سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز کا دورہ سندھ ملتوی،نواز شریف کیساتھ عمرے کی ادائیگی کیلئے چند روز میں لندن روانگی متوقع

کراچی (پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا دورہ سندھ ملتوی کردیا گیا ہے کیونکہ وہ آئندہ چند روز میں لندن روانہ ہوں گی،پی پی آئی کے مطابق وہ لندن سے اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ عمرے کے لیے سعودی عرب پہنچیں گی۔