سچن ٹنڈولکر 4فروری کو ’بھارت رتنا ‘ایوارڈ وصول کریں گے

نئی دہلی: بھارت کے لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو آئندہ ماہ 4فروری کو بھارت کے اعلیٰ سویلین ایوارڈ ”بھارت رتنا “ سے نوازا جائے گا ۔ بھارت کے صدر ڈاکٹر پراناب مکھرجی سچن ٹنڈولکر کو ایوارڈ پیش کریں گے ۔ لٹل ماسٹر یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے سب سے کم عمر اور پہلے اسپورٹس پرس بن جائیں گے ۔

Next Post

بھارت کی ہاکی ٹیم اذلان شاہ ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئی

Sat Jan 18 , 2014
نئی دہلی: بھارت ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری نریندر بٹرا نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم رواں سال ملائیشیا میں ہونے والی 23ویں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے گی ۔نریندر بٹرا کے مطابق کوچ اور ڈائریکٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ رواں سال ہالینڈ میں ہونے والا عالمی کپ بھارت کے لئے زیادہ اہم ہے اس لئے […]