سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد میں کسی بھی ریلی، اجتماع یا خطاب کی اجازت نہیں: اسلام آباد پولیس

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اسلام آباد پولیس نے ایک بار پھر خبر دار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے اور اسلام آباد میں کسی بھی ریلی، اجتماع یا خطاب کی اجازت نہیں ہو گی۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق اسلام آباد کی طرف احتجاج کی کال دینے والوں سے گذارش ہے کہ نقص امن کا باعث نہ بنیں، اسلام آباد پولیس قیام امن عامہ کے لیے کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق احتجاج کیلئے اکسانے والے افراد کی معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔ قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔