کراچی (پی پی آئی)ہم پی ڈی ایم کا حصہ نہیں، وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔پیپلز پارٹی اپنے موقف پر ڈٹ گئی۔ ترجمان پیپلز پارٹی سندھ عاجز دھامرا اور سابق صوبائی وزیر شہلا رضا نے کراچی میں اہم پریس کانفرنس کی۔پی پی آئی کے مطابق پی پی رہنما عاجز دھامرا نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ13 نومبر کو مٹھی سے الیکشن مہم شروع کر رہے ہیں، ہم پی ڈی ایم کا حصہ نہیں، ہم انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ پیپلز پارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ مخالفین کو منہ توڑ جواب ہے۔ پارٹیوں کا اتحاد اس بات کی دلیل ہے پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ہے۔ بلاول بھٹو نے بار بار الیکشن کی تاریخ پر زور دیا، پیپلز پارٹی نے انتخابات کے لیے جو آواز اٹھائی وہ پوری ہوئی۔عاجز دھامرا کا کہنا تھا کہ لوگوں کو تبدیلی کا جھانسہ دیا گیا اور پیچھے کرپشن کی جا رہی تھی، چیئرمین پی ٹی آئی کو یہ کرپشن نظر کیوں نہیں آئی۔انہوں نے مزید کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے صحت کے شعبے پر کام کیا، ہمارا مقابلہ کرنے کے لیے ہم پر الزامات لگائے جاتے ہیں۔پیپلز پارٹی کے رہنما شہلا رضا نے اعلان کیا کہ اس بار پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس کوئٹہ میں ہوگا۔شہلا رضا کا کہنا تھا کہ آج بھی پیپلز پارٹی مقدمات کا سامنا کر رہی ہے، ہم بیمار بھی ہو جائیں پھر بھی ملک میں رہیں گے، لوگ خود کو جلا وطن کہہ رہے ہیں اور رو بھی رہے ہیں، اپوزیشن کا کردار پیپلز پارٹی نے ادا کیا چاہے وفاق ہو یا پنجاب۔ہم ہر اس پارٹی کے ساتھ ہیں جو ملک کے مفاد میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے، دوسروں پر الزام لگانا اور خود کو اچھا ثابت کرنا لوگوں کی پرانی عادت ہے۔ پیپلز پارٹی اپنے مقاصد میں کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگ پہلے انصاف واشنگ پاؤڈر لگا کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے پھر استحکام پاؤڈر لگا کر خالی کرسیوں سے خطاب کیا جا رہا ہے۔
اقوام متحدہ اور مکس ریڈیو خوشی کے بین الاقوامی دن کا جشن منائیں گے
یو بی ایم انڈیا کے انڈیا-سری لنکا ری نیویبل انرجی گروتھ فورم کا آغاز
اے پی آر انرجی نے میانمار میں کلیدی بجلی گھر کی توسیع کردی
ہبلوٹ نے بگ بینگ یونیکو فل میجک گولڈ کی رونمائی کردی: دنیا کی واحد خراش سے محفوظ سونے کی گھڑی
پال جی ایلنموساشی بحری جنگی جہاز کے ملبے کے براہ راست زیر آب دورے پیش کریں گے
شیک 2015ء- ایشیا بحر الکاہل خطے کا سب سے بڑا اور موثر ترین فیشن میلہ شنگھائی، چین منتقل
تازہ ترین خبریں
- April 25, 2026
- April 23, 2026
اشتہار
تازہ ترین
ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں ترسیلات زر میں اضافہ
کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک نے اکتوبر میں آنے والی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں ڈھائی ارب ڈالر پاکستان بھیجے۔پی پی آئی کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں سال اکتوبرمیں ترسیلات ستمبرکے مقابلے میں 11.5 فیصد زائد ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 4 مہینوں میں 8 ارب 80 کروڑ ڈالر ترسیلات پاکستان آئی ہیں۔
فرحت شہزادی کی کرپشن میں مبینہ ساتھ دینے پربشری بی بی کو گرفتارکیا جائے: عطا تارڑ
اسلام آباد (پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطا تارڑ نے فرحت شہزادی کی کرپشن میں مبینہ ساتھ دینے پربشری بی بی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ فرحت شہزادی کے اربوں مالیت کے اثاثے منظر عام پر آئے، کیونکہ انہوں نے اور ان کے شوہر نے عمران خان کی ناک کے نیچے اور ان کی اہلیہ اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مدد سے بڑے پیمانے پر کرپشن کی۔رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ فرحت شہزادی، ان کے شوہر، بشری بی بی اور عثمان بزدار گینگ کے اراکین ہیں، جنہوں نے پنجاب کو لوٹا اور اربوں روپے بنائے۔انہوں نے عدالت عظمیٰ پر زور دیا کہ وہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ کرے۔
العزیزیہ اور ایون فیلڈ کرپشن کیسز میں نواز شریف کی
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے عدلیہ پر زور دیا ہے کہ وہ العزیزیہ اور ایون فیلڈ کرپشن کیسز میں نواز شریف کی درخواست کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرے۔پی پی آئی کے مطابق ارہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریب دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان پر اثاثے بڑھنے پر شدید تنقید کی۔
تلاش کریں
خبریں
اقوام متحدہ اور مکس ریڈیو خوشی کے بین الاقوامی دن کا جشن منائیں گے
نیو یارک، 16 مارچ 2015ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — آج خوشی کے بین الاقوامی دن کی #HappySoundsLike مہم کے آغاز کے لیے کئی سپر اسٹارز نے اقوام متحدہ اور دنیا کی سب سے پرسنلائزڈ میوزک اسٹریمنگ سروس، مکس ریڈیو، کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150311/181046LOGO تصویر – http://photos.prnewswireHYPERLINK “http://photos.prnewswire.com/prnh/20150311/181047”.com/prnh/20150311/181047 لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150311/181045LOGO موسیقی خوشیاں پھیلانے اور استحکام بخشنے اور ایک بہتر کل کی امید کو تقویت دینے کی قوت رکھتی ہے۔ اس امر کو تسلیم کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے پیامبر برائے امن اور خیرسگالی سفیروں، اور ساتھ ساتھ بین الاقوامی گلوکار ایڈ شیران، ڈیوڈ گوئٹا،جان لیجنڈ اور جیمز بلنٹ و دیگر، نے دنیا کی مسرور ترین پلے لسٹ بنانے میں اپنا حصہ ڈالا ہے، جو 20 مارچ کو خوشی کے عالمی دن پر جاری ہو رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی-مون نے کہا کہ “اقوام متحدہ خوشی کے بین الاقوامی دن کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لیے مکس ریڈیو کے ساتھ شراکت داری پر خوش ہے۔ اس روز ہم موسیقی کی عالمگیر زبان کو استعمال کرکے دنیا بھر میں ان کروڑوں افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے جو غربت، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، انسانی جرائم اور ماحولیاتی انحطاط کے اثرات اور موسمیاتی تبدیلی سے پریشان ہیں۔” بان نے 2010ء میں دنیا بھر میں معذوری کے شکار افراد کی جانب سے ونڈر اے یو این میسنجر آن پیس کو مقرر کیا تھا، اوراپنی “سائنڈ سیلڈ ڈلیورڈ” کو پلے لسٹ کے لیے نامزد کیا ہے۔” گلوکار/نغمہ نگار کوڈی سمپسن زیر قیادت ہفتہ بھر چلنے والی #HappySoundsLike مہم دنیا بھر کے گلوکاروں اور دانا سامعین کی جانب سے تیار کی گئی متاثر کن بین الاقوامی پلے لسٹ کے ساتھ اس ہفتے کے اختتام پر عروج پر پہنچ جائے گی۔ موسیقی کے پرستار #HappySoundsLike کے ہیش ٹیگ اس گانے کو پیش کرسکتے ہیں جو انہیں سب سے زیادہ خوش کرتا ہے۔ جمعہ 20 مارچ کو کوڈی سمپسن باضابطہ فہرست میں پانچ ٹریک کی شمولیت پر روشنی ڈالیں گے۔ کوڈی سمپسن نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ “میں خوشی کے عالمی دن کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لیے اس حیرت انگیز مہم کا حصہ بننے پر خوش ہوں۔” “مجھے امید ہے کہ سب اس دن کو منائیں گے اور ایسے گانے پیش کریں گے جو انہیں سب سے زیادہ خوشی دیتے ہیں! میں باضابطہ فہرست میں شامل کرنے کے لیے گانے منتخب کروں گا جن کی عوام کی جانب سے سب سے زیادہ تجویز دی جائے گی، #HappySoundsLike، جو 20 مارچ بروز جمعہ کو جاری ہوں گے تاکہ آپ سب سنیں۔” جرکی روزن برگ، سربراہ مکس ریڈیو نے کہا کہ “اس سال خوشی کے عالمی دن کا جشن منانے اور شعور اجاگر کرنے کے لیے مکس ریڈیو اقوام متحدہ کے ساتھ فخر محسوس کرتا ہے۔۔ “ہمیں امید ہے کہ عوام عالمی ستاروں کے نقش قدم پر چلیں گے اور ایسے گانے پیش کریں گے جو انہیں سب سے زیادہ خوش کرتے ہیں۔ 20 مارچ کو #HappySoundsLike جاری ہوگا اور ہمیں امید ہے کہ یہ دنیا بھر کے چہروں پر مسکراہٹ لائے گا۔” 2012ء
یو بی ایم انڈیا کے انڈیا-سری لنکا ری نیویبل انرجی گروتھ فورم کا آغاز
کولمبو، 11 مارچ 2015ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان – کولمبو میں صنعت کا پہلا فورم جو شعبے کی صلاحیتوں اور بین الملکی مواقع ظاہر کرے گا یو بی ایم انڈیا نے آج گلاداری ہوٹل، کولمبو میں انڈیا-سری لنکا ری نیوایبل انرجی گروتھ فورم 2015ء کی میزبانی کی۔ ایک روزہ کانفرنس کا مقصد تعاون اور ٹیکنالوجی اور مصنوعات کی تقسیم کے ذریعے خطے میں قابل تجدید توانائی کی ترقی کو تیز تر کرنا تھا۔ (تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20150311/10118125-a) (تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20150311/10118125-b) (لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20130226/599595-c) کانفرنس نے پالیسی، ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور قابل تجدید توانائی کی بڑھتی ہوئی تقسیم کے دیگر اہم محرکات کے حوالے سے کلیدی فیصلہ سازوں اور معروف ماہرین کو یکجا کیا جو توانائی حفاظت اور اقتصادی ترقی کی طرف رہنمائی کرتے ہیں۔ افتتاحی تقریب میں قابل تجدید توانائی کے معروف ماہر، نوبل انعام یافتہ اور حکومت سری لنکا کے توانائی مشیر پروفیسر موہن موناسنگھے کا کلیدی خطاب پیش کیا گیا تھا۔ جناب کرشن پالاسنا، ڈائریکٹر، دی کلائمٹ گروپ (بھارت) نے افتتاحی خطاب کیا۔ جناب ہرشا وکرماسنگھے، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (اسٹریٹجی)، سری لنکا سسٹین ایبل انرجی اتھارٹی نے کلیدی خطاب کیا اور جناب منگلا پی بی یپا، سیکرٹری جنرل/سی ای او، دی سیلون چیمبر آف کامرس نے صنعت کے حوالے سے خصوصی خطاب کیا۔ کانفرنس کے مقررین میں چند معروف بھارتی نام شامل تھے جیسا کہ ڈاکٹر پون سنگھ، پی ٹی سی انڈیا فنانشل سروسز لمیٹڈ، جناب ونے کمار پی، سی او او،گرین کو گروپ، جناب انوراگ جین، سینئر جنرل مینیجر، بزنس ڈیولپمنٹ، ویلسپن انرجی لمیٹڈ اور جناب ڈی رادھا کرشن، چیئرمین، ارجا گیان فاؤنڈیشنز اور دیگر۔ انڈیا-سری لنکا ری نیویبل انرجی گروتھ فورم ایسے اہم وقت پر ہوا ہے جب شمسی توانائی اور دیگر قابل تجدید توانائیوں کے شعبوں کی طرف عالمی رحجان موجود ہے اور صاف ٹیکنالوجی اور ماحول دوست توانائی میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری موزوں منصوبوں کو دیکھ رہی ہے۔ جناب ٹی سری رامن، مینیجنگ ڈائریکٹر، سول ٹیک ایکوئپمنٹس اور جناب وی شانمگم، مینیجنگ ڈائریکٹر، فوکوس انڈیا پرائیوٹ لمیٹڈ کی جانب سے آف-گرڈ مصنوعات برتاؤ اور فوائد، جناب سینتھل کمار کالیامورتھی، سربراہ – ٹیکنیکل، بونفیگلیولی ری نیوایبلز پاور کنورژن انڈیا پرائیوٹ لمیٹڈ نے شمسی شعبے میں مواقع اور ڈاکٹر اے ساجیداس، بین الاقوامی مشیر – بایو گیس مینیجنگ ڈائریکٹر، بایوٹیک ری نیوایبل انرجی نے بایومیتھینیشن ٹیکنالوجی کے استعمال سے فضلے کو بجلی کے منصوبوں میں تبدیل کرنے پر زبردست پریزینٹیشنز دیں۔ چھت پر شمسی توانائی اور آف-گرڈ حلوں کی حقیقی صلاحیت کا اندازہ لگانے پر ایک اور انٹرایکٹو سیشن جناب ڈی رادھا کرشن، چیئرمین، ارجا گیان فاؤنڈیشنز (سیشن ماڈریٹر)، جناب مشتاق احمد، مینیجنگ ڈائریکٹر، شیور انرجی سسٹمز پرائیوٹ لمیٹڈ، جناب ستیش جھا، چیئرمین، ای سی سی او الیکٹرونکس پرائیوٹ لمیٹڈ اور محترمہ گونے جایاسوما، ڈائریکٹر جے لنکا ٹیکنالوجیز (پرائیوٹ) لمیٹڈ نے پیش کیا تھا۔ جدید سرمایہ کاری کے آپریشنز اور خطرات کی تخفیف پر ڈاکٹر پون سنگھ، ڈائریکٹر، پی ٹی سی انڈیا فنانشل سروسز لمیٹڈ، جناب انوراگ جین، سینئر جنرل مینیجر، بزنس ڈیولپمنٹ، ویلسپن انرجی لمیٹڈ، جناب ونے کمار پی، سی او او، گرین کو گروپ، جناب ڈی رادھا کرشن، چیئرمین ارجا گیان فاؤنڈیشنز اور جناب سریش آر آئی
اے پی آر انرجی نے میانمار میں کلیدی بجلی گھر کی توسیع کردی
جیکسن ول، فلوریڈا، 11 مارچ 2015ء/ پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — بجلی کے فوری حل پیش کرنے والا معروف عالمی ادارہ اے پی آر انرجی اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے کہ اس نے میانمار میں اپنے بجلی گھر میں 20 میگاواٹ کی توسیع کی اجازت حاصل کی ہے، جو میانمار الیکٹرک پاور انٹرپرائزز (ایم ای پی ای) کو کم از کم 102 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کی ضمانت دے گا۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150310/180882 لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20120207/FL48583LOGO کیوکسے، منڈالے خطے میں قائم توسیع شدہ بجلی گھر میانمار میں سب سے بڑے تھرمل پلانٹوں میں سے ایک ہے جو چھ ملین سے زیادہ افراد کو بجلی فراہم کررہا ہے۔ یہ جدید ترین سی اے ٹی کم اخراج کے متحرک گیس پاور ماڈیولز پیش کرتا ہے اور میانمار کی مقامی اور صاف قدرتی گیس پر چلتا ہے۔ اے پی آر انرجی کا بجلی گھر مئی 2014ء سے کام کررہا ہے۔ کلائیو ٹرٹن، اے پی آر انرجی میں مینیجنگ ڈائریکٹر ایشیا بحر الکاہل، نے کہا کہ “نئے ٹھیکوں اور تجدید کے ساتھ ساتھ ٹھیکوں کی توسیع اے پی آر انرجی کی حکمت عملی اور کاروباری نمونے کا اہم حصہ ہے۔ ہمارے میانمار بجلی گھر میں اضافی گنجائش رواں سال کے اوائل میں انڈونیشیا میں پہلے سے اعلان کردہ توسیع کے بعد آتی ہے، اور یہ بڑھتی ہوئی علاقائی طلب اور ہماری فراہم کردہ خدمات کی بہترین سطح کا نتیجہ ہے۔ ہماری نظریں میانمار میں بجلی کی فراہمی کو قابل بھروسہ بنانے، اس کے عوام اور صنعتوں کو کافی بجلی دینے، اقتصادی نمو کو سہارا دینے اور معیار زندگی کو مجموعی طور پر بہتر بنانے میں مدد دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے پر لگی ہوئی ہیں۔” اے پی آر انرجی کے بارے میں اے پی آر انرجی بڑے پیمانے پر اور فوری بجلی حلوں میں رہنما عالمی ادارہ ہے، جو صارفین کو قابل بھروسہ بجلی تک فوری رسائی فراہم کررہا ہے جب بھی اور جہاں بھی انہیں ضرورت ہو۔ اے پی آر جدید، ایندھن موثر ٹیکنالوجی کے ساتھ صنعت کے پیش پیش تجربے کو ملاتا ہے تاکہ کلیدی بجلی گھر فراہم کرسکے جو فوری طور پر لگائے جاسکیں، ان میں مرضی کے مطابق تبدیلی لائی جا سکے اور بڑھایا جا سکے۔ افادہ عام اور صنعت دونوں شعبوں کے لیے خدمات پیش کرتے ہوئے اے پی آر انرجی دنیا بھر میں صارفین اور مقامی برادریوں کو بجلی کی پیداوار کے حل فراہم کرتا ہے، جس میں اس کا زور افریقہ، امریکین، ایشیا بحر الکاہل اور مشرق وسطی پر ہے۔ مزید معلومات کے لیے ادارے کی ویب سائٹ دیکھیںwww.aprenergy.com۔
ہبلوٹ نے بگ بینگ یونیکو فل میجک گولڈ کی رونمائی کردی: دنیا کی واحد خراش سے محفوظ سونے کی گھڑی
– یہ اب تک بنائی گئی خراش سے محفوظ ترین سونے کی گھڑی ہے: ایسا سونا جس کا متبادل صرف ہیرے ہیں – مشہور بگ بینگ کی 10 ویں سالگرہ کے جشن میں ہبلوٹ نے باسل ورلڈ سے ایک ہفتہ قبل آج بگ بینگ یونیکو فل میجک گولڈ کی رونمائی کی نیو یارک، 10 مارچ 2015ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ باکستان — یہ بہترین ملاپ ہے روایات کے احترام اور 21 ویں صدی کی تخلیق کا۔ 18 قیراط کی حیثیت سے مستند اور ہبلوٹ کے تیار کردہ دنیا کا واحد خراش سے محفوظ اور مشہور سونے میجک گولڈ اور بگ بینگ کے مشہور ڈیزائن کے ملاپ اور انہی کا ساختہ وقت نگار: یونیکو۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150310/180773 ریکارڈو گواڈیلوپ نے اعلان کیا کہ “دھاتوں کا ملاپ ہبلوٹ کی نہاد میں شامل ہے۔ چار سال قبل ہبلوٹ نے میجک گولڈ تخلیق کیا تھا جو دنیا میں خراش سے محفوظ واحد سونا ہے۔ آج بھی ہبلوٹ واحد برانڈ ہے جو یہ دھات پیش کرتا ہے، جس کی سختی 1,000 وکرز کے برابر ہے یعنی ‘معیاری’ 18 قیراط سونے سے دوگنی، جو صرف 400 وکرز ہوتی ہے۔” میجک گولڈ ایک شاندار دھات ہے جسے پیٹنٹ کا تحفظ حاصل ہے، سینٹرل آف فار پریشیئس میٹلز کنٹرول کی جانب سے 18 قیراط ہونے کی سند ملی ہوئی ہے۔ اسے ہبلوٹ نے نے ای پی ایف ایل (سوئس فیڈرل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی) کے ساتھ مل کر تیار کیا، اور اس مشہور دھات کو بنانے کے لیے کئی مہینوں تک عرق ریزی کے ساتھ کام کیا۔ نومبر 2011ء سے، جب میجک گولڈ کو عالمی ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیا گیاتھا، اب تک ہبلوٹ نے اپنی سفال گری اور انتہائی دباؤ کی دھاتوں کی ڈھلائی کے مرکز نیون مینوفیکچر میں اپنی جدید ٹیکنالوجی فاؤنڈری کی بدولت اس دھات کی پیداوار کے لیے خود کو تیار کیا ہے۔ جیسا کہ آپ کو پہلے سے معلوم ہوگا کہ یہ انقلابی دھات 24 قیراط سونے (فطرت کی بہترین دھات) اور جدید اعلی ٹیکنالوجی کی دھات کے تجربات کا ملاپ ہے۔ اس دھات سے تیار ہونے والے اجزاء ایک پیچیدہ عمل سے گزرتے ہیں: ایک بورون کاربائیڈ پاؤڈر کو اسی شکل کے سانچے میں تیار کیا جاتا ہے جیسی کہ آخری شکل درکار ہو، یعنی اس صورت میں گھڑی کا بیزل۔ اس کے بعد پہلے سے تیار شدہ پاؤڈر بہت زیادہ درجہ حرارت پر سخت کیا جاتا ہے جو اسے ایک سخت اور مسام دار ڈھانچہ بنا دیتا ہے۔ اس عمل کے بعد 24 قیراط سونے کو 3 فیصد پگھلے ہوئے مایع سونے میں انتہائی زیادہ درجہ حرارت پر جامد گیس کے سخت دباؤ کے ساتھ داخل کیا جاتا ہے جو مواد کو مساموں میں بھر دیتا ہے اور دونوں کے “ملاپ” سے میجک گولڈ تخلیق ہوتا ہے۔ اس متاثر کن نتیجے کے حصول کے لیے تعاون اور تحقیق کے تقریبا تین سال صرف ہوئے: ایک مکمل طور پر نئی قسم کا سونا، ایک ناقابل تغیر قیمتی دھات جو اپنی اصل خصوصیات برقرار رکھتی ہے۔ میجک گولڈ سے تیار کی گئی پہلی گھڑیاں باسل ورلڈ 2012ء میں انتہائی محدود بگ بینگ فیراری ایڈیشن
پال جی ایلنموساشی بحری جنگی جہاز کے ملبے کے براہ راست زیر آب دورے پیش کریں گے
بحیرۂسبویان، فلپائنز، 11 مارچ 2015ء/ پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — انسان دوست شخصیت اور کاروباری منتظم پال جی ایلن اور ان کی تحقیقی ٹیم جاپان کے بحری جنگی جہاز موساشی کے زیر آب ملبے کی براہ راست اسٹریم پیش کرے گی جو تاریخ کے معروف اور تکنیکی طور پر جدید ترین بحری جنگی جہازوں میں سے ایک تھا۔ اس کا آغاز 13 مارچ 2015ء بروز جمعہ کو 9 بجے صبح پی ایچ ٹی/10 بجے صبح جے پی ٹی ہوگا۔ یہ دورہ ڈوبنے والے جہاز کا پہلا مکمل نظارہ پیش کرے گا۔ ناظرین بحری جنگی جہاز کی ایک گھنٹے سے زیادہ کی خصوصی فوٹیج کا تجربہ اٹھائیں گے، جس میں جہاز کے اگلے اور پچھلے حصوں، اور کمان دار کا مرکزی برج شامل ہیں۔ دورہ اسی انتہائی جدید ریموٹآپریٹڈوہیکل (آر اووی) استعمال کرکے کیا جائے گا جو موساشی کی دریافت میں استعمال ہوئی تھی۔ موساشی 2 مارچ 2015ء کو پال جی ایلن کی زیر آب تحقیقی ٹیم نے دریافت کیا تھا۔ ٹیم نے چار ممالک کے تاریخی ریکارڈز، تفصیلی زیر سمندر مقام نگاری کے ڈیٹا اور جناب ایلن کی کشتی ایم/وائی آکٹوپس پر موجود جدید ٹیکنالوجی استعمال کیا ۔ یہ دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے 70 سال مکمل ہونے کا سال ہے، اور اس بحری جنگی جہاز کی دریافت بحری تاریخ کی تواریخ میں اہم سنگ میل ہے۔ پال جی ایلن کا بیان: “آٹھ سال کی تندہی کے ساتھ کی گئی تحقیق کے بعد موساشی کی تلاش میرے اور میری ٹیم کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل لمحہ تھا۔ ہم بحری تاریخ کے اس اہم جہاز کی تلاش میں کردار ادا کرنے پر بہت فخر محسوس کرتے ہیں اور بچ جانے والوں، اپنی جان دینے والوں کے اہل خانہ اور دنیا کے سامنے اسے پیش کرنے پر خوش ہیں۔” براہ راست اسٹریم تک کیسے پہنچیں: http://musashi.paulallen.com پر جائیں یا یوٹیوب پر: http://youtu.be/qNMmqagTt90 سوشل: #MusashiLiveہیش ٹیگ اور @VulcanInc کے ذریعے بات چیت کریں آرکائیو: لائیو اسٹریم کو http://www.paulallen.com/Musashi-Expeditionپر آرکائیو کیا جائے گا تاریخ: 13 مارچ 2015ء نوٹ: کیونکہ یہ ایک براہ راست موقع ہے اس لیے موسم ایک اہم عنصر ہے۔ موسم کی وجہ سے ہونے والی کسی بھی تاخیر پر PaulAllen.com پر اطلاع دی جائے گی۔ وقت: صبح 9 بجے پی ایچ ٹی، صبح 10 بجے جے پی ٹی (9 بجے شب ایڈی ٹی،12 مارچ 2015ء) کو شروع ہونے کے بعد تقریباً 1.5 سے 2 گھنٹے طویل اجازت: تمام ابلاغی و خبری اداروں کو یہ براہ راست اسٹریم نشر کرنے اور اسے اپنی ترجیحی زبان میں ترجمہ کرنے کی اجازت ہے۔ نشریات انگریزی میں پیش کی جائیں گی۔ رابطہ: [email protected]
شیک 2015ء- ایشیا بحر الکاہل خطے کا سب سے بڑا اور موثر ترین فیشن میلہ شنگھائی، چین منتقل
جدت طرازی اور اقدار کے فروغ کی رہنمائی کرتا ہو ا شنگھائی، 10 مارچ 2015ء/ پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — چین کا بین الاقوامی فیشن میلہ (شیک) ایشیا-بحر الکاہل خطے میں سب سے بڑا اور موثر ترین میلہ ہے۔ 23 واں چائنا بین الاقوامی فیشن میلہ (شیک2015ء) 8 سے 20 مارچ 2015ء تک شنگھائی ہونگ چیاؤ کاروباری علاقے میں نو تعمیر شدہ قومی ایگزی بیشن اینڈ کنونشنل سینٹر میں منعقد ہوگا۔ شیک 2015ء 100,000 مربع میٹرز کا احاطہ کرتا ہے، جس میں 21 ممالک اور خطوں کے 1,000 سے زیادہ برانڈز شامل ہوں گے۔ چین کی ملبوسات کی صنعت میں نقیب کی حیثیت سے شیک مسلسل جدت اختیار کرتا اور اپنی مجموعی وضع قطع، انداز اور کارگزاری میں بہتری لا رہا ہے جو صنعت اور مارکیٹنگ کی تبدیل ہوتی طلب پر انحصار کرتی ہیں۔ گزشتہ آٹھ اہم شعبوں کی بنیاد پر جیسا کہ مردوں کے ملبوسات، روزمرہ اور کھیلوں کے ملبوسات، خواتین کے ملبوسات، بچوں کے ملبوسات، چمڑے/پشمی اور زیریں ملبوسات، فیشن لوازمات، اس سے متعلقہ ذرائع اور غیر ملکی حصے، چار نئے علاقے، جس میں ان سگنیچر، فیوچر لنک، امپلسز اور سپیریئر فیکٹری شامل ہیں، شیک 2015ء میں لائے جائیں گے۔ شیک 2015ء میں چار نمائش-در-نمائش ہوں گی: بین الاقوامی جوتوں اور چمڑے کی مصنوعات کی نمائش (دی میکام شنگھائی اور اٹالین فیشن @ شیک) از اٹلی، “پری-ویو ان چائنا-2015ء” از کوریا، “پی ایچ ویلیو،” اور “شیک-ینگ بلڈ”شیک میں متوقع ہیں۔ مزید برآں، شریک 2015ء میں 20 فیشن کاروباری فورمز اور 20 سے زیادہ فیشن شوز ہوں گے، جو مختلف پہلوؤں سے، کثیر سطحی اور کثیر کارگزاری کی خدمات کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اسی دوران ملبوساتی کپڑے اور لوازمات کے لیے چین کا بین الاقوامی تجارتی میلہ (انٹرٹیکسٹائل) اور چین کا بین الاقوامی تجارتی میلہ برائے سوت و دھاگہ (یارن ایکسپو) اسی نمائشی مرکز میں شیک 2015ء کے ساتھ ہوں گے۔ تین مشترکہ نمائشیں صنعتوں کو بالائی اور نچلے دھارے پر منسلک کریں گی اور تعاون اور تکمیل کے ایک نئے باب کا آغاز کریں گی۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150304/179483
