پاکستانی ایتھلیٹس کے اعزاز میں امریکی قونصل خانے میں تقریب کا انعقاد

کراچی: ایشیا پیسیفک اسپیشل اولمپکس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پاکستانی ایتھلیٹس کے اعزاز میں امریکی قونصل خانے میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں امریکی قونصلر جنرل مائیکل ڈاڈمین نے کامیاب ایتھلیٹس میں اسناد تقسیم کیں ۔تقریب میں خصوصی بچوں نے سندھ گیتوں پر ٹیبلوز پیش کیے جس نے امریکی قونصل خانے کے افسران کو بھی رقص پر مجبور کردیا ۔

Next Post

سوچی اولمپکس:میڈلز ٹیبل پر نارروے پہلی پوزیشن پر براجمان

Thu Feb 20 , 2014
سوچی: سوچی اولمپکس میں ناروے نے ایک مرتبہ پھر جرمنی کو پیچھے دھکیلتے ہوئے میڈل ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔سوچی میں جاری گیمز کے لے بابزایونٹ میں کینیڈین ایتھلیٹس کی پرفارمنس شاندار رہی۔کیلی اور موئسے نے تین منٹ 50 اعشاریہ چھ ایک وقت کے ساتھ گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔بیتھلون مکسڈ ریلے میں مقابلہ انتہائی دلچسپ رہا۔ ایتھلیٹس […]