آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ آج (بدھ ) 26ویں سالگرہ منائیں گے

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر پاکستانی نژاد بلے باز عثمان خواجہ آج (بدھ ) اپنی 26سالگرہ منائیں گے ۔ عثمان خواجہ 18دسمبر 1986کو اسلام آباد میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے اب تک 9ٹیسٹ ،3ایک روزہ اور 28ٹی ٹوئنٹی میچوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے ۔ ٹیسٹ میچوں میں اب تک عثمان نے 377رنز اسکور کیے ہیں جبکہ ون ڈے میں صرف 14رنز بناسکے ہیں ۔ ٹی 20کیرئیر میں وہ اب تک 562رنز اسکور کرچکے ہیں ۔

Next Post

پشاور ہائیکورٹ : بجلی کے بلوں پر فیول ایڈجسمنٹ سرچارج غیر قانونی قرار

Tue Dec 17 , 2013
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسمنٹ سرچارج کو غیر قانونی قرار دے دیا،ایک ماہ کے اندر صارفین کو پے منٹ واپس کرنے کی ہدایات جاری کردی ۔پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس نثار حسین پر مشتمل دو رکنی بینج نے فیول ایڈجسٹمنٹ کیس کی سماعت کی ، سماعت کے دوران اپنے ریمارکس […]