میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ میں شائقین کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

سڈنی: انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شائقین نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے ریکارڈ قائم کردیا ۔ یہ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کے مجموی سیزن میں اس گراﺅنڈ میں شائقین کی آمد کا نیا ریکارڈ ہے ۔ آسٹریلوی بورڈ کی طرف دے جاری شدہ ایک اعلامئے کے مطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کو دیکھنے کے لئے 64ہزار 385شائقین نے ایم سی جی کا رخ کیا جس سے سیزن میں مجموعی حجم 16لاکھ 36ہزار 292تک پہنچ گیا ۔

Next Post

محسن خان کا قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست دینے کافیصلہ

Mon Feb 3 , 2014
کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان نے قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کے لئے باقاعدہ درخواست دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ خصوصی بات چیت میں محسن خان کا کہنا تھا کہ ذاتی ٹریک ریکارڈ کی وجہ سے انہیں ہیڈ کوچ کی آسامی کے دیگر امیدواروں پر برتری حاصل ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ بحیثیت کوچ انہوں نے مختصر عرصے […]