کیپ ویئر (ر)نے ڈیٹا مینجمنٹ کو موثر بنانے اور بینڈڈتھ استعمال کو ترجیح دینے کے لیے پرچم بردار کمیونی کیشنز پلیٹ فارم کو اپڈیٹ کردیا

یو بی ایم انڈیا نے بھارت-سری لنکا رینیویبل انرجی گروتھ فورم 2015ء کا اعلان کردیا

مفت کال کی انقلابی ایپ – nanu – نے نئی آئی او ایس ایپ اور بہتر اینڈرائیڈ ورژن کے ساتھ خدمات میں توسیع کردی

ففٹی شیڈز آف گرے کے اشاعتی شراکت دار نے مقدمہ جیت لیا

جائنٹس نے پرتھ بین الاقوامی میلہ فنون کا آغاز کردیا

ٹیکنی-پلیکس نے بھارتی کلوژر لائنر کمپنی گھیا انٹروژنز کو حاصل کرلیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

کیپ ویئر (ر)نے ڈیٹا مینجمنٹ کو موثر بنانے اور بینڈڈتھ استعمال کو ترجیح دینے کے لیے پرچم بردار کمیونی کیشنز پلیٹ فارم کو اپڈیٹ کردیا

– کیپ سرور ای ایکس (ر) ورژن 5.17 نے نئی شیڈولر پلگ-اِن متعارف اور مقامی ہسٹورین پلگ-اِن اور ای ایف ایم سویٹ کو اپڈیٹ کردیا پورٹ لینڈ، مین، 24 فروری 2015ء/ پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — خودکارسازی کے لیے کمیونی کیشنز پر توجہ مرکوز رکھنے والے سافٹویئر ساز ادارے کیپ ویئر (ر) ٹیکنالوجیز نے آج کیپ سرور ای ایکس (ر) کے اجراء کا اعلان کیا ہے۔ پرچم بردار کمیونی کیشنز پلیٹ فارم کی کلیدی بہتریوں میں نئی شیڈولر پلگ-ان کی شمولیت اور لوکل ہسٹورین پلگ-ان اور ای ایف ایم سویٹ کی بہتری شامل ہیں۔ یہ اجراء تیل و گیس، پانی اور نکاسی اور بجلی سمیت ان صنعتوں کے لیے کیپ ویئر کی مصنوعاتی پیشکشوں کو بڑھاتا ہے جنہیں دور دراز رابطوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150223/177148 لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20130402/NE86794LOGO نئی شیڈولر پلگ-ان صارفین کے لیے محدود بینڈوڈتھ کے دیٹ ورکس کے لیے ڈیوائس کمیونی کیشنز کو بہتر بنانے کے لیے صارف سے سرور تک ڈیٹا گزارشات کی شیڈولنگ کو چلانا ممکن بناتا ہے۔ اس کی مرکزی شیڈولنگ کارگزاری صارفین کو شیڈولز کو ترجیح دینا اور تعین کرنا ممکن بناتی ہے کہ کب اور کون سی خاص ڈیٹا کو داخل کیا جائے – یوں نیٹ ورک استعمال کی مکمل گرفت اور اس کی نگرانی فراہم کررہی ہے۔ یہ اہم ایپلی کیشنز کے لیے دستیاب بینڈوڈتھ کو ہائی جیک کرنے والے “بدمعاش” صارفین سے تحفظ دے کر نیٹ ورک کی حفاظت بھی کرتی ہے۔ کیپ ویئر کا ای ایف ایم سویٹ برائے کیپ سرور ای ایکس ڈرائیورز اور الیکٹرانک فلو میژرمنٹ (ای ایف ایم) برآمدکنندگان کا ایک مجموعہ ہے جو تیل اور گیس کے اداروں کو فوری اور تاریخی ای ایف ایم ڈیٹا کو پائپ لائن بہاؤ کمپیوٹروں اور آر ٹی یوز سے منتخب کرنا ممکن بناتی ہے۔ جبکہ ای ایف ایم سویٹ ہمیشہ فلوکل سی ایف ایکس فائلوں کو سپورٹ کرتا ہے، کیپ سرور ای ایکس ورژن 5.17 صارفین کو گیس ای ایف ایم ڈیٹا کو فلوکل کے اوریکل ڈیٹابیس میں فلوکل ٹرانسیکشن کیو کے ذریعے درآمد کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ ان صارفین کے لیے تربیت، توضیع، مدد اور دیکھ بھال کو سادہ بناتی ہے جو فلوکل اور کیپ ویئر کے ای ایف ایم سویٹ استعمال کرتے ہیں۔ آپریشنل موثریت کو بہتر بنانے اور نیٹ ورک بوجھ کو کم کرنے کے لیے کیپ ویئر نے لوکل ہسٹورین پلگ-ان کو اپڈیٹ کیا ہے تاکہ اسے او پی سی ہسٹاریکل ڈیٹا ایکسس (ایچ ڈی اے) پروسس شدہ گزارشات کو پڑھنے میں مدد ملے۔ پروسس شدہ گزارشات سے بھاری ڈیٹا کمپیوٹیشن کا بوجھ کلائنٹ سے ہسٹورین کے سرور پر منتقل ہوجائے گا جو ہر گزآرش پر نیٹ ورک بوجھ کو کم سے کم کرے گا۔ “ایسے وقت میں جب ادارے ڈیٹا کی بہت بڑی مقدار بنا رہی ہیں، حقیقت یہ ہے کہ یہ ڈیٹا اسی وقت کارآمد ہوتا ہےاگر اس تک فوری اور موثر رسائی ملے۔” ٹونی پین، سی ای او، کیپ ویئر نے کہا۔ “کیپ سرور ای ایکس ورژن 5.17 ہمارے صارفین کو زیادہ موثر انداز میں ڈیٹا کو منظم کرنے اور بینڈوڈتھ استعمال کو ترجیح دینے کی صلاحیت

مزید پڑھیں

یو بی ایم انڈیا نے بھارت-سری لنکا رینیویبل انرجی گروتھ فورم 2015ء کا اعلان کردیا

کولمبو، 23 فروری 2015ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان – کولمبو، سری لنکا میں اولین فورم ملک میں سالانہ رینیویبل انرجی انڈیا (REI) میلے کے میزبان یو بی ایم انڈیا نے اولین بھارت-سری لنکا رینیویبل انرجی گروتھ فورم کا اعلان کیا ہے تاکہ قابل تجدید توانائی کے شعبے میں دونوں ملکوں میں موجود کاروباری مواقع کو ظاہر کیا جائے۔ (لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20130226/599595-c) سیلون چیمبر آف کامرس کی خاص حمایت کے تحت یہ ایک روزہ اجلاس 11 مارچ کو گلاداری ہوٹل، کولمبو میں ہوگا اور صدر سری لنکا کے حالیہ دورے اور 13 مارچ کو بھارتی وزیراعظم شری نریندر مودی کے دورۂ سری لنکا کی روشنی میں مزید اہمیت حاصل کرتا ہے۔ قابل تجدید توانائی کا شعبہ نئی بھارتی حکومت کی سرفہرست ترجیح رکھنے والے شعبوں میں سے ایک ہے جس میں بھارت نے سال 2022ء تک 100 گیگاواٹ شمسی توانائی اور 60 گیگاواٹ ہوا سے پیدا ہونے والی بجلی کا زبردست ہدف مقرر کر رکھا ہے، اور امکان ہے کہ اس شعبے میں سرمایہ کاری کو تحریک دینے کے لیے 200 ارب امریکی ڈالرز آئے گی۔ بھارت-سری لنکا رینیویبل انرجی گروتھ فورم کا مقصد اس صنعت میں بھارتی کاروباروں کو ترقی کے موزوں مواقع پیش کرکے سری لنکا میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں ترقی کی رفتار بڑھانا ہے۔ معروف صنعتی ماہرین، مصنوعات تیار کرنے والے، سسٹم تکمیل کار اس شعبے میں دونوں ملکوں کے مل کر کام کرنے کے امکانات پر روشنی ڈالیں گے، کہ وہ کاروباری تحریک کے نئے معیارات حاصل کرنے کے لیے اختتام پر استعمال کی ایپلی کیشنز اور منصوبوں کو تکمیل تک پہنچائیں۔ اجلاس سسٹم تکمیل کاروں، تقسیم کاروں، چینل شراکت داروں، مشیروں اور کاروباری منتظمین کو جدید رحجانات، بہترین طریقوں اور جدید حلوں پر کلیدی فیصلہ سازوں اور اداروں کے ساتھ ملنے اور بات کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ معروف ماہرین توانائی حفاظت اور اقتصادی ترقی کے لیے قابل تجدید توانائی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے لیے پالیسی، ٹیکنالوجی، مالیات اور دیگر اہم محرکات پر خطاب کریں گے۔ اعلان کے موقع پر جوجی جارج،، ایم ڈی، یو بی ایم انڈیا نے کہا کہ “سری لنکا قابل تجدید توانائی وسائل کے لیے بہت صلاحیتیں رکھنے والی مارکیٹ ہے، لیکن ان وسائل کو استعمال کرنے کے لیے قابل تجدید توانائی کی ترقی کے منصوبوں کو ترتیب دینے اور نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔ کاروباری آغاز کے ساتھ یو بی ایم انڈیا شمسی اور ہوا سے بجلی کی پیداوار کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے بنیاد فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے حل تلاش کیے جائیں اور ایک ایسے وقت میں دونوں ملکوں کے لیے توانائی حفاظت کو بہتر بنایا جائے جب عالمی موسمیاتی تبدیلی کے خدشات پہلے سے کہیں زیادہ ہیں۔ مل جل کر ہم تعاون اور معلومات کے تبادلے کے ذریعے خطے میں قابل تجدید توانائی کی ترقی کو تیز کرسکتے ہیں۔” گفتگو کے کلیدی موضوعات میں شامل ہوں گے: صاف توانائی کا منظرنامہ: توانائی حفاظۃ کا حصول اور فوسل ایندھن پر انحصار میں کمی کاروباری ترقی اور ٹیکنالوجی کا نقشہ راہ – تعاون اور

مزید پڑھیں

مفت کال کی انقلابی ایپ – nanu – نے نئی آئی او ایس ایپ اور بہتر اینڈرائیڈ ورژن کے ساتھ خدمات میں توسیع کردی

بہتر اینڈرائیڈ ورژن صارفین کو لامحدود مفت کالز کرنے کا طریقہ دیتا ہے، یہاں تک ان کو بھی کہ جو nanu کے صارف نہیں ہیں سنگاپور، 23 فروری 2015ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں مفت کال کی مقبول ایپ nanu نے ہر کسی کے لیے ہر جگہ، یہاں تک کہ 2جی پر بھی، مفت کال کرنے کے ہدف میں اگلے قدم کے طور پر آئی او ایس کے لیے باضابطہ اجراء اور ساتھ ساتھ اینڈرائیڈ کا بہتر ورژن بھی جاری کیا ہے۔ نیا اینڈرائیڈ ورژن ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں اعلیٰ معیار کی وائس اوور انٹرنیٹ پروٹوکول (“VoIP”) مستحکم کالز کی فراہمی کے گوناگوں مسئلے سے نمٹنے کے لیے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے، جہاں ناقص کنیکٹیوٹی عام ہے۔ ڈینیل نائیگٹ، سی ٹی او nanu، نے کہا کہ “روایتی وی او آئی پی ایپس کے مقابلے میں nanuابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے لیے پہلی بار وی او آئی پی لاتا ہے۔ لیکن تکنیکی و ثقافتی طور پر کئی ایسی رکاوٹیں ہیں جنہیں عبور کرنا ہے۔ اجراء کے بعد سے اب تک صارفین کے بیش بہا ردعمل کی بنیاد پر، ہم ان مسائل سے نمٹے ہیں اور ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں وی او آئی پی سروسز فراہم کرنے میں کئی رکاوٹوں کو حل کیا ہے۔ مزید برآں، کئی صارفین nanu سے ایسے صارفین کو کالز کرنا چاہتے ہیں جو nanu استعمال نہیں کرتے اور ہم نے ایک جدید اور دلچسپ طریقہ اختیار کیا ہے جس کے ذریعے وہ اینڈرائیڈ فونز پر تیسرے فریق کی ایپس ڈاؤنلوڈ کرتے ہوئے مفت منٹ حاصل کرکے بغیر کسی خرچ کے دنیا بھر میں 48 ممالک میں nanu استعمال نہ کرنے والی لینڈ لائن اور موبائل فونز پر کال کرسکتے ہیں۔” nanu کے آئی او ایس ورژن کے اجراء پر مارٹن نائیگٹ، سی ای او nanu، نے کہا کہ “ہم آئی او ایس کے لیے nanu کے اجراء پر بہت خوش ہیں کیونکہ اس کا بہت سے صارفین نے مطالبہ کر رکھا تھا –یہ ظاہر کرے گا کہ nanuموجودہ وی او آئی پی ایپس پر ، مستعدی اورلاگت سمیت، متعدد برتریاں رکھتا ہے جو ترقی یافتہ ممالک میں 3جی اور 4جی میں کام کرتی ہیں۔” اگست 2014ء میں اپنے اجراء کے بعد سے اب تک nanuکی ترقی نمایاں رہی ہے اور nanuاب بھارت، جنوب مشرقی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور جنوبی امریکہ جیسی بڑی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں پر خاص توجہ کے ساتھ 200 سے زیادہ ممالک میں صارفین کو تقویت دے رہا ہے جہاں 2جی جیسے کم بینڈوڈتھ ماحول برقرار رہنے کا امکان ہے۔ nanu ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے جائیے http://bit.ly/nanuplay (اینڈرائیڈ)اور http://bit.ly/nanuios (آئی او ایس) nanu کے بارے مزید معلومات کے لیے – www.hellonanu.com https://www.facebook.com/nanusocial https://twitter.com/nanusocial  nanu کے بارے میں nanu ایک انقلابی موبائل کال ایپ ہے جو انتہائی کم بینڈوڈتھ کی ملکیتی وی او آئی پی ٹیکنالوجی اور ایک اشتہار سے لیس مفت کال کاروباری نمونہ پیش کرتی ہے جو ہر کسی کو ہر جگہ یہاں تک کہ 2 جی پر بھی اعلیٰ معیار کی مفت کالز فراہم کرتی ہے۔

مزید پڑھیں

ففٹی شیڈز آف گرے کے اشاعتی شراکت دار نے مقدمہ جیت لیا

– مدعی کتاب کے حق تصنیف کے معاوضے کا حقدار قرار ڈیلاس، 20 فروری 2015ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — پیڈروزا بمقابلہ ہے وارڈ اور ٹی ڈبلیو سی ایس آپریشنز پروپرائٹری لمیٹڈ کے ایک مقدمے میں جیوری نے اشاعتی شاہکار ففٹی شیڈز آف گرے کے حق تصنیف کے معاوضے پر ہونے والے تنازع میں فیصلہ کرتے ہوئے جینیفر لین پیڈروزا کو فاتح قرار دیا ہے۔ جیوری کے فیصلے کا اعلان آج محترمہ پینڈروزا کے وکلاء نے ونسنٹ لوپیز سیرافینو، پی سی میں کیا۔ تین کتابوں کے اس سلسلے کے اصل ناشر ای-کتب کے آزاد پبلشر اور برطلب کتب والے دی رائٹرز کافی شاپ تھے۔ مدعی جینیفر پیڈروزاففٹی شیڈز آف گرے کو شائع کرنے والے ابتدائی ادارے کے چار اصل شراکت داروں میں سے ایک تھیں۔ رائٹرز کافی شاپ نے بعد ازاں کتب کے ناشرانہ حقوق رینڈم ہاؤس کو فروخت کردیے تھے۔ آج کے فیصلے نے تصدیق کی کہ جینیفر پیڈروزا دی رائٹرز کافی شاپ میں شراکت دار تھیں۔ جیوری ثابت قدم رہی کہ محترمہ امانڈا ہیوارڈ اور ٹی ڈبلیو سی ایس آپریشنز پروپرائٹری نے سروس معاہدے کے موقع پر محترمہ پیڈروزا کے ساتھ دھوکا کیا، اور تاریخ کی کامیاب ترین کتاب کے معاہدوں میں ان کے حصے سے انہیں محروم کیا۔ اب تک ففٹی شیڈز آف گرے کی 100 ملین سے زیادہ نقول فروخت ہو چکی ہیں اور وہ اس وقت نیو یارک ٹائمز کی بہترین فروخت ہونے والی کتب میں موجود ہے۔ زر تلافی کا اندازہ عدالت کی سماعت میں بعد میں اس وقت لیا جائے گا جب عدالتی پڑتال حق تصنیف کے معاوضے میں محترمہ پیڈروزا کے درست حصے کا تعین کرے گی۔ محترمہ پیڈروزا کی نمائندگی ونسنٹ لوپیز سیرافونیو جینیون، پی سی کی ڈیلاس لاء فرم نے کی۔

مزید پڑھیں

جائنٹس نے پرتھ بین الاقوامی میلہ فنون کا آغاز کردیا

پرتھ، آسٹریلیا، 17 فروری 2015ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکیستان — 1.4 ملین حاضرین نے 13 فروری کو شروع ہونے والے63 ویں پرتھ بین الاقوامی میلہ فنون (انٹرنیشنل آرٹس فیسٹیول) کے سہ روزہ مفت تماشے میں فرانس کے رائل دے لو کے دی انکریڈیبل اور فنامنل جرنی آف دی جائنٹس ٹو دی اسٹریٹ آف پرتھکا لطف اٹھایا۔ ملٹی میڈیا اعلامیہ: http://www.prnasia.com/mnr/perth_festival_2015_en.shtml http://photos.prnasia.com/prnvar/20150216/8521500962-a http://photos.prnasia.com/prnvar/20150216/8521500962-b شہر بھر کے باسیوں کے ساتھ آسٹریلیا اور دنیا بھر سے آنے والے مہمانوں نے بھی شمولیت اختیار کی اور 6 میٹر کی لٹل گرل جائنٹ کے ساتھ محبت اور 11 میٹر بلند ڈائیور جائنٹ کے ساتھ حیرت میں مبتلا ہوئے۔ تین دنوں تک جاری رہنے والے بیانیے نے اینزیک کی صد سالہ تقریبات اور جنگ عظیم اول میں آسٹریلیا کے فوجیوں کے کردار، اور مغربی آسٹریلیا کی قدیم آبادی کے جشن سے جوڑے رکھا اور سب سے بڑھ کر شہر کو بچوں کی طرح حیرت زدہ کیا۔ پرتھ میلے کے آرٹسٹک ڈائریکٹر جوناتھن ہولووے نے کہا کہ “ایک بچے کو پالنے کے لیے پورے گاؤں کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن ایک جائنٹ کے لیے پورا شہر درکار ہے۔” “پورا پرتھ اس تقریب کے لیے ایک جگہ اکٹھا اور ہر کسی نے اسے قبولیت بخشی۔ یہ فن کے غیر معمولی و قابل تغیر معیار کی بڑی مثالوں میں سے ایک ہے۔” “یہ بڑے پیمانے پر تسلیم کیا جاتا ہے کہ پرتھ کبھی بھی اس اختتام ہفتہ کو نہیں بھولے گا جب اس نے جائنٹس کے ساتھ چہل قدمی کی۔” ہزاروں افراد نے پہلے دن لٹل گرل جائنٹ کے سفر کے آغاز کی خوبصورتی،  لطف اور حیرت کو دیکھا۔ جب وہ نونگر عورتوں کے گانوں کے ساتھ جاگی، اس نے حاضرین کو اپنا اسیر بنا لیا۔ دوسرے روز، ڈائیور جائنٹ جاگا اور وہ لٹل گرل جائنٹ کی تلاش میں نکل پڑا، اپنے سفر میں ناقابل تسخیر رکاوٹوں کو عبور کیا۔ یہ دن دونوں جائنٹس کے جذباتی ملاپ کے ساتھ مکمل ہوا جس نے شائقین کو مسرت بخشی۔ تیسرے روز جائنٹس نے اینزیک کی یادگاری تقریب میں شرکت کی اور پھر دریائے سوان سے ہوتے ہوئے اپنے سفر پر روانہ ہوگئے۔ دیگر جھلکیوں میں پرتھ کے بچوں کی جانب سے لٹل گرل جائنٹ کے لیے تیار کی گئی کتاب کا تحفہ دینا بھی شامل تھا، جو منصوبے کے ساتھ چلنے والے جامع تعلیمی پروگرام کا حصہ تھا۔ پرتھ بین الاقوامی میلہ فنون آسٹریلیا میں سب سے زیادہ عرصے سے چل رہے بین الاقوامی آرٹس میلوں میں سے ایک ہے اور مغربی آسٹریلیا کی اہم ترین ثقافتی تقریب ہے۔ میلے نے اپنے شاندار بین الاقوامی پروگرام، نئے کاموں کو پیش کرنے اور حاضرین کے لیے بہترین جمالیاتی تجربات پیش کرکے ایک عالمی ساکھ بنائی ہے۔ 62 سالوں سے یہ میلہ دنیا کے عظیم ترین فن کاروں کو پرتھ میں خوش آمدید کہہ رہا ہے۔ رانیہ غندور پرتھ فیسٹیول میڈیا ریلیشنز مینیجر 61-8-6488-8618+ / 61-403-025-535+ [email protected] وڈیو – http://static.prnasia.com/pro/media/201502/perth/perth_201502.mp4 تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20150216/8521500962-a تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20150216/8521500962-b – See more at: http://asianetpakistan.com/entertainment/192428/%d8%ac%d8%a7%d8%a6%d9%86%d9%b9%d8%b3-%d9%86%db%92-%d9%be%d8%b1%d8%aa%da%be-%d8%a8%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%84%d8%a7%d9%82%d9%88%d8%a7%d9%85%db%8c-%d9%85%db%8c%d9%84%db%81-%d9%81%d9%86%d9%88%d9%86-%da%a9/#sthash.DeR4pEKZ.dpuf

مزید پڑھیں

ٹیکنی-پلیکس نے بھارتی کلوژر لائنر کمپنی گھیا انٹروژنز کو حاصل کرلیا

وین، پنسلوینیا، 17 فروری 2015ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — ٹیکنی-پلیکس بھارت کی مقامی اور برآمدی مارکٹیوں میں ای پی ای فوم کلوژر لائنرز کے معروف فراہم کنندہ گھیا ایکسٹروژنز پرائیوٹ لمیٹڈ کے حصول کا اعلان کرتے ہوئے خوش ہے۔ احمد آباد، بھارت میں یہ حصول بھارت میں موجودہ کاروبار کے ساتھ اور اپنے کلوژر لائنر کاروبار کو عالمی سطح پر بڑھانے سے ٹیکنی کی وابستگی کو بڑھاتا ہے۔ پال ینگ، ٹیکنی-پلیکس کے سی ای او، نے کہا کہ “گھیا انٹروژنز ٹیکنی-پلیکس کے لیے زبردست بنیاد فراہم کرتی ہے کہ وہ اپنے موجودہ اور نئے بھارتی صارفین کو ادویات ساز، غذائی اور ایف ایم سی جی مارکیٹوں کے لیے ٹیکنی کی کلوژر لائنر مصنوعات کی مقامی پیداوار پیش کرے۔ یہ ٹیکنی کو گھیا مصنوعات کو بھارت اور ایشیا میں اپنے موجودہ چینلوں کے ذریعے پیش کرنے کا بھی موقع دیتی ہے۔ ہم خاص طور پر جناب نکل گھیا کے شکر گزار ہیں، جو کاروابری ادارے کی رہنما قوت ہیں، اور بدستو رادارے میں رہیں گے اور بھارت اور خطے میں ٹیکنی کے کاروبار کو بڑھانے میں کلیدی کردار اداکریں گے۔ ٹیکنی-پلیکس انکارپوریٹڈ کے بارے میں ٹیکنی-پلیکس انکارپوریٹڈ تکنیکی طور پر پیچیدہ مصنوعات اور پرزے تیار کرنے والا عالمی ادارہ ہے جو خاص ایپلی کیشنز میں صارفین کی خاص ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تیار کی جاتی ہیں۔ ادارہ تین شعبوں میں کام کرتا ہے: صحت عام، خصوصی پیکیجنگ اور غذائی پیکیجنگ۔ ٹیکنی پلیکس کی بنیادی مصنوعات میں کلوژر لائنرز، میڈیکل ٹیوبنگ، بہترین ادویات سازی فلمیں، طبی مرکبات، اجزاء اور تھرموفورمڈ کنٹینرز کو لگانا شامل ہیں۔ ادارے کے صدر دفاتر وین، پنسلوینیا میں ہیں اور یہ اپنے عالمی صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دنیا بھر کے نو ممالک میں ساخت گری کی 26 تنصیبات چلاتا ہے۔ ٹیکنی-پلیکس کی صلاحیتوں کے بارے میں مزید تفصیلات کے لیے www.tekni-plex.comملاحظہ کیجیے یا (484) 690-1520پر ادارے کو کال کیجیے۔

مزید پڑھیں