ہرارے: زمبابوین کرکٹرز کی طرف سے ڈومیسٹک کرکٹ میں معاوضو ں کی وجہ سے جاری ہڑتال ختم ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ۔ کھلاڑیوں سے بورڈ کے حکام نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ آئندہ 10روز میں تمام کھلاڑیوں کو واجبات کی ادائیگی کردیں گے جبکہ بنگلہ دیش میں شیڈول ٹی 20ورلڈ کپ کی تیاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مارچ میں تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا ۔
Next Post
روس ٹیلر 10سنچریاںبنانے والے دوسرے کیوی کرکٹر بن گئے
Sat Feb 1 , 2014
ویلنگٹن: مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز روس ٹیلر انٹرنیشنل ون ڈے کرکٹ میں 10سنچریاں مکمل کرنے والے نیوزی لینڈ کے دوسرے بلے باز بن گئے ۔ ٹیلر نے یہ اعزاز بھارت کیخلاف سیریز کے آخری ون ڈے میں شاندار سنچری اسکور کرکے حاصل کیا ۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے […]
