سابق زمباوین کپتان ہیتھ اسٹریک نے کرکٹ اکیڈمی قائم کردی

ہرارے: سابق زمباوین کپتان ہیتھ اسٹریک نے نوجوان کھلاڑیوں کو تربیت دینے کے لئے کرکٹ اکیڈ می قائم کردی ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے ملک کیلئے مستقبل میں باصلاحیت کرکٹرز تیار کرنا چاہتے ہیں ۔اسٹریک کا اس موقع پر کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران جو کچھ سیکھا وہ نوجوان نسل تک منتقل کرنا چاہتے ہیں ۔

Next Post

دبئی ٹیسٹ : جے وردھنے نے 9کیچ پکڑ کر کامران اکمل کا ریکارڈ توڑ دیا

Mon Jan 13 , 2014
دبئی: سری لنکن کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر پرسنا جے وردھنے نے دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف میچ میں 9کیچ لے کر پاکستانی وکٹ کیپر کامران اکمل کا ریکارڈ توڑ دیا ۔جے وردھنے نے پہلی اننگز میں چاراور دوسری اننگز میں 5کیچ پکڑے ۔ اس سے قبل پاکستانی وکٹ کیپر کامران اکمل نے 2009میں گال ٹیسٹ میں 7کیچ اور […]