ریو ڈی جنیرو: امریکی پاپ گلوکارہ جنیفر لوپز اور ریپرپٹ بل فیفا ورلڈ کپ 2014کا آفیشل گانا تیار کریں گے ۔ برازیلین گلوکارہ کلاڈیالیٹ بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گی ۔ گانے کے بول وی آر ون اولا اولا رکھے گئے ہیں ۔ تمام فنکار میگا ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں بھی پرفارم کریں گے ۔نغمے کو جلد ریلیز کیا جائے گا ۔
Next Post
سندھ گیمز کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 29جنوری کو ہوگا
Fri Jan 24 , 2014
کراچی: سندھ گیمز کے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس نثار احمد کھوڑو کی صدارت میں 29جنوری کو سندھ اسمبلی کی بلڈنگ میں ہوگا ۔ اجلا س میں ڈویژنل اولمپک ایسوسی ایشنز کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،میرپور خاص اور لاڑکانہ کے صدور اور سیکریٹریز کو مدعو کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں سندھ گیمز کی تاریخوں کا اعلان ،بجٹ کی منظوری کے علاوہ […]
