کراچی:  زمبابوے کے خلاف ٹی20 اورایک روزہ سیریز میں فتح کے جھنڈے گاڑنے والی فاتح پاکستانی ٹیم کے کراچی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے۔ میڈیا کی جانب سے رابطہ کئے جانے کے باوجود شاہد آفریدی بات کئے بغیر ہی گھر روانہ ہوگئے۔زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی […]

کراچی( پی پی آئی ) حکومتی عدم دلچسپی کے سبب ایشین انڈر16 کوالیفائنگ فٹبال راﺅنڈ کا کراچی میں انعقاد خطرے میں پڑگیا۔ ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے پاکستان کو رواں سال اے ایف سی انڈر16 کوالیفائنگ راونڈ کی میزبانی سونپی۔ چارماہ پہلے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پیپلز فٹبال اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ […]

ہرارے: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا افتتاحی ٹیسٹ میچ آج (منگل)سے شروع ہو گا۔ دونوں ٹیمیں دوپہر ایک بجے اِن ایکشن ہوں گی۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں نے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ دونوں اسکواڈز نے فتح اپنے نام […]

میرپور خاص: میرپور خاص کی سیاسی ومذہبی ، سماجی رہنماﺅں اور ٹرک اونرز ایسوسی ایشن نے حالیہ پیڑول مصنوعات میں اضافہ مستر د کرتے ہوئے شدید مذمت کی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق حکومت کی جانب سے پیڑولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے کو جماعت اسلامی ، سماجی تنظیموں اور […]

سبی: تےن سال سے بند چلتن اےکسپرےس کی بحالی کے اقدامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق بلوچستان کی عوام کی سفری مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے تےن سال سے زائدعرصے سے بندکوئٹہ سے لاہور براستہ ڈےرہ غازی خان چلنے والی مسافر […]

حیدر آباد:  ملک بھر کے محنت کش 4ستمبر کو مہنگائی ،لوڈ شیڈنگ نجکاری اور کم اجرتوں کے خلا ف احتجاج کریں گے ۔پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے ملک گیر سمینار منعقد ہ اسلام آباد پریس کلب کے فیصلے کے مطابق ملک بھر کے محنت کش 4ستمبربروز بدھ کو مہنگائی، لوڈشیڈنگ ، […]

حیدر آباد: جمعیت علماءپاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ 7ستمبرکو یوم تحفظ ختم نبوت منایا جائے گا۔جمعیت علماءپاکستان یوم تحفظ ختم نبوت ﷺکے سلسلے میں ملک بھر میں کانفرنسیں ،جلسے ،جلوس ،اجتماعات اور ریلیاں نکالی جائیں گی ۔ 7ستمبر1974ءکوقائد ملت اسلامیہ امام شاہ احمد […]

اوباڑو: محکمہ سوشل ویلفیئر کے جو افسران غفلت کا مرتکب ہو ںگے ا ن کے خلاف کارروائی ہوگی ۔ محکمہ سوشل ویلفیئر عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہے اس میں جو افسران اپنے فرائض میں کوتاہی کریں گے ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، اس سلسلے میں کچھ […]

میرپور خاص (پی پی آئی) ایف آئی اے اور سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس چوری کرنے والے سی این جی پمپ پر چھاپہ مارا ، سی این جی پمپ سیل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق میرپورخاص حیدر آباد روڈ بس ٹرمینل کے قریب واقع کرسٹل سی این جی […]

لاہور:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے اگر ڈی آر ایس مکمل ٹیکنالوجی کے بغیر استعمال نہیں ہو سکتا تو اسے ختم کردینا ہی بہتر ہوگا کیونکہ ڈی آر ایس نے امپائرز کا اعتماد بکھیر کر رکھ دیا ہے۔انضمام الحق نے ایک انٹرویو میں کہا کہ […]