زیورخ: دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے اپنے ٹائٹلز میں ایک اور اضافہ کر لیا۔ چھ بار کے اولمپک چیمپئن نے سوئٹزرلینڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ایک سو میٹر ریس جیت لی۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں ہونیوالی ڈائمنڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے ہوئے۔ ایک سو […]

لوزانے( پی پی آئی )انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہاکی چیمپئنز چیلنج ون2014 کے میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔مینز اور ویمنز ایونٹ کے مقابلے ملائیشین ہاکی کنفیڈریشن اور اسکاٹش ہاکی کو دیئے گئے ہیں ۔ہاکی کا یہ انٹرنیشنل ایونٹ ہر دوسال بعد منعقد کیا جاتا ہے ۔ مینز ایونٹ […]

ٹھٹھہ: صوبائی وزیر صحت و بلدیات سید اویس مظفر نے ٹھٹھہ سول اسپتال کا دورہ ، گھارو میں آر او پلانٹ کا افتتاح کر لیا۔صوبائی وزیر صحت نے ٹھٹھہ سول اسپتال کو اچانک دورہ کیا اور طبی سہولیات کی عدم دستیابی اورصفائی ستھرائی کی صورت حال پر شدید برہمی کا […]

کولراڈو( پی پی آئی )امریکہ کے ٹی جے وین نے یو ایس پرو چیلنج سائیکل ریس کا فائنل مرحلہ جیت لیا،آخری مرحلے میں حادثے کا شکار ہونیوالے دو رائیڈرز کو ریٹائر بھی ہونا پڑا۔امریکی ریاست کولراڈو میں ہونیوالی ریس کا فائنل مرحلہ چودہ کلو میٹر کے فاصلے پر مشتمل تھا […]

ہرارے ( پی پی آئی )زمبابوے میں کرکٹ کا وجود خطرے میں پڑگیا، قرضوں میں گھرے کرکٹ بورڈ کیلئے معاملات چلانا مشکل ہوگیا۔ سابق وزیر کھیل ڈیوڈ کولٹارٹ نے کہا ہے کہ اس وقت زمبابوین کرکٹ بورڈ 15 سے 18 ملین ڈالر کا مقروض ہے اور ملک میں کھیل کی […]

لاہور ( پی پی آئی )ڈومیسٹک سیزن کیلئے قذافی سٹیڈیم میں 16 وکٹیں پرانی طرز پر بنائی گئی ہیں جبکہ ایک وکٹ آسٹریلوی طرز پر باﺅنسی بنائی گئی ہے۔ اس کی تیاری کیلئے لوہے اور بجری کے کنکریٹ تیار کر کے اس کے اوپر مٹی ڈال دی گئی ہے اس […]

سبی(پی پی آئی)نواب اکبر خان کی ساتویں برسی کے موقع پر سبی سمیت دیگر علاقوںمیں مکمل شٹر ڈاﺅن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی جبکہ مختلف علاقوںمےںقرآن خوانی اور لنگر تقسیم کیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق نواب اکبرخان بگٹی کی ساتویں برسی سبی سمےت بلوچستان بھر مےںعقےدت واحترام سے منائی […]

جمہوریہ چیک ( پی پی آئی )اسپین کے مارک مارکیوز نے جمہوریہ چیک میں ہونے والی موٹو جی پی جیت لی۔ اسپینش رائیڈر نے چیمپئن شپ ٹیبل پر برتری مزید مستحکم کرلی ہے۔اسپینش رائیڈر مارک مارکیوز کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جمہوریہ چیک میں بھی جاری رہا۔ مارکیوز نے سیزن […]

نیویارک ( پی پی آئی )یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا نیویارک میں آغاز ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں دنیا کے نامور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔۔ یو ایس اوپن ٹینس کے مینز سنگلز میں برطانیہ کے اینڈی مرے اور ویمنز میں امریکہ کی سرینا ولیمز ٹائٹل کا دفاع کریں گی۔روس کی […]

ہرارے( پی پی آئی )پاکستان کو ون ڈے فارمیٹ میں بھی زمبابوے پر واضح برتری حاصل ہے۔زمبابوے گرین شرٹس کے خلاف آج تک کوئی ون ڈے سیریز نہیں جیت سکا ہے۔پاکستان ون ڈے کا عالمی چیمپئن رہ چکا ہے اور زمبابوے آئی سی سی کا کوئی بھی بڑا ٹائٹل اپنے […]