آن ہیوسر-بوش نےساب ملر کے لیے نظرثانی شدہ تجویز کی تصدیق کردی

118 واں کینٹن میلہ “چین کے بہترین تجارتی میلے کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئے منصوبے”

ہانگ کانگ کے میگا شو میں ایشیائی سورسنگ حل

ساب ملر کے اعلان پر آن ہیوسر-بوش ان بیو کا جواب

53ڈبلیو53 نے نیو یارک میں تھیری ڈیس پونٹ کی ڈیزائن کردہ سیلز گیلری کی رونمائی کردی

آن ہیوسر-بوش ان بیو ساب ملر کے ساتھ دنیا کا پہلا حقیقی عالمی بیئر ادارہ بنے گا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

آن ہیوسر-بوش نےساب ملر کے لیے نظرثانی شدہ تجویز کی تصدیق کردی

نظرثانی شدہ تجویز 43.50 برطانوی پاؤنڈز فی حصص، مع جزوی حصص متبادل نقد آفر 48 فیصد پریمیم کی حامل جزوی حصص متبادل 33 فیصد پریمیم کے ساتھ رسلز، 12 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– ملفوف معلومات بیلجیئم کے شاہی حکم نامہ 14 نومبر 2007ء کے مطابق باضابطہ اطلاع پر مشتمل ہے جو باقاعدہ مارکیٹ میں تجارت کے لیے پیش کیے گئے مالیاتی اسباب کے جاری کنندہ کی ذمہ داریوں کے حوالے سے ہے۔ مکمل یا جزوی دونوں صورت میں جاری، شائع یا تقسیم کرنے کے لیے نہیں ، نہ ہی کسی دائرۂ اختیار میں یا سے جہاں متعلقہ قوانین یا ضوابط کی خلاف ورزی تصور ہو۔ یہ اعلان شہری کوڈ برائے تحویل و انضمام کے قانون 2.7 کے تحت پیشکش کے مضبوط ارادے کا اعلان نہیں ہے اور اس امر کی کوئی یقین دہانی نہیں دی جاتی کہ کوئی پیشکش کی بھی جائے گی۔ آن ہیوسر-بوش ان بیو (“اے بی ان بیو”) (یورونیکسٹ: ABI) (این وائی ایس ای: BUD) نے حالیہ منصوبے پر توجہ ڈالتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ اس نے آج ساب ملر پی ایل سی (“ساب ملر”) (ایل ایس ای: SAB) (جے ایس ای: SAB) کو نظرثانی شدہ و بہتر تجویز کی ہے تاکہ دونوں اداروں کو ملایا جائے اور پہلی حقیقی عالمی بیئر کمپنی بنائے جائے۔ نظرثانی شدہ تجویز اے بی ان بیو کی نظرثانی شدہ تجویز 43.50 برطانوی پاؤنڈز فی حصص کی نقد پیشکش پر مشتمل ہے، جس میں ساب ملر کے حصص کے تقریباً 41 فیصد کے لیے جزوی حصص متبادل دستیاب ہے۔ نقد تجویز 14 ستمبر 2015ء کو (جو اے بی ان بیو کی جانب سے نظرثانی شدہ منصوبے سے قبل آخری کاروباری دن تھا) ساب ملر کے حصص کی حتمی قیمت 29.34 برطانوی پاؤنڈز پر 48 فیصد سے زیادہ کے پریمیم کی نمائندگی کرتی ہے۔ جزوی حصص متبادل نظرثانی شدہ تجویز کے تحت ساب ملر کے حصص یافتگان جو جزوی حصص متبادل کا انتخاب کریں گے کو 0.483969 محدود حصص اور ساب ملر کے ہر شیئر پر 3.56 برطانوی پاؤنڈز ملیں گے [1]۔ 9 اکتوبر 2015ء کو اے بی ان بیو کے عام حصص کی حتمی قیمت 98.30 یورو کی بنیاد پر جزوی حصص متبادل، بشمول 3.56 برطانوی پاؤنڈز نقد، ہر سابم لر کے حصص کو 38.88 برطانوی پاؤنڈز کی قدر دے گا، جو 14 ستمبر 2015ء کو ساب ملر کے حصص کی حتمی قیمت 29.34 برطانوی پاؤنڈز پر تقریباً 33 فصد پریمیم کی نمائندگی کررہی ہے [2]۔ یہ بہتر تجویز پر آلٹریا گروپ انکارپوریٹڈ اور بیو کو لمیٹڈ دونوں پر شرطِ لازم ہے جو اپنے تمام ساب ملر حصص کے لیے جزوی متبادل حصص کا انتخاب کررہے ہیں۔ اے بی ان بیو امید رکھتا ہے کہ بیشتر ساب ملر حصص یافتگان، آلٹریا گروپ انکارپوریٹڈ اور بیو کو لمیٹڈ کے علاوہ، نقد پیش کا انتخاب کرنا چاہیں گے۔ اے بی ان بیو جزوی حصص متبادل کے معاملے میں ساب بورڈ کی تجویز کا خواہشمند نہیں ہوگا۔ دیگر معاملات باضابطہ مالی سودے کا اعلان مندرجہ بالا لازمی شرائط اور دیگر شرائط اور 7 اکتوبر 2015ء کو اے بی ان بیو کے اعلان میں مذکور شرائط

مزید پڑھیں

118 واں کینٹن میلہ “چین کے بہترین تجارتی میلے کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئے منصوبے”

گوانگ چو، چین، 12 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– چین اور دنیا بھر کے معروف ادارے 118 ویں کینٹن میلے کے لیے جلد گوانگ چو میں جمع ہوں گے، جو 15 اکتوبر سے آغاز کے لیے تیار ہے۔ جدتوں اور نئے منصوبوں کے پورے مجموعے کے ساتھ چین کے اہم ترین تجارتی میلے کی جدید ترین قسط زیادہ متنوع، زیادہ صارف دوست اور تاریخ میں سب سے زیادہ منافع بخش ہونے کا عہد کرتی ہے۔ چینی مارکیٹ کے لیے اہم دروازے کی حیثیت سے کینٹن میلہ کاروبار کرنے کے لیے ایک بے مثال پلیٹ فارم ہے۔ اس اکتوبر میں پہلے سے کہیں زیادہ مصنوعات نمائش کے لیے پیش ہوں گی، جن میں 25 شعبے ہوں گے جیسا کہ باغبانی، روشنی اور چھوٹے حصوں میں منقسم بیرونی معدنی حوض ۔ تاریخ میں پہلی بار کینٹن میلہ اپنے ذرائع ابلاغ کے پلیٹ فارموں کے مکمل مجموعے کے ذریعے نمائش کنندگان کی مصنوعات کی تشہیر کرے گا۔ 1,000 کے قریب اسٹینڈز کے ساتھ 118 واں کینٹن میلہ کہیں بڑا بین الاقوامی خیمہ پیش کرے گا۔ آسٹریلیا کا قومی خیمہ یہاں پہلی بار پیش ہوگا جبکہ متعدد ممالک بھی زبردست انداز میں نمائندگی کریں گے جیسا کہ امریکا، اٹلی، برطانیہ اور ڈنمارک۔ گھریلو مصنوعات اور پارچہ بافی کی نمائشی علاقوں کے ساتھ بین الاقوامی اور چینی ادارے برآمدات-درآمدات اعدادوشمار کو بہتر بنانا جاری رکھیں گے، جبکہ کینٹن میلہ پروڈکٹ ڈیزائن اینڈ ٹریڈ پروموشن سینٹر جدت طرازی کی سطح اور نمائش کنندگان کی ڈیزائن کارکردگی میں اضافے کے لیے کام کرے گا۔ 118 واں میلہ اب تک کا اسمارٹ اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے جامع ترین سیشن ہوگا۔ منتظمین نے اسمارٹ فون کی بنیاد پر خدمات متعارف کروائی ہیں اور تقریب کے وی چیٹ اکاؤنٹ اور باضابطہ ویب سائٹ کے ذریعے اس کی کارگزاری کو بہتر بنایا ہے۔ اعدادوشمار جمع کرنے اور تجزیے کو بھی مضبوط بنایا گیا ہے، ایک نئے آن لائن اسمارٹ سینٹر کے ذریعے جو خریدنے کے رحجانات پر قابل قدر فوری معلومات فراہم کررہا ہے۔ خریداروں کے بارے میں مزید جاننے اور ان کی ضروریات کو سمجھنے اور خود میلے کی تشہیر کے لیے فیس بک کو بھی استعمال کیا گیا۔ چین کے ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے (او بی او آر) کے مطابق تشہیری وڈیو لنک سرگرمیاں 8 او بی او آر ممالک میں ہوچکی ہیں، جبکہ ایسی ہی تقریبات 15 دیگر ممالک میں کی گئی ہیں۔ میلے کے متعدد دعوتی پروگرامات اور چائنا سدرن ایئرلائنز کے ساتھ رعایتی ٹکٹ شراکت داری بھی اسے بہت کامیاب ثابت کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ آخری بات، 118 واں کینٹن میلہ، صاف، ماحول دوست اور محفوظ ہوگا، کیونکہ 80 فیصد بوتھس ماحول دوست ٹیکنالوجی استعمال کررہے ہیں۔ 118 ویں کینٹن میلے کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے: http://www.cantonfair.org.cn/en/index.asp رابطہ: محترمہ کلو کائی، 8622 8913-20-86+، [email protected]

مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کے میگا شو میں ایشیائی سورسنگ حل

ہانگ کانگ، 9 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– میگا شو سمتی مصنوعات، متاثر کن خیالات اور غیر معمولی جدت طرازی کے لیے لازمی مارکیٹ کی حیثیت سے مستحکم ہوچکا ہے اور 20 سے 23 اکتوبر اور 27 سے 29 اکتوبر 2015ء کو بین الاقوامی تجارتی خریداروں کے لیے سات اہم سورسنگ ایام کے دوران 31 ممالک کے 4 ہزار فراہم کنندگان کے لیے 5200 نمائشی اسٹینڈز پیش کرے گا۔ میگا شو کا پہلا حصہ، 20 سے 23 اکتوبر، احتیاط کے ساتھ ایسے وقت میں رکھا گیا ہے جب جنوبی چین کے تجارتی میلے مکمل ہوں، یہ 4540 نمائشی اسٹینڈز اور 31 ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے 3387 فراہم کنندگان پر مشتمل ہے جن میں آسٹریلیا، بنگلہ دیش، چین، چیک جمہوریہ، فرانس، گوئٹے مالا، جرمنی، ہانگ کانگ، بھارت، انڈونیشیا، آئرلینڈ، اسرائیل، اٹلی، جاپان، میانمار، ملائیشیا، میکسیکو، نیپال، سری لنکا، نیدرلینڈز، پاکستان، پولینڈ، فلپائن، جنوبی کوریا، اسپین، تائیوان، تھائی لینڈ، ترکی، برطانیہ، امریکا اور ویت نام شامل ہیں۔ مزید برآں بنگلہ دیش، چین، بھارت، انڈونیشیا، جنوبی کوریا، پاکستان، تائیوان، تھائی لینڈ، فلپائن، ویت نام، برطانیہ اور ترکی کے باضابطہ پویلین بھی موجود ہوں گے۔ میگا شو کا دوسرا حصہ، 27 سے 29 اکتوبر، ہانگ کانگ کے خریداری موسم کا احاطہ کیے ہوئے ہے اور تقریباً 700 نمائشی اسٹینڈز پر بنگلہ دیش، چین، ہانگ کانگ، بھارت، انڈونیشیا، جاپان، جنوبی کوریا، پاکستان، تائیوان، فلپائن، امریکا اور ویت نام کے اضافی 600 اداروں کو دیکھنے کا مزید موقع پیش کرے گا۔ میگا شو حصہ 1 اور میگا شو حصہ 2 میں نمائش کے لیے پیش کردہ متنوع اشیاء کو مصنوعات کے سلسلے میں قسم بند کیا گیا ہے، جن میں سے ہر کسی کو واضح اور متعین مقام دیا گیا ہے۔ میگا شو حصہ 1 میں نو مصنوعات کا سلسلہ ہوگا اور میگا شو پارٹ 2 میں چار مصنوعاتی سلسلے۔ اس سال میں نئی چیز ڈیزائن اسٹوڈیو ہے، جو چین، ہانگ کانگ، تائیوان اور جنوبی کوریا کے باصلاحیت ڈیزائن بنانے والے ادارے پیش کررہا ہے، جو ڈیزائن سے تحریک پانے والی مصنوعات کی نئی نمائش پیش کررہے ہیں – حقیقی، تخلیقی، عملی اور جن کا زور جدت طرازی پر ہو۔ مزید برآں، ایشیا اور باہر کے 1300 سے زیادہ نئے ادارے میگا شو کے ساتھ اس سیزن میں نمائش کررہے ہیں، جو تجارتی خریداروں کو نہ صرف برآمدات سے وابستہ شناسا چہرے، بلکہ نئی مصنوعات اور ہانگ کانگ میں عالمی اداروں کے ساتھ تجارت کا موقع بھی دے گی، جو اب عالمی سورسنگ کا مرکز ہے۔ ہدایات برائے مدیران: میگا شو حصہ 1، 20 سے 23 اکتوبر 2015ء میگا شو حصہ 2، 27 سے 29 اکتوبر 2015ء ہانگ کانگ کنونشن اینڈ ایگزی بیشن سینٹر میگا ایکسپو (ہانگ کانگ) لمیٹڈ ای میل [email protected] ٹیلی فون: 9688 3588 852+ فیکس: 5448 3588 652+ www.mega-show.com سوالات برائے ذرائع ابلاغ مس لنڈا چین ای میل: [email protected] ٹیلی فون: 9688 3588 852+

مزید پڑھیں

ساب ملر کے اعلان پر آن ہیوسر-بوش ان بیو کا جواب

برسلز، 8 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– آن ہیوسر-بوش ان بیو (“اے بی ان بیو”) (یورونیکسٹ: ABI) (این وائی ایس ای: BUD) نے ساب ملر پی ایل سی (“ساب ملر”) (ایل ایس ای: SAB) (جے ایس ای: SAB) کی جانب سے جزوی حصص متبادل کے ساتھ 42.15 برطانوی پاؤنڈ نقد فی حصص کی اے بی ان بیو کی تجویز کو مسترد کرنے پر غور کیا ہے۔ اے بی ان بیو حیران ہے کہ ساب ملر کا بورڈ (علاوہ ساب ملر کے سب سے بڑے حصص یافتہ آرٹیا گروپ انکارپوریٹڈ کے ڈائریکٹرز، جنہوں نے مختلف رائے دی) بدستور یہ کہہ رہا ہے کہ تجویز “ساب ملر کا مول اب بھی بہت کم لگا رہی ہے۔” یہ صداقت سے محروم ہے کیونکہ: نقد تجویز 14 ستمبر 2015ء کو ساب ملرکی اختتامی حصص قیمت 34 برطانوی پونڈ پر تقریباً 44 فیصد پریمیم کی نمائندگی کرتی ہے (یہ اے بی ان بیو کی جانب سے نظرثانی شدہ اندازے سے قبل آخری کاروباری دن تھا)؛ اور آلٹریا گروپ انکارپوریٹڈ، جو ساب ملر میں 27 فیصد حصص اور بورڈ میں تین نمائندے رکھتی ہے، نے علی الاعلان تجویز کی حمایت کی اور “ساب ملر کے بورڈ پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر شامل ہو اور تجویز کردہ پیشکش کی شرائط پر اے بی ان بیو کے ساتھ تعمیری انداز میں رضامندی اختیار کرے۔” ساب ملر کے بورڈ نے تجاویز کی انتہائی مشروط فطرت کا بھی حوالہ دیا، جس میں امریکا اور چین میں اہم انضباطی رکاوٹیں شامل ہیں، “جن پر ان بیو نے ساب ملر کو اب تک تسلی نہیں دی”۔ اپنے مشیروں کے ساتھ مل کر اےبی ان بیومنتظمین کے ساتھ متحرک انداز میں کام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ کسی بھی معاملے کو حل کیا جا سکے۔ اے بی ان بیواس تجزیے کو ساب ملر اور اس کے مشیران کے سامنے پیش کرنے کی بارہا پیشکش کرچکا ہے۔ ہر مرتبہ ساب ملر کے بورڈ نے شامل ہونے سے انکار کیا۔ کارلوسبریٹو، چیف ایگزیکٹو افسر آن ہیوسر-بوشان بیو نے کہا کہ: “ہماری نیک نیتی کے باوجود ساب ملر کے بورڈ نے ہمارے ساتھ بامعنی انداز میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔ ہماری تجویز ہر کسی کے لیے بہت قدر پیش کرتی ہے۔ اے بی ان بیو کی پیشکش کی عدم موجودگی میں حصص یافتگان 42 سے زیادہ برطانوی پاؤنڈز کی قدر تک پہنچنے میں کتنا وقت لیں گے؟ اگر حصص یافتگانراضی ہوں کہ ہمیں باضابطہ مذاکرات کرنے چاہئیں، تو انہیں اپنی آواز اٹھانی چاہیے اور ساب ملر کے بورڈ کو اس عمل کو باطل کرنے اور موقع ہاتھ سے نکل جانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔” اس اعلان میں شامل تمام معاملات سے تعلق رکھنے والے معاملات میں صرف لیزارڈ اے بی ان بیو کے لیے خصوصی طور پر مالیاتی مشیر کا کردار ادا کررہا ہے، اور لیزارڈ کے صارفین کو حفاظت دینے کو حوالے سے اے بی ان بیو کے علاوہ کسی کا ذمہ دار نہیں اور نہ ہوگا، یا اس اعلان میں پیش کردہ معاملات کے حوالے سے مشاورت فراہم کرنے کے حوالے سے بھی۔ ان مقاصد کے لیے “لیزارڈ” کا مطلب

مزید پڑھیں

53ڈبلیو53 نے نیو یارک میں تھیری ڈیس پونٹ کی ڈیزائن کردہ سیلز گیلری کی رونمائی کردی

ژاں نوویل رخ میں واقع وسیع معیاری رہائش گاہوں کے ساتھ مرکز کا افتتاح نیو یارک، 7 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– جائیداد و املاک کے بین الاقوامی ادارے بی ہائنز نے تعمیراتی شراکت دار گولڈمین ساکس انوسٹمنٹ گروپ اور سنگاپور میں قائم پونٹیاک لینڈ گروپ کے ساتھ مل کر آج 53ڈبلیو53 کے لیے سیلز گیلری کے شایان شان افتتاحی کا اعلان کیا ہے جو 53 ویسٹ 53 ویں اسٹریٹ پر میوزیم آف ماڈرن آرٹ (ایم او ایم اے) سے منسلک 1,050 فٹ بلند مشترکہ برج میں خوش اسلوبی کے ساتھ تعمیر کی گئی ہے۔ 53ڈبلیو53 کی داخلی تعمیرات نیو یارک میں مقیم تھیری ڈیس پونٹ نے ڈیزائن کی ہیں، یہ 10 ہزار مربع فٹ پر پھیلی ایک سیلز گیلری ہے جو 745 ففتھ ایونیو پر واقع ہے اور ایک مکمل تعمیر شدہ مثالی رہائش گاہ کے ذریعے بے مثال تعمیراتی تناظر پیش کرتی ہے، یہ ایک ایسی عمارت کے اندرون واقع ہے جو سامنے کے رخ پر نقرئی، سیاہ و سنہری دھات کا کام رکتی ہے اور پرٹزکر انعام یافتہ ماہر تعمیراتی ژاں نوویل کی تعمیر کردہ ہے۔ 53W53 credit Hayes Davidson. تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20151007/274997 ہائنز کے مینیجنگ ڈائریکٹر ڈیوڈ پینک نے کہا کہ “53ڈبلیو 53 حالیہ چند سالوں میں تعمیراتی لحاظ سے نیو یارک کی اسکائی لائن میں ہونے سب سے اہم اضافہ ہے۔ ہمیں ایک درخشاں تعمیراتی ٹیم تیار کرنے پر فخر ہے، جس میں دنیا کے دو باصلاحیت ماہرین تعمیرات شامل تھے، تاکہ وہ ایک ایسا محدود اور اپنی نوعیت کا واحد نمونہ تخلیق کریں جو تعمیراتی و تکنیکی لحاظ سے شاہکار ہو، میوزیم آف ماڈرن آرٹ سے خصوصی میل کھاتا ہو، جو دنیا کے معتبر ترین ثقافتی اداروں میں سے ایک ہے۔” جناب نوویل نے عمارت کے لیے بت تراشی سے کشید کردہ ظاہری ڈھانچہ استعمال کیا، جسے ڈائی گرڈ کہتے ہیں، جو عمارت کی زاویہ دار و مخروطی شکل کو مکمل کرتا ہے –یہ قسم منطقہ داری ضروریات کو استعمال کرتے ہوئے ان کا سب سے زیادہ فائدہ اٹھاتی ہے۔ ڈیزائن کے نتیجے میں عمارت کے تمام 139 رہائشی یونٹ – ایک خواب گاہ کے حامل سے لے کر مکمل منزل پر مشتمل رہائش گاہیں اور دو منزلہ سائبان رکھنے والے گھروں مع نجی لفٹ تک – اپنی نوعیت کے واحد بن گئے ہیں۔ تہرے گلیز شدہ شیشے رکھنے والی فرش سے چھت تک موجود کھڑکیاں بیرونی شور اور درجہ حرارت میں آنے والی تبدیلی کو کم سے کم اثرانداز ہونے ودیتی ہیں؛ عمودی و افقی ساؤنڈ پروفنگ سماعتی لحاظ سے خلوت فراہم کرتی ہے۔ تمام کھڑکیاں خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ اور موٹر سے چلنے والے شمسی سائبان سے لیس ہیں، جو نمونہ جاتی رہائش کے دیوان خانے میں عملی مظاہرے کے لیے موجود ہیں، ساتھ ہی خواب گاہوں میں اضافی بلیک آؤٹ شیڈز بھی ہیں۔ جناب ڈیس پونٹ نے کہا کہ “53ڈبلیو53 کی تعمیر کے لیے میں نے وہ طریقہ اپنایا کہ ہر رہائش گاہ نجی گھر حاصل کرنے جیسی ہو۔” معیار اور تفصیلات کی معراج پانے والی ہر رہائش گاہ انتہائی نفاست سے تراشے گئے اور فرنیچر کے معیار کے مہاگنی دروازوں کی

مزید پڑھیں

آن ہیوسر-بوش ان بیو ساب ملر کے ساتھ دنیا کا پہلا حقیقی عالمی بیئر ادارہ بنے گا

اتحاد دنیا کے معروف صارفی مصنوعاتی اداروں میں سے ایک بنائے گا بڑے پیمانے پر مکمل جغرافیائی نقش قدم اور برانڈ پورٹ فولیوز نظرثانی شدہ تجویز ساب ملر کے حصص یافتگان کے لیےایک زبردست موقع پیش کرتی ہے؛ نقد تجویز 44 فیصد کا پرکشش پریمیئم اور جزوی حصص متبادل 28 فیصد پریمیئم کی نمائندگی کرتی ہے جنوبی افریقہ اور براعظم افریقہ سے مضبوط وابستگی مستقبل کی ترقی کے لیے اہم محرک دنیا بھر میں صارفین کے لیے مزید انتخاب برسلز، 7 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– آن ہیوسر-بوش ان بیو (“اے بی ان بیو”) (یورونیکسٹ: ABI) (این وائی ایس ای: BUD) نے آج ساب ملر پی ایل سی (“ساب ملر”) (ایل ایس ای: SAB) (جے ایس ای: SAB) کے بورڈ کو نظرثانی شدہ تجویز کا اعلان کیا ہے کہ دونوں اداروں کو ملا دیا جائے اور پہلی حقیقی عالمی بیئر کمپنی بنائی جائے۔ نظرثانی شدہ تجویز ساب ملر کے حصص یافتگان کے لیے انتہائی پرکشش نظرثانی شدہ تجویز جو اے بی ان بیو نے آج پیش کی ہے 42.15 برطانوی پاؤنڈز فی حصص نقد میں ساب ملر کو حاصل کرنے کے لیے ہے، جس میں جزوی حصص متبادل ساب ملر کے حصص کے لگ بھگ 41 فیصد کے لیے دستیاب ہے۔ اے بی ان بیو نے نجی طور پر ساب ملر کو پہلے دو تحریری تجاویز پیش کی تھیں، پہلی 38.00 برطانوی پاؤنڈز فی حصص اور دوسری 40.00 برطانوی پاؤنڈز فی حصص نقد۔ اے بی ان بیو مایوس ہے کہ ساب ملر کے بورڈ نے بغیر کسی بامعنی بات کے ان ابتدائی دونوں رابطوں کو مسترد کردیا۔ اے بی ان بیو مانتا ہے کہ یہ نظرثانی شدہ تجویز ساب ملر حصص یافتگان کے لیے انتہائی پرکشش ہونی چاہیے اور یہ ان کے لیے ایک انتہائی زبردست موقع فراہم کرتی ہے۔ نقد تجویز ساب ملر کی 14 ستمبر 2015ء کو مکمل ہونے والی حصص قیمت 29.34 برطانوی پاؤنڈز پر تقریباً 44 فیصد پریمیم دیتی ہے (یہ اے بی ان بیو کی جانب سے نظرثانی شدہ تجویز سے قبل آخری کاروباری دن پر تھی)۔ نظرثانی شدہ تجویز ساب ملر کے عام حصص یافتگان کے لیے ایک زبردست نقد پیشکش ممکن بنانے اور آلٹریا گروپ انکارپوریٹڈ اور بیو کو لمیٹڈ (جو مجموعی طور پر ساب ملر کے تقریباً 41 فیصد حصص رکھتے ہیں کو مسلسل پرکشش سرمایہ کاری فراہم کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے، جس کے بارے میں اے بی این بیو مانتا ہے کہ وہ مالیاتی ضروریات کو مطمئن کردے گا۔ اہم بات یہ کہ جزوی حصص متبادل مناسب سرمایہ کاری حاصل کرنا ممکن بناتا ہے اور اس سے زیادہ قیمت پر نقد پیش کرنے کو قائم رکھتا ہے جو دوسری صورت میں اے بی ان بیو پیش کرتا۔ جزوی حصص متبادل اور اس نظرثانی شدہ تجویز کی ابتدائی شرائط کے بارے میں مزید تفصیلات ذیل میں ہیں۔ اے بی ان بیو مانتا ہے کہ 42.15 برطانوی پاؤنڈز فی حصص کی نظرثانی شدہ نقد تجویز ایسی سطح پر ہے جو ساب ملر کے بورڈ کو قبول کرنی چاہیے۔ ایک زبردست موقع اے بی ان بیو اور ساب ملر کا ملاپ ایک حقیقی

مزید پڑھیں