کراچی (پی پی آئی)ابو ظفر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، کوہی گوٹھ ویمن ہسپتال، ملیر کراچی میں یونیسیف کے تعاون سے قائم ریسورس سینٹر/اسکل لیب کے افتتاح اور پیڈیاٹرک اینڈ نیونٹل کریٹیکل کیئر ٹیکنیشن کورس کے پہلے بیچ میں شرکت کی تقریب منگل 14 نومبر کو دوپہر بارہ بجے منعقد ہو گی۔پی پی آئی کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر مہمان خصوصی ہوں گے
کارلی کلوس ایکسپریس کی ‘فٹ فار یو’ ڈینم مہم کا نیا چہرہ
بلوم برگ بی این اے اور بیکر اینڈ میکنزی گلوبل ٹرانسفر پرائسنگ کانفرنس 17 سے 18 ستمبر 2015ء کو شنگھائی میں ہوگی
اول تا آخر کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے ایس کے ٹیلی کام کے نیٹ ورپ اکیڈیئن مانیٹرنگ سلوشن کا اطلاق
یس بینک کا ٹیسیز کے ساتھ اتحاد، بھارت میں موبائل بینکاری کے لیے ڈیجیٹل اختیار میں پیشقدمی
افغان وائرلیس نے افغانتان بھی میں ہائی ڈیفی نیشن وائس کمیونی کیشنز کا اجراء کردیا
انٹرنیشنل سوسائٹی آف آستھیٹک پلاسٹک سرجری نے زیبائشی عملِ طبی پر عالمی اعدادوشمار جاری کردیے
تازہ ترین خبریں
- April 25, 2026
- April 23, 2026
اشتہار
تازہ ترین
کشمیری پشتون بھارتی حکومتوں کے امتیازی سلوک کے باعث سیاسی محرومی اورسماجی پسماندگی کاشکار
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کی کشمیری پشتون برادری جسے کشمیری پٹھان بھی کہا جاتا ہے، چھوٹی سی اقلیت ہے جوسیاسی محرومیوں اورسماجی پسماندگی کاشکار ہے، کمیونٹی کی مقامی کشمیری آبادی کے ساتھ گھل مل جانے سے ہچکچاہٹ عالمی تارکین وطن میں نظر آنے والے رحجانات کی عکاسی کرتی ہے۔ ایک سرکاری اسکول کے ریٹائرڈ ٹیچربشیر احمد خان نے جو روایتی پٹھانی لباس میں ملبوس تھے، بتایا کہ کسی بھی کمیونٹی کی شناخت کا تحفظ اس کی زبان اور ثقافت کے تحفظ پر منحصر ہے اور بدقسمتی سے ہم دونوں کو کھو رہے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق خان کے دادانور خالق نے1920کی دہائی کے اوائل میں پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ کے علاقے الائی سے کشمیر کا رخ کیاتھا۔ نور خالق ابتدامیں کاروبار کے لیے کشمیر آئے لیکن بعد میں یہیں رہنے کا فیصلہ کیا اور اب ان کی اولاد ضلع اسلام آباد کے علاقے ونتراگ میں رہتی ہے۔سرینگر سے 80 کلومیٹر دور ونتراگ روایتی افغان زندگی کی عکاسی کرتا ہے جہاں تقریبا ایک ہزارپشتو بولنے والے خاندان اپنے ثقافتی ورثے کو بھرپور طریقے سے برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
ملک میں سردیوں کے دوران گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ
کراچی (پی پی آئی)آذربائیجان سے ایل این جی کارگو کی عدم دستیابی کے باعث ملک میں سردیوں کے دوران گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔وزارت توانائی کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں گیس کا بحران سردیوں میں مزید بڑھ سکتا ہے کیونکہ آذربائیجان سے ایل این جی کارگو جنوری میں نہیں پہنچ سکتا۔حکام کا کہنا ہے کہ ایل این جی کارگو کی عدم فراہمی سے پہلے ملک میں دسمبر میں 360 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کا تخمینہ لگایا گیا تھا جو اب بڑھ کر جنوری 2024 تک 470 ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچ جائے گا۔وزارت توانائی حکام نے بتایا کہ خدشہ ہے کہ گھریلو صارفین کو دن میں صرف 6 سے 8 گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی۔واضح رہے کہ قبل ازیں نگراں وزیر توانائی محمد علی کا کہنا تھا کہ پچھلے سال پاکستان میں گیس کی سپلائی 20 فیصد کم ہوئی، ایل این جی کے زیادہ کارگومنگوانیکی کوشش کر رہے ہیں لیکن اس کی قیمتیں بہت زیادہ ہیں۔محمد علی نے ایک بیان میں کہا تھا کہ سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ ہوگی، 24 گھنٹے گیس سپلائی کرنا ناممکن ہے، لہٰذا گیس کو بلاضرورت استعمال نہ کیا جائے۔
عمران کیخلاف تحریک عدم اعتماد نہیں چاہتے تھے، پی پی نے قائل کیا:طلال چوہدری
اسلام آباد ((پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد نہیں چاہتے تھے، پیپلز پارٹی نے قائل کیا۔۔پی پی آئی کے مطابق طلال چوہدری نے کہا میں پوچھتا ہوں نواز شریف کو کونسی سہولت ملی وہ تو آج بھی پیشیاں بھگت رہے ہیں، ن لیگی قائدآج بھی عوام کے لاڈلے ہیں۔طلال چوہدری نے مزید کہا کہ ہم ووٹ کو عزت دو کے بیانیہ پر کھڑے تھے، نہیں چاہتے تھے کہ عدم اعتماد ہو، عدم اعتماد پر ہمیں پیپلز پارٹی نے قائل کیا۔ن لیگی رہنما نے یہ بھی کہا کہ ہم نے جدوجہد کر کے اداروں کو ان کے دائرے میں دھکیلا ہے،۔طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ جعلی جھوٹے بیانیہ زیادہ دیر نہیں چلتے، حکومت کے پاس اختیار بھی ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ چھوٹی پارٹیو ں کو قومی دھارے میں ساتھ لے کر چلنا چاہیے، بلوچستان، سندھ اور کے پی کی چھوٹی پارٹیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔
تلاش کریں
خبریں
کارلی کلوس ایکسپریس کی ‘فٹ فار یو’ ڈینم مہم کا نیا چہرہ
(July 16, 2015)
کولمبس، اوہائیو، 14 جولائی 2015ء/ پی آرنیوزوائر– ایکسپریس انکارپوریٹڈ (این وائی ایس ای: EXPR) نے آج اعلان کیا ہے کہ کارلی کلوس ایکسپریس کی خزاں 2015ء ڈینم کلیکشن کا چہرہ ہوں گی۔ امریکی سپر ماڈل خوردہ فروش کی ‘فٹ فار یو’ اشتہاری مہم میں پیش پیش ہیں جس کی تصویر کشی لیچلن بیلی نے کی اور اسلوب کلیری رچرڈسن نے دیا ہے۔ باضابطہ مہم جولائی 2015ء میں اشاعتی، ڈیجیٹل، اسٹور میں اور سوشل میڈیا پر شروع ہوئی ہے۔ وڈیو – http://origin-qps.onstreammedia.com/origin/multivu_archive/PRNA/ENR/236021-Karlie-Kloss_EXPRESS.mp4 تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150713/235999 تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150713/236000 لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20130910/NY76292LOGO اشتہارات میں کارلی تین کلیدی ڈینم انداز میں ظاہر ہوئی ہیں – گرل فرینڈ، فلیئر اور لیگنگ – جو ایکسپریس مناسبت، فیشن اور انفرادی اندازی کو نمایاں کرتے ہیں۔ ایکسپریس سی ای او صدر ڈیوڈ کورنبرگ نے کہا کہ “کارلی ایک جدید آئیکون ہیں، سوشل میڈیا میں اپنی نمایاں حیثیت اور انسان دوست کوششوں کے ساتھ کارلی دنیا بھر میں خواتین کو پراعتماد اور خوداعتبار رہنے کے لیے متاثر کرتی اور اختیار دیتی ہیں۔ اور، اپنے فطری حسن اور بے ساختہ انداز کے ساتھ کارلی امریکی فیشن کی اس قسم – ایک بہترین جینز—پر ایک تازہ اور جدید پیش کاری کے لیے بہترین ہیں۔ ہمیں ایکسپریس جینز کی جدید قسم بندی کو ظاہر کرنے کے لیے کارلی کلوس کے ساتھ شراکت داری پر خوشی ہے۔” رواں ماہ اسٹور میں اور express.com پر آن لائن دستیاب ہونے والی ایکسپریس کی خزاں ڈینم کلیکشن کی توجہ بہترین مناسبت رکھنے والی ایسی جینز پر ہے جسے دیرپا رہنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ کلیکشن جدید دھلائی اور کپڑوں کی اقسام پیش کرتی ہے جس میں نئی پرفارمنس اسٹریچ جین شامل ہے جو انقلابی کپڑے سے تیار کی گئی ہے جو دن بھر اپنی شکل برقرار رکھتی ہے۔ صارفین جدید ترین رحجانات کی جانچ کرسکتے ہیں اور express.com پر، اسٹور میں یا پھر انسٹاگرام پر #ExpressJeans (@ExpressRunway) ، ٹوئٹر (@ExpressLife) اور فیس بک (EXPRESS) کو فالو کرکے اپنے لیے بہترین انتخاب کی تلاش کرسکتے ہیں۔ ایکسپریس انکارپوریٹڈ کے بارے میں ایکسپریس خواتین و مردوں کے لیے ایک خصوصی ملبوسات و لوازمات خوردہ فروش کرنے والا ادارہ ہے، جس کا ہدف 20 سے 30 سال تک کے صارفین ہیں۔ ادارہ پرکشش قیمت میں فیشن اور معیار کا واضح امتزاج پیش کرنے، کام، روزمرہ، جینزویئراور باہر کی تقاریب کی ضروریات پوری کرنے کے لیے پیشکش میں 30 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتا ہے۔ ادارہ اس وقت 600 سے زیادہ خوردہ اور فیکٹری آؤٹ لیٹ اسٹورز چلاتا ہے، جو امریکہ، کینیڈا اور پورٹوریکو میں گنجان آباد شاپنگ مالز، طرز زندگی کے مراکز اور عام مقامات پر واقع ہیں۔ ایکسپریس کی اشیاء مشرق وسطیٰ، لاطینی امریکہ اور جنوبی افریقہ میں بھی فرنچائز مقامات پر دستیاب ہیں۔ ادارہ اپنی ای-کامرس ویب سائٹ کے ذریعے اپنی مصنوعات مارکیٹ اور فروخت کرتا ہے، www.express.com، اور ساتھ ساتھ آئی او ایس کے لیے اپنی موبائل ایپ سے بھی۔ رابطہ: میتھیو اوونز، 646-502-4978، [email protected]
بلوم برگ بی این اے اور بیکر اینڈ میکنزی گلوبل ٹرانسفر پرائسنگ کانفرنس 17 سے 18 ستمبر 2015ء کو شنگھائی میں ہوگی
(July 16, 2015)
– ایشیا بحر الکاہل میں اہم ٹرانسفر پرائسنگ معاملات سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی عہدیداران، حکومتی نمائندگان اور معروف پیشہ ور شخصیات آرلنگٹن، ورجینیا، 14 جولائی 2015ء/ پی آرنیوزوائر– بلوم برگ بی این اے نے آج بیکر اینڈ میکنزی کے ساتھ اپنے گلوبل ٹرانسفر پرائسنگ کانفرنس سلسلے کی تازہ ترین تقریب کا اعلان کردیا ہے جو 17 سے 18 ستمبر 2015ء کو شنگھائی، چین میں ٹیکس مینجمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے منعقد ہوگی۔ کانفرنس حکومت، اوا ی سی ڈی اور اقوام متحدہ کے عہدیداران اور نجی شعبے کی پیشہ ور شخصیات کی جانب سے کچھ سماعت کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے اس موقع پر جب اوا ی سی ڈی اور جی-20 بیس اروژن اینڈ پرافٹ شفٹنگ (بی ای پی ایس) پر اپنے اولوالعزم اکیشن پلان کے ساتھ اہم رہنمائی جاری کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ تقریب، جو وژن ایونٹس کی جانب سے مشترکہ طور پر منعقدکیا جا رہا ہے، جنگ آن شانگری-لا میں ہوگی اور اس کی رجسٹریشن یہاں دستیاب ہے۔ چین میں یہ اولین تقریب، جو واشنگٹن ڈی سی، پیرس اور ٹورنٹو میں اپنے گزشتہ اجلاسوں کی بنیاد پر کھڑی ہے، ایشیا بحر الکاہل خطے میں کام کرنے والے کثیر القومی اداروں کے اہم مسائل سے نمٹے گی اور گزشتہ کئی دہائیوں میں عالمی ٹیکس منظرنامے میں آنے والی بڑی تبدیلی کے سامنے تیاری پکڑنے کے لیے رہنمائی فراہم کرے گی۔ سیشنز ان موضوعات کا احاطہ کریں گے: منتقلی کی قیمت کے تعین پر دستاویزات اور ملک-بر-ملک رپورٹنگ پر اوا ی سی ڈی کی رہنمائی کا عملی اطلاق بین الادارہ جاتی مالی لین دین کی قیمت کے تعین اور خطرات اور قوانین کی ازسرنو درجہ بندی کے طریقے لاگت میں حصہ داری کے انتظام اور قدر پیمائی کے غیر محسوسات تک رسائی پر رہنمائی آئی پی باکسز، ہب اسٹرکچرز اور دیگر نظاموں پر حالیہ پیشرفت مالیاتی سودوں کو منظم کرنے والے عملی اقدامات پر پیشرفت اور کس طرح ایشیا بحر الکاہل کے ممالک انتظامی و خدماتی فیس سے پیش آتے ہیں بڑھتے ہوئے ٹیکس تنازعات کے ماحول میں ٹیکس تنازع حل کی بہترین مشقیں “کیونکہ چین اور ایشیا بحر الکاہل کے دیگر ممالک بی ای پی ایس منصوبے میں کلیدی شراکت دار ہیں، اس لیے اس تقریب کو شنگھائی لانا کانفرنس کے شرکاء کو پالیسی سازوں سے براہ راست سننے کا موقع فراہم کرے گا جو ان تبدیلیوں کو نافذ کریں گے جن کو بنانے میں انہوں نے مدد دی – اور صنعت کے رہنماؤں کو بھی جو ان تبدیلیوں کو تسلیم کریں گے۔” مولی موسس، ٹرانسفر پرائسنگ ایڈیٹر برائے بلوم برگ بی این اے ٹیکس اینڈ اکاؤنٹنگ نے کہا۔ “ہم حکومتی اور صنعتی مقررین کی ایسی متاثر کن فہرست رکھنے پر بہت خوش ہیں جو کثیر القومی اداروں کو ڈرامائی طور پر تبدیل شدہ بین الاقوامی محصولات کے نظام کے لیے تیار کرنے میں مدد دیں گے۔” تصدیق شدہ کلیدی مقررین میں شامل ہیں: ڈاکٹر لیاؤ تیچونگ، ڈائریکٹر جنرل، انٹرنیشنل ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ، ریاستی انتظامیہ برائے محصول بندی، چین جناب اسٹگ شولنڈ، ڈائریکٹر وزارت خزانہ، سربراہ شعبہ بین الاقوامی محصول، محکمہ قانون محصولات، ناروے (یو
اول تا آخر کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے ایس کے ٹیلی کام کے نیٹ ورپ اکیڈیئن مانیٹرنگ سلوشن کا اطلاق
(July 15, 2015)
– ایس کے ٹیلی کام نے اکیڈیئن پلیٹ فارم کی جانب سے جدید ترین صنعتی معیارات کی بنیاد پر کھڑے کارکردگی اشاریوں کے ساتھ کثیر فروخت کنندگان کے حامل موبائل نیٹ ورک پر مکمل کیو اے ایس ظہور کو حقیقت کا روپ دیتے ہوئے شنگھائی، 14 جولائی/ پی آرنیوزوائر– کارکردگی کو یقینی بنانےوالے حل کے ماہر اکیڈیئن نیٹ ورکس نے آج ایس کے ٹیلی کام (این وائی ایس ای: SKM) پر اپنے مارکیٹ معروف کارکردگی مانیٹرنگ حل کے اطلاق کا اعلان کیا ہے – جو جنوبی کوریا کے چھ بڑے شہروں کے 12,000 مقامات کا احاطہ کررہا ہے، اور ملک بھر میں 28 ملین سے زیادہ صارفین کو خدمات فراہم کرنے والے تمام مقاصد تک توسیع کا منصوبہ رکھتا ہے۔ یہ اطلاق 5 جی موبائل ٹیکنالوجی دینے والے جدید ایس ڈی این سے کنٹرول ہونے والے نیٹ ورکس کی جانب ہجرت کرتے ہوئے معیارات کی بنیاد پر کارکردگی کی نگرانی کرنے والے اداروں کو استعمال کرکے کارکردگی کو جانچنے سے ایس کے ٹیلی کام کی وابستگی کی کلید ہے۔ اکیڈیئن کے ورچوئلائزڈ حل ایس کے ٹیلی کام کے موجودہ نیٹ ورک ڈھانچے سے فوری اور درست ترین نیٹ ورک کارکردگی اشاریے جمع کرتے، اور ساتھ ساتھ اکیڈیئن کے این ایف وی (نیٹ ورک فنکشن ورچوئلائزیشن) کی بنیاد پر چلنے والے کارکردگی ضمانت کے نمونوں سے بھی۔ حل 35 ممالک میں 100 سے زیادہ اکیڈیئن صارفین کے بھی استعمال میں ہے، اور فوری طور پر مستقل اور آزاد نیٹ ورک اعدادوشمارفراہم کرنے کی مستحکم تاریخ رکھتا ہے۔ ایس کے ٹیلی کام ایک پیچیدہ کثیر فروخت کنندگان کا نیٹ ورک چلاتا ہے، یہ یقینی بناتے ہوئے کہ ہر کوئی آر ایف سی-5357 دو طرفہ متحرک پیمائش پروٹوکول (ٹی ڈبلیو اے ایم پی) کو سہارا دے۔ یہ ایک فروخت کنندہ آزاد عالمی کارکردگی جائزے کا معیار ہے۔ اکیڈیئن کا مرکزی مانٹیرنگ حل ایک ہموار سازکاری سطح کے طور پر کام کرتا ہے اور پورے نیٹ ورک پھر نیٹ ورک کارکردگی کا فوری منظر پیش کرتا ہے۔ یہاں رسائی کے آلات کم ہوتے ہیں ٹی ڈبلیو اے ایم پی سپورٹ کی معیار بندی کرتا ہے، ایس کے ٹیلی کام اکیڈیئن کے نینو اسمارٹ ایس ایف پی نمونوں کو نصب کرتا ہے تاکہ اول تا آخر ہمہ گیر نیٹ ورک کوریج کو یقینی بنائے جائے۔ اکیڈیئن سلوشن کے ساتھ ایس کے ٹیلی کام اس طرح نیٹ ورک کارکردگی کو بہتر بناتا ہے: کلیدی کے پی آئیز کے استعمال کے ذریعے خدمات کارکردگی معیارات کو یقینی بنانا جو عملی طور پر صارف تجربے کو لاحق خطرات کم کرتا ہے ٹریفک کے بڑھنے کو شناخت اور ان کے ایل ٹی ای نیٹ ورک کو بہتر کرنا تاکہ سروس کے معیار (کیو او ایس) پر اثرات کو کیا جائے بہتر مجموعی گنجائش کے لیے تنگ راستوں کا تعین نیٹ ورک میں غلط کنفیگوریشنز کو فوری طور پر شناخت اور درست کرنا سروس ڈاؤن ٹائم کے خاتمے اور نیٹ ورک معیار کو بہتر بنانے کے لیے نقائص و ناکامیوں کو درست کرنا تجربے کے معیار (کیو او ای) اعدادوشمار کے اس حقیقی بہاؤ کو ایس کے ٹیلی کام کے
یس بینک کا ٹیسیز کے ساتھ اتحاد، بھارت میں موبائل بینکاری کے لیے ڈیجیٹل اختیار میں پیشقدمی
(July 10, 2015)
تائی پے، 9 جولائی 2015ء / پی آرنیوزوائر– بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے اعلان کردہ ‘ڈیجیٹل انڈیا پروگرام’ کے تحت کہ جو بھارت کو ڈیجیٹل طور پر بااختیار معاشرہ بنانے کا ہدف رکھتا ہے، ٹیسیز ٹیکنالوجیز نے بھارت میں داخلے کے لیے ملک میں نجی شعبے کے پانچویں سب سے بڑے بینک یس بینک اور این پی سی آئی کے تعاون سے تزویراتی شراکت داریوں کا اعلان کیا ہے۔ ٹیسیز انڈیا اور یس بینک انتہائی پتلی موبائل بینکاری سم کے اجراء کے لیے ایک پلیٹ فارم پر مل کر کام کریں گے – جو دنیا بھر میں ٹیسیز کی پیٹنٹ یافتہ ٹیکنالوجی ہے۔ یہ تعاون پیش کرے گا موبائل فون صارفین کو رقوم کی محفوظ منتقلی، والٹ ٹرانسفر، مرچنٹ ادائیگی، موبائل ڈیوائسز کی تمام اقسام کے درمیان وی اے ایس ادائیگی جس میں فیچر فون بھی شامل ہیں۔ یہ کام ٹیسیز کے ایم-بینکنگ پلیٹ فارم کو ترسیل کی مقامی سروس یس بینک منی کے ساتھ مکمل کرکے کیا جائے گا جو تارکین وطن، اور بھارت میں بینک کی خدمات نہ رکھنے والے یا اس سے بہت کم استفادہ کرنے والے افراد کی ضروریات کو ذہن میں رکھ کر تیار کی گئی ہے۔ جناب آنند کے بجاج، صدر اور سربراہ ڈیجیٹل پے منٹس اینڈ موبلٹی یس بینک نے کہا کہ “ہم اس جدید حل کے لیے ٹیسیز کے ساتھ شراکت داری پر خوش ہیں جو بھارت میں مثبت اثرات کے لیے نیک شگون ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب ایپس اور سم ایک نقطے پر ہیں اور عوام رابطے اور حفاظت کے مسائل پر فکرمند ہے، ہمارا ماننا ہے کہ ٹیسیز حل ایک بڑا فرق پیدا کرے گا جو ٹیلکو اور ہینڈسیٹ کا ادراک نہیں رکھتا۔” یس بینک بھارت میں ڈیجیٹل ادائیگی کے شعبے میں ایک رہنما ادارہ ہے اور متعدد ادائیگی حل فراہم کرنے میں پیشقدم رہا ہے۔ این پی سی آئی بھی تمام دیگر بینکوں کو موبائل بینکاری فراہم کرنے کے لیے مشترکہ پلیٹ فارم کی تعمیر کے لیے ٹیسیز کے ساتھ ہے۔ ٹیسیز کے چیئرمین جیسن ہو کہتے ہیں کہ “ہمارا ہدف ڈیجیٹل بھارت ہے۔ ٹیسیز کا حل دیہی و شہری بھارت میں ڈیجیٹائزڈ موبائل بینکاری کے لیے بنیادی ڈھانچے میں مزید سرمایہ کاری کا خاتمہ کرتا ہے اور یہ ملک کی ڈیجیٹلائزیشن کو تیز تر کرنے میں مدد دے گا۔” ٹیسیز ٹیکنالوجیز نے حال ہی میں بھارتی آپریشن اور آر اینڈ ڈی سینٹر کا آغاز کیا ہے اور بھارت کی موبائل بینکاری مارکیٹ میں ترقی کی زبردست صلاحیت دیکھتا ہے۔ جناب ابھیشک سکسینا، مینیجنگ ڈائریکٹر ٹیسیز انڈیا، کہتے ہیں کہ “ہم والٹ بیسڈ ادائیگی حل نافذ ہوتا دیکھ رہے ہیں جو صارفین کی بڑی تعداد کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ موبائل ری چارج اور بل ادائیگی کے لیے اضافی خدمات سمیت ہموار و محفوظ خدمات کی سہولت دے گا۔” یس بینک اور ٹیسیز کے درمیان اتحاد 800 ملین سے زیادہ موبائل صارفین کے ساتھ بھارتی مارکیٹ کو موبائل ادائیگی خدمات فراہم کرے گا۔ بھارت کی ڈیجیٹل تبدیلی میں آمد کا خیرمقدم کیجیے، جس کا آغاز ڈیجیٹل والٹس سے ہو رہا ہے۔ ٹیسیز ایم ڈبلیو سی شنگھائی
افغان وائرلیس نے افغانتان بھی میں ہائی ڈیفی نیشن وائس کمیونی کیشنز کا اجراء کردیا
(July 9, 2015)
-کاروباروں اور صارفین نے ایچ ڈی وی حل کی آمد کا خیرمقدم کیا، جسے صرف افغان وائرلیس نے پیش کیا، جو وائس کمیونی کیشن کی شفافیت اور معیار کو واضح طور پر بہتر بنا تا ہے کابل، افغانستان، 8 جولائی 2015ء / پی آرنیوزوائر– ملک کے پہلے موبائل کمیونی کیشنز ادارے، افغانستان میں موبائل کمیونی کیشن مارکیٹ کے بانی اور صارفین اور کاروباری اداروں کو وائس، ڈیٹا اور موبائل بینکاری خدمات فراہم کرنے والے معروف ادارے افغان وائرلیس کمیونی کیشن کمپنی (اے ڈبلیو سی سی) ) (www.afghan-wireless.com) نے آج اپنی ایچ ڈی وائس سروس کے اجراء کا اعلان کردیا – جو صرف اے ڈبلیو سی سی صارفین کے لیے دستیاب ایک بہترین حل ہے۔ اے ڈبلیو سی سی اپنے قومی 2.5 جی اور 3جی نیٹ ورک کو استعمال کرنے والے صارفین کو ادارے کے شفاف اور اعلیٰ رابطے کی فراہمی کے لیے ایچ ڈی وائس سروس ایڈاپٹو ملٹی ریڈ وائیڈبینڈ ٹیکنالوجی (ڈبلیو –اے ایم آر) کی جدت طرازیاں اختیار کرتا ہے۔ انسانی آواز کی مکمل اقسام کو شناخت اور ارسال کرنے کے لیے انتہائی حساس اے ڈبلیو سی سی کی ایچ ڈی وائس سروس نائس کینسلیشن ٹیکنالوجی رکھتی ہے جو پس منظر کی آواز کو کم کرتی، کال کرنے والی آواز کی شفاف، کڑک اور فطری آواز ترسیل کو ممکن بناتی ہے، جو اے ڈبلیو سی سی کے صارفین کو آج افغانستان میں دستیاب موبائل وائس کمیونی کیشن کا اعلیٰ ترین معیار دیتی ہے۔ “اے ڈبلیو سی سی کی ایچ ڈی وائس سروس مع ہمارا انتہائی شاندار 3جی (ایچ ایس پی اے+) انٹرنیٹ فراہمی نظام ایک مرتبہ ثابت کرتا ہے کہ ہم افغانستان کے وائرلیس کمیونی کیشن شعبے میں جدت کے محرک ہیں – ہمارے صارفین ایسی خدمات اور صوتی کمیونی کیشن معیار کا لطف اٹھاتے ہیں جس کی ہمارے مسابق داروں کے پاس کوئی مثال نہیں۔” امین رامن، اے ڈبلیو سی سی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا۔ “اے ڈبلیو سی سی کی افغانستان کے کاروباروں کے لیے خاص طور پر انتہائی ضروری ہے – مثال کے طور پر ایسے ادارے جو بڑے پیمانے پر کانفرنس کالز کرتے ہیں، صارفی سروس سینٹرز اور ہنگامی خدمات فراہم کنندگان – جن کے لیے کامیابی کی خاطر شفاف صوتی کمیونی کیشن بہت ضروری ہے۔” اے ڈبلیو سی سی کے صارفین 300,000,000 موبئل صارفین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی عالمی برادری میں شمولیت اختیار کریں گے جو ایچ ڈی وائس سروس استعمال کرتے ہیں، جو عالمی معیار کی کمیونی کیشنز سروسز فراہم کرنے والے ادارے کی حیثیت سے افغانستان میں اے ڈبلیو سی سی کے مقام کو نمایاں کررہی ہے۔ افغان وائرلیس کے بارے میں: افغان وائرلیس کمیونی کیشن کمپنی (اے ڈبلیو سی سی) (www.afghan-wireless.com) افغانستان کا پہلا وائرلیس کمیونی کیشنز ادارہ اور افغانستان میں وائرلیس کمیونی کیشنز مارکیٹ کا بانی ہے۔ 2002ء میں بیات گروپ (www.bayat-group.com) کے چیئرمین جناب احسان بیات کی جانب سے قائم کردہ اے ڈـلیوسیسیافغانستانکےتمامچونتیسصوبوںمیں مقیم چار ملین کاروباروں، صارفین، اور حکومتی صارفین کو 2.5 جی، 3جی اور تیز رفتار 3.75 جی وائس، ڈیٹا، انٹرنیٹ اور موبائل بینکاری خدمات فراہم کرتا ہے۔ ادارہ 125 ممالک میں 425 وائرلیس کیریئر نیٹ
انٹرنیشنل سوسائٹی آف آستھیٹک پلاسٹک سرجری نے زیبائشی عملِ طبی پر عالمی اعدادوشمار جاری کردیے
(July 9, 2015)
– 2014ء میں دنیا بھر میں 20 ملین سے زیادہ زیبائشی عمل ہائے طبی کیے گئے دنیا بھر کے 95 ممالک میں 2,700 مستند جمالیاتی پلاسٹک سرجنوں کی معروف بین الاقوامی انجمن انٹرنیشنل سوسائٹی آف آستھیٹک پلاسٹک سرجری (آئی ایس اے پی ایس) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 2014ء میں دنیا بھر میں 20 ملین سے زیادہ جراحی و غیر جراحی جمالیاتی عملِ طبی ہوئے۔ بوٹولینم ٹاکسن عورتوں اور مردوں دونوں میں مجموعی طور پر سب سے معروف جمالیاتی عملِ طبی رہا۔ جراحی عمل کے لیے پستانوں میں اضافہ کروانا عورتوں میں سب سے مشہور رہا اور مردوں میں پپوٹوں کی جراحی زیادہ مقبول رہی۔ لوگو –http://photos.prnewswire.com/prnh/20150706/230504LOGO آئی ایس اے پی ایس کی ویب سائٹ (www.isaps.org) مکمل رپورٹ، خبری اعلامیہ اور خبری حصے میں فوری اعدادوشمار رکھتی ہے۔ آئی ایس اے پی ایس کے صدر سوسومو تاکایاناگی، ایم ڈی، نے کہا کہ “ہم نے اپنےشعبے کی مکمل تصویر کشی کو نمایاں کرنے کے لیے سروے کے طریقے کو بہتر بنایا۔ ہماری انجمن قابل قدر رپورٹ بنانے کے لیے مستحکم تجزیاتی مشقوں کی پیروی سے وابستہ ہے۔” 2014ء میں سب سے زیادہ جراحی و غیر جراحی دونوں جمالیاتی عملِ طبی اپنانے والوں میں شامل ہیں: امریکہ – 4,064,571 – (20.1 فیصد) برازیل – 2,058,505 – (10.2 فیصد) جاپان – 1,260,351 (6.2 فیصد) جنوبی کوریا – 980,313 (4.8 فیصد) میکسیکو – 706,072 (3.5 فیصد) جرمنی 533,622 (2.6 فیصد) فرانس – 416,148 (2.1فیصد) کولمبیا – 357,115 (1.8 فیصد) درجہ بندی صرف اُن ممالک پر مشتمل ہے جن کی جانب سے وافر سروے جوابات اور اعدادوشمار موصول ہوئے، جو نمائندہ ہونے کے لیے کافی تھے۔ 2014ء میں کیے گئے معروف کاسمیٹک سرجیکل عملِ طبی یہ تھے: پپوٹوں کی جراحی – (1,427,451) لیپوسکشن (1,372,901) پستانوں میں اضافہ – (1,348,197) چربی پیوند – (965,727) رائنوپلاسٹی – (849,445) معروف ترین غیر جراحی عملِ طبی یہ تھے: بوٹولینم ٹاکسن (4,830,911) ہائیلورونک ایسڈ (2,690,633) بال صفا (1,277,581) کیمیائی چھلاؤ (493,043) جلد کی لیزر کے ذریعے سطح نو (480,271) عورتوں نے 17 ملین سے زیادہ جمالیاتی عملِ طبی اختیار کیے؛ جو کل کا 86.3 فیصد ہیں۔ 2014ء میں عورتوں پر آزمائے گئے جراحی عملِ طبی شامل تھے: پستانوں میں اضافہ لیپوسکشن پپوٹوں کی حراجی چربی پیوند ابڈومنوپلاسٹی مرد 2.5 ملین سے زیادہ جمالیاتی عمل ہائے طبی کے حامل رہے جو کل کا 13.7 فیصد ہیں۔ 2014ء میں مردوں پر آزمائے گئے معروف جراحی عملِ طبی یہ رہے: پپوٹوں کی جراحی رائنوپلاسٹی لیپوسکشن گائنیکوماسٹیا چربی پیوند آئی ایس اے پی ایس کے تازہ ترین اعدادوشمار نے ظاہر کیا کہ جمالیاتی جراحی نئی تکنیک اور رحجانات کے ساتھ متنوع ہو رہی ہے۔ آئی ایس اے پی ایس کے بارے میں: انٹرنیشنل سوسائٹی آف آستھیٹک پلاسٹک سرجری (آئی ایس اے پی ایس) مستند جمالیاتی پلاسٹک سرجنوں کی ایک معروف بین الاقوامی انجمن کی حیثیت سے تسلیم شدہ ہے۔ 1970ء میں قائم ہونے والا آئی ایس اے پی ایس کا ہدف تگنا ہے: آئی ایس اے پی ایس کے اراکین کو جدید ترین جراحی تکنیک کی تعلیم دینا، عوام کو شعور دینا اور مریضوں کی حفاظت کو فروغ دینا۔ آئی ایس اے پی
