سابق بھارتی کرکٹر وشواناتھ رام چندر باندرے انتقال کرگئے

ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر وشواناتھ رام چندر باندرے 77 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ انہوں نے 28 فرسٹ کلاس میچوں میں حصہ لیا۔ 638 رنز بنائے اور 40 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کرنے میں کامیاب رہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس موقع پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

Next Post

فیفا ورلڈ کپ : برازیل میں ہوٹل کے کرایوں میں 3گنا تک اضافہ

Mon Jan 13 , 2014
ریو ڈی جنیرو: برازیل میں 2014کے فیفا ورلڈ کپ کے پیش نظر ہوٹل مالکان نے اپنے کرایوں میں 3گنا اضافہ کرلیا ۔برازیل کے 12شہروں میں فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں تو دوسری طرف ان شہروں میں ہوٹل کے کرایوں میں دو سے تین گنا تک اضافہ ہوگیا ہے ۔برازیل ہوٹل منیجنگ ایسوسی ایشن کے مطابق ریوڈی […]