تیز ترین چینی خاتون ایتھلیٹ سرمائی اولمپکس سے دستبردار ہوگئیں

سوچی: چین سے تعلق رکھنے والی دنیا کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ یوجینگ کولہے میں چوٹ کی وجہ سے سوچی سرمائی اولمپکس سے دستبردار ہوگئیں ۔ 28سالہ یوجینگ نے ایڈلر ایرینا میں خواتین کی 500میٹر اور 1000میٹر کی دوڑ میں حصہ لینا تھا ۔ انٹرنیشنل اسکیٹئنگ یونین کے ترجمان کیبالکو نے تصدیق کی ہے کہ یوجینگ زخمی ہونے کے باعث مقابلے میں حصہ نہیں لیں گی ۔

Next Post

آکلینڈ ٹیسٹ : بھارت کو فتح کے لئے 320رنز درکار

Sat Feb 8 , 2014
آکلینڈ: آکلینڈ ٹیسٹ کا تیسرا روز بلے بازوں کے لیے تباہ کن رہا، مجموعی طورپر 17 وکٹیں گرگئیں۔ بھارت کے202 پر آﺅٹ ہونے کے بعد کیوی ٹیم105رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ایڈن پارک آکلینڈ میں بھارت نے اپنی پہلی نا مکمل اننگ 130 رنز چار وکٹ پر شروع کی۔ بقیہ 6 کھلاڑی اسکور میں72 رنز کا اضافہ کرسکے۔ اور پوری ٹیم […]