پیراگوئے: ارجنٹائن نے فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائرمیچ میں پیراگوئے کو 5-2سے شکست دیدی ۔ارجنٹائن ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے دوگو ل کرکے اپنی ٹیم کی کامیابی کو یقینی بنایا۔ اس فتح کے بعد ارجنٹائن نے فٹبال ورلڈ کپ 2014کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے ۔ارجنٹائن کی طرف سے دیگر تین […]
لند: برطانوی ٹینس اسٹار اور ومبلڈن چیمپئن اینڈی مرے نے ذاتی مینجمنٹ کمپنی قائم کردی ۔برطانیہ نے ومبلڈن چیمپئن شپ کا ٹائٹل 77سال کے بعد جیتا اسی مناسبت سے اینڈ ی مرے نے اپنی کمپنی کانام 77رکھا ہے ۔اینڈی مرے نے سات جولائی کو سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو […]
کراچی: سندھ کے وزیر صحت و بلدیات سید اویس مظفر نے محکمہ صحت میں ڈیوٹی پر نہ آنے والے9 ڈاکٹروں کو معطل جبکہ 11 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کر دی ۔ معطل کئے جانے والے 9 ڈاکٹروں کے کیس نیب اور اینٹی کرپشن میں بھی بھیجے […]
پشاور : قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں کھیلی جانیوالی تیسری خیبر پختونخواویمنز سکواش چیمپئن شپ میں پشاور، مردان، بنوں اور ایبٹ آباد کی 16کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔ پہلے روز کھیلے گئے میچز میں پشاور کی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور حریفوں کو مات دی۔ چیمپئن شپ […]
حیدرآباد: اےڈمنسٹرےٹر حےد را ٓبا د مےونسپل کارپورےشن سےد بر کا ت رضوی نے نا قص کارکردگی پر چےف سےنٹری انسپکٹر اور مقدم کومعطلی ا ور جو اب طلبی کے احکا ما ت جا ری کر دئےے۔ ان کا کہنا تھا کہ صحت و صفا ئی کے سلسلے مےں کو […]
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے لاہور میں پی سی بی حکام سے ملاقات کی اور دانیش کنیریا کیس کے حوالے سے مواد بورڈ کو جمع کرا دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد اور قانونی مشیر تفضل رضوی […]
بنکاک : عالمی چیمپئن محمد آصف سام سنگ سکس ریڈ ورلڈ اسنوکر چمپیئن شپ میں مسلسل تیسرا میچ ہارگئے۔ ماجد علی کوبھی اپنے دوسر ے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تھائی لینڈ کے شہربنکاک میں جاری ایونٹ میں پاکستانی کیوئیسٹس اب تک فتح سے محروم ہیں۔ ایونٹ کے دوسرے […]
جوہر بار: سلطان جوہرکپ جونئیرہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ افتتاحی میچ پاکستان اورکوریا کے درمیان کھیلا جائیگا۔ منتظمین کے مطابق ٹورنامنٹ بائیس سے انتیس ستمبرتک ملائیشیا کے شہرجوہربارومیں کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ میں میزبان ملائیشیا سمیت پاکستان، کوریا، بھارت، ارجنٹائن اورانگلینڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ افتتاحی میچ […]
کراچی : جسقم کے سابق چیئر مین بشیر خان قریشی کی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کیخلاف منگل کے روز ہڑتال کی کال پراندرون سندھ کے اکثر اضلاع میں شٹر بنداور پیہ جام ہڑتال کی گئی ۔ اندرون سندھ کے اضلاع لاڑکانہ ،گھوٹکی ،ٹھٹھہ، بدین،خیرپور،جام شورو،کوٹری اور دیگر اضلاع میں جسقم […]
سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے آئندہ سیزن میں 12 فرسٹ کلاس آزمائشی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کو مصنوعی روشنیوں میں کرانے کا اعلان کر دیا۔پاکستان کے بعد اب آسٹریلیا آزمائشی طور پر ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز منعقد کرائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹرز یونین نے فاسٹ ٹیسٹ میچز […]
