پی سی بی چیئرمین ذکاءاشرف نے قانونی مشیر تفضل رضوی کو معطل کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاءاشرف نے قانونی مشیر تفضل رضوی کو عہدے سے معطل کردیا۔ تفضل رضوی نے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کو خط لکھا تھا کہ ذکاءاشرف کے بطور چیئرمین بحالی کے فیصلے میں چند قانونی پیچیدگیاں ہیں اور پی سی بی اس ے متعلق وزیراعظم سے ہدایات طلب کرے ۔ تفضل رضوی کے خط کے بعد ذکاءاشرف نے انہیں معطل کردیا ۔

Next Post

ارجنٹائن ڈاکار ریلی : 12ویں مرحلے میں پیٹر ہانسل اور مارک کوما کی کامیابی

Sat Jan 18 , 2014
بیونس آئرس: ارجنٹائن ڈاکار ریلی کے بارہویں مرحلے فرانس کے پیٹر ہانسل نے کار جبکہ اسپینش رائیڈر مارک کوما نے بائیک ایونٹس میں برتری حاصل کر لی۔ ارجنٹائن میں جاری ڈا کار ریلی کے بارہویں مرحلے میں بھی سنسنی خیز مقابلے ہوئے۔ دفاعی چیمپئن فرانسیسی ڈرائیوراسٹیفن پیٹر ہانسل نے شاندار کم بیک کیا۔ وہ بارہویں مرحلے میں مقررہ فاصلہ تین […]