے آئی او ٹی گیٹ وے انٹرپرائز کاروباری اداروں کو صنعتی آلات سے نکلنے والے ڈیٹا تک اصل وقت میں رسائی دیتا ہے پورٹ لینڈ، مین، 20 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر/– خودکاری کے لیے کمیونی کیشنز پر توجہ رکھنے والے سافٹویئر ساز ادارے کیپ ویئر (ر) ٹیکنالوجیز نے آج کیپ سرور ای ایکس (ر) ورژن 5.19 کے لیے آئی او ٹی گیٹ وے کے اجراء کا اعلان کردیا۔ انڈسٹریل انٹرنیٹ آف تھنگز (آئی آئی او ٹی) صف آرائی میں مدد کے لیے تیار کیاگیا آئی او ٹی گیٹ وے اصل وقت میں مشین اور سینٹر ڈیٹا کو فوری تشریح کے لیے کلاؤڈ پر قائم سافٹویئر پلیٹ فارمز میں شامل کرتا ہے۔ Kepware Technologies. تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20151016/277869-INFO لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20130402/NE86794LOGO کیپ ویئر کے سی ای او ٹونی پین نے کہا کہ “یہ نئی ٹیکنالوجی اداروں کو کاروباری ادراک حاصل کرنے حتیٰ کہ ایسے مشین ڈیٹا سے نئی سروس کی بنیاد پر آمدنی بھی تخلیق کرسکتی ہے جس ماضی میں چھوا بھی نہیں گیا تھا۔ آئی او ٹی گیٹ وے ہمیں اس ڈیٹا سے کہیں زیادہ قدر کشید کرنے کی اجازت دیتا ہے جو کیپ سرور ای ایکس پہلے ہی جمع کررہا ہے۔ مزید برآں، ہمارا ماننا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی آپریشنز ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے درمیان پرانے خلا کو پُر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔” کیپ سرور ای ایکس پلیٹ فارم کے سپورٹ شدہ 150 کمیونی کیشنز پروٹوکولز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آئی او ٹی گیٹ وے ہزاروں صنعتی سینسرز اور مشینوں سے ڈیٹا حاصل کرکے کلاؤڈ-بیسڈ بگ ڈیٹا اور اینالٹکس سافٹویئر ایپلی کیشنز میں شامل کرنے کے قابل ہے۔ یہ زیادہ تر ایم کیو ٹی ٹی اور آر ای ایس ٹی ایپلی کیشنز کے ساتھ مطابقت کو یقینی بنانے کے لیے بھی خصوصی ڈیٹا اقسام کو سہارا دیتا ہے۔ میک لین-فوگ کے ڈیولپر کرس مزتر نے کہا کہ “کیپ ویئر سے قریبی تعاون اور اصل وقت میں مشین کمیونی کیشن کے لیے مرکز کی حیثیت سے آئی او ٹی گیٹ وے کے استعمال کے ذریعے ہم دکان کی منزل کو ڈیٹا سینٹر سے منسلک کرنے اور انڈسٹریل انٹرنیٹ آف تھنگز کی مکمل صلاحیت دیکھنے کے قابل ہوئے ہیں۔ اصل وقت شماریات ہمیں خرابی کے خاتمے، استحکام کے عمل کو بہتر بنانے اور جدت طرازی پر توجہ رکھنے میں مدد دے رہے ہیں۔” اوپن-سورس، معیارات پر بنیاد رکھنے والی کمیونی کیشنز استعمال کرکے کیپ ویئر آئی او ٹی گیٹ وے صارفین کو فروخت کنندہ اور کمیونی کیشن طریقوں کے انتخاب کے قابل بناتا ہے جو اُن کی انوکھی انتظامی ضروریات کی بنیاد پر ہوں۔ ایک پلگ-اِن ڈھانچے کے ساتھ یہ ایک لاگت موثر، صاف اور بڑھائے جانے کے انتہائی قابل حل ہے جو اخراجات پر کافی بچت، بہترین صارفی خدمات، زیادہ اسمارٹ خودکاری اور عالمی آپریشنز میں زیادہ نموداری کی سہولت دے سکتا ہے۔ آئی او ٹی گیٹ وے کے ساتھ کیپ سرور ای ایکس ورژن 5.19 ونڈوز 10 کے لیے سپورٹ بھی پیش کرتا ہے اور اس میں کلیدی ڈرائیور اپڈیٹس شامل ہیں (جیسا کہ او ڈی بی سی کلائنٹ ڈرائیور کی بہتریاں اور ایلن-بریڈلی
جینی نیٹ ورکس کو اے پی اے سی ڈی ڈوس ڈٹیکشن پروڈکٹ لائن اسٹریٹجی میں فروسٹ اینڈ سلیوان کی جانب سے تسلیم کرلیا گیا
(October 19, 2015)
فروسٹ اینڈ سلیوان نے جینی نیٹ ورکس کو اس کے مکمل ڈی ڈوس حفاظت حل کی بدولت 2015ء بیسٹ پریکٹس ایوارڈ کے فاتح کی حیثیت سے منتخب کیا سنگاپور، 16 اکتوبر 2015ء/ پی آرنیوزوائر– نیٹ ورک ٹریفک تجزیے اور ڈسٹری بیوٹڈ ڈینائل آف سروس (ڈی ڈوس) سیکورٹی حل پیش کرنے میں رہنما ادارے جینی نیٹ ورکس نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے “اے پی اے سی ڈی ڈوس ڈٹیکشن پروڈکٹ لائن اسٹریٹجی لیڈرشپ” زمرے میں فروسٹ اینڈ سلیوان ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔ یہ اعزاز جینی نیٹ ورکس کو ایسی پروڈکٹ لائن تیار کرنے میں اپنی فوقیت اور ذمہ داری ادا کرنے پر دیا گیا ہے جو خطے بھر میں کمیونی کیشنز سروس فراہم کرنے والوں کی ڈی ڈوس سیکورٹی ضرورت کو پورا کرتی ہیں۔ مارکیٹ میں موجود تمام ڈی ڈوس حفاظت حلوں میں حقیقی چیلنج یہ درپیش ہوتا ہے کہ بیشتر مصنوعات صرف لنک کی بنیاد پر سراغ لگا سکتی ہیں، جو بڑے پیمانے پر نیٹ ورک پر لگائی جائیں تو بہت مہنگی پڑ سکتی ہیں۔ جینی نیٹ ورکس دھارے کی بنیاد پر ایک حل پیش کرتا ہے جو بڑے نیٹ ورک پر ڈی ڈوس کا سراغ لگانے اور اسے شناخت کرنے کو بلحاظ قیمت خاطر خواہ اور موثر بناتا ہے۔ جینی کی پروڈکٹ فہرست مختلف وینڈرز کی جانب سے لنک کی بنیاد پر ڈی ڈوس تخفیف کےحلوں کو مکمل کرتی ہے۔ جینی ایک مکمل ڈی ڈوس حفاظت سروس پیش کرنے کے لیے ان وینڈرز کے ساتھ مل رہا ہے، جو کلاؤڈ سے سراغ اور تخفیف دونوں کرسکتی ہے، ان میں کمیونی کیشنز سروس فراہم کرنے والے نیٹ ورکس بھی شامل ہیں۔ یہ حکمت عملی جینی نیٹ ورکس کو 2015ء فروسٹ اینڈ سلیوان بیسٹ پریکٹس ایوارڈ دلا گئی۔ فروسٹ اینڈ سلیوان کے سینئر صنعتی تجزیہ کار چارلس لم نے کہا کہ “خطرے کے بڑھتے ہوئے منظرنامے میں جہاں ڈی ڈوس حملے بہت پیچیدہ اور مستقلاً ہو رہے ہیں، ایسی سیکورٹی ٹیکنالوجیز کی ضرورت ہے جو ایسے حملوں کا فوری طور پر درست انداز میں سراغ لگا سکیں اور شناخت کرسکیں۔ جینی نیٹ ورکس اس شعبے میں آگے ہے اور ایشیا سے ایک مضبوط سیکورٹی وینڈر کی حیثیت سے ابھرا ہے۔ اس کا زبردست ڈی ڈوس ڈٹیکشن سسٹم موجودہ دستیاب ڈی ڈوس تخفیف ٹیکنالوجیز کو مکمل کرتا ہے، یوں ڈی ڈوس حفاظت کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم ممکن بنا رہا ہے۔” جینی نیٹ ورکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈینس میو نے کہا کہ “ہم فروسٹ اینڈ سلیوان کا یہ معروف اعزاز حاصل کرنے پر خوش ہیں۔ یہ اعزاز ہماری جینی اے ٹی ایم ٹیم کی وابستگی اور سخت محنت کو تسلیم کرتا ہے۔ کمیونی کیشنز سروس فراہم کرنے والی صنعت اور اینٹی-ڈی ڈوس حل مارکیٹ میں 15 سال کے تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جینی نیٹ ورکس فروخت کے ساتھ ساتھ برانڈ ظہور میں تیزی سے ترقی کے عرصے سے گزر رہا ہے۔ یہ اہم ہے کہ مارکیٹ جینی نیٹ ورکس کی نمو اور ترقی سے آگاہ رہے اور یہ اعزاز تصدیق کرتا ہے کہ ہم ہیں۔” فروسٹ اینڈسلیوان ایشیا پیسفک بیسٹ پریکٹسز ایوارڈ مختلف علاقائی و عالمی
افغان وائرلیس نے جلال آباد شہر میں 3 جی تیز رفتار سروسز جاری کردیں
(October 15, 2015)
صوبہ ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں تیز رفتار سروس کا آغاز2015ء کے اختتام تک افغانستان کے تمام بڑے شہروں میں عالمی معیار کی وائرلیس خدمات پیش کرنے کی اے ڈبلیو سی سی کی حکمت عملی میں اہم پیشرفت ہے کابل، افغانستان، 15 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– ملک کے پہلے موبائل ٹیلی کمیونی کیشن ادارے اور افغانستان میں موبائل کمیونی کیشنز مارکیٹ کے بانی اور 40 لاکھ سے زيادہ صارفین اور کاروباری اداروں کے لیے وائس اور ڈیٹا سروسز دینے والے افغان وائرلیس کمیونی کیشن کمپنی (اے ڈبلیو سی سی) (www.afghan-wireless.com) نے آج اپنے 3جی تیز رفتار نیٹ ورک کی صوبہ ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اب جلال آباد میں مقیم اے ڈبلیو سی سی کے عام اور کاروباری صارفین اے ڈبلیو سی سی کی ایچ ڈی وائس سروسز کے ذریعے ممکنہ حد تک شفاف ترین قدرتی آواز میں بات کرنے کے لیے اے ڈبلیو سی سی کے آٹھ کسٹمائزیبل سروس پلانز میں سے ایک استعمال کر سکتے ہیں۔ اے ڈبلیو سی سی افغانستان میں واحد نیٹ ورک ہے جو تیز ترین براڈبینڈ 3جی نیٹ ورک کے ساتھ ایچ ڈی وائس پیش کرے گا۔ کل ملاکر یہ دونوں حل اے ڈبلیو سی سی کے صارفین کو ممکنہ حد تک شفاف ترین آواز دیتے ہیں اور اے ڈبلیو سی سی کے صارفین کو شہر بھر میں گہری و زبردست انڈور سگنل کوریج بھی دیں گے۔ اے ڈبلیو سی سی کے جلال آباد میں مقیم صارفین جو اے ڈبلیو سی سی کی 3جی تیز رفتار وائرلیس سروس استعمال کرتے ہیں، اب بڑی ڈیٹا فائلیں بھیج اور وصول کر سکتے ہیں، تیز ترین ڈاؤنلوڈ رفتار تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں اور جدید ترین فائل شیئرنگ، اسٹریمنگ، وڈیو اور ڈیٹا سروسز کی اقسام کو استعمال کر سکتے ہیں۔ اے ڈبلیو سی سی کی جلال آباد کے لیے 3جی تیز رفتار سروس کی توسیع عالمی معیار کے تیز رفتار وائرلیس حلوں اور ٹرانسمیشن نظاموں میں اے ڈبلیو سی سی کی بڑی اورکامیاب سرمایہ کاری سے ابھرنے والے مثبت نتائج کو نمایاں کرتی ہے۔ اے ڈبلیو سی سی اپنے ہر 3 جی مقام پر ڈوئیل کیریئر-ایچ ایس پی اے+ (ہائی اسپیڈ پیکٹ ایکسس پلس) ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے تیز رفتار اسمارٹ فون سپورٹ ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے۔ یہ حل ڈوئیل کیریئر افغانستان میں پہلی بار ایچ ایس یو پی اے (ہائی اسپیڈ اپ لنک پیکٹ ایکسس) کو ممکن بناتا ہے، جو 42 ایم بی پی ایس فی سیل کی اپ لنک ڈيٹا شرح کی اجازت دے رہا ہے اور اے ڈبلیو سی سی صارفین کے لیے تیز ترین 3جی سروسز دستیاب کررہا ہے۔ اے ڈبلیو سی سی کے صارفین ادارے کے زیادہ پوچھے جانے والے سوالات (FAQ)، صفحۂ معلومات کو بڑھ کر نئی تیز رفتار سروس کے استعمال کے بارے میں سیکھ سکتے ہیں: http://afghan-wireless.com/internet-3g2g/3g-internet/3g-faqs/۔ جناب امین رامن، اے ڈبلیو سی سی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ “اپنے تیز رفتار نیٹ ورک کو جلال آباد تک توسیع دینا ہمارے یہاں رہنے اور کام کرنے والے ہزاروں صارفین کو عالمی معیار کی کمیونی کیشنز اور کنیکٹیوٹی خدمات تک رسائی دیتا ہے۔
ساب ملر پی ایل سی (“ساب ملر”) اور آن ہیوسر-بوش ان بیوایس اے/اینوی (“اے بی ان بیو”) کا عملی معاہدہ اور پی یو ایسی و حتمی تاریخ میں توسیع
(October 14, 2015)
برسلز، 13 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– اے بی ان بیو (یورونیکسٹ: ABI) (این وائی ایس ای: BUD) اور ساب ملر (ایل ایس ای: SAB) (جے ایس ای: SAB) نے اعلان کیا ہے کہ وہ ساب ملر کے جاری کردہ اور جاری ہونے والے حصص سرمائے کے لیے اے بی ان بیو کی ممکنہ تجویز کردہ پیشکش کی کلیدی شرائط پر بنیادی طور پر باہمی رضامندی تک پہنچ گئے ہیں (“ممکنہ پیشکش”)۔ ممکنہ پیشکش کی شرائط ممکنہ پیشکش کی شرائط کے تحت ساب ملر کے حصص یافتگان 44.00 برطانوی پاؤنڈز فی حصص نقد کے حقدار ہوں گے، ساتھ جزوی حصص متبادل (“پی ایس اے”) ساب ملر کے تقریباً 41 فیصد حصص کے لیے دستیاب ہوگا۔ مکمل نقد پیشکش 14 ستمبر 2015ء پر ساب ملر کے حصص کی حتمی قیمت 29.34 برطانوی پاؤنڈز پر تقریباً 50 فیصد پریمیم کی نمائندگی کرتی ہے (جو اے بی ان بیو کی جانب سے نظرثانی شدہ اندازے سے قبل آخری کاروباری دن تھا)۔ پی ایس اے 0.483969 غیر مندرج حصص اور ساب ملر کے ہر شیئر کے بدلے میں 3.7788 برطانوی پاؤنڈز پر مشتمل ہے، جو 12اکتوبر 2015ء کو ساب ملر کے حصص کی قدر 39.03 برطانوی پاؤنڈز کے برابر ہے، جو 14 ستمبر 2015ء کو 29.34 برطانوی پاؤنڈز کی ساب ملرکے شیئر کی حتمی قیمت پر تقریباً 33 فیصد پریمیم ہے۔ پی ایس اے کی مزید تفصیلات ذیل میں پیش کی گئی ہیں۔ مزید برآں، ممکنہ کوشش کے ذیل میں، ساب ملر کے حصص یافتگانحتمی سودے کی تکمیل سے قبل کسی بھی مکمل شدہ ششماہی عرصے 30 ستمبر یا 31 مارچ کے مطابق عام ڈگر پر ساب ملر کی جانب سے اعلان کردہ یا ادا کردہ کسی بھی ڈیویڈنڈ کے بھی حقدار ہوں گے، جو 30 ستمبر 2015ء کو ختم ہونے والے عرصے کے لیے 0.2825 امریکی ڈالر فی شیئر اور 31 مارچ 2016ء کو ختم ہونے والے عرصے کے لیے 0.9375 امریکی ڈالر فی شیئر سے تجاوز نہیں کرنا چاہیے (کل 1.22 امریکی ڈالر فی حصص) اور اس کے بعد ادوار کی بابت اے بی ان بیو اور ساب ملر کے درمیان متفقہ شمار سے نہیں بڑھنی چاہیے (جو پیشکش کرنے کے مضبوط ارادے کے کسی بھی اعلان کے ساتھ ظاہر کی جائے گی)۔ ساب ملر کے بورڈ نے اے بی ان بیو کو اشارہ دیا ہے کہ وہ اپنے حصص یافتگان کے لیے ہر ساب ملرشیئر پر 44.00 برطانوی پاؤنڈز کی نقد پیشکش کو بالاتفاق رائے تجویز کرنے کے لیے تیار ہو، جو ان کی امانت داری کی ذمہ داریوں اور ممکنہ پیشکش کے لیے دیگر شرائط اور لوازم کی تسلی بخش تکمیل سے مشروط ہے۔ اینٹی ٹرسٹ اور ریورسبریک فیس ممکنہ پیشکش کے سلسلے میں اے بی ان بیومالی سودے کی تکمیل کے لیے ضروری کسی بھی قانونی رکاوٹ کو دور کرنے کے لیے “بہترین کوشش” سے وابستگی ظاہر کرے گا۔ مزید برآں، اے بی ان بیومالی رکاوٹوں کو دور کرنے یا اے بی ان بیو کے حصص یافتگان کی منظوری میں ناکامی کی صورت میں مالی سودے نہ ہو پانےکی صورت میں ساب ملر کو 3 ارب امریکی ڈالرز کی ریورسبریک فیس

