اٹلی :سابق آئرش فارمولا ون ڈرائیور ایڈی کو چھ ماہ قید کی سزا

میلان: شمالی آئرلینڈ کے سابق فارمولا ون ڈرائیور ایڈی ارون کو اٹلی کے شہر میلان کے ہالی وڈ نائٹ کلب میں ہنگامہ آرائی کرنے پر اطالوی عدالت نے چھ ماہ قید کی سزا سنادی ہے ۔ایڈی کا دسمبر 2008میں کلب کے وی آئی پی سیکشن میں میلان کے سابق میئر کے بیٹے گبرائیل موراٹی کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا ۔

Next Post

اپنے کیرئیر کا آخری حصہ بارسلونا میں ہی گزارنا چاہتا ہوں : لیونل میسی

Sat Jan 11 , 2014
بارسلونا: ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کیریئر کا باقی ماندہ وقت بارسلونا کلب میں ہی گزارنا چاہتے ہیں ۔میسی نے زخمی ہونے کے باعث دوماہ کے وقفے کے بعد میچ میں شرکت کی اور گیٹاف کے خلاف دو گول کرکے شاندار واپسی کی ۔میسی کا مزید کہنا تھا کہ وہ بارسلونا کے […]