کراچی: ٹاپ سیڈ حمزہ طارق نے محمد فہد کو دو کے مقابلے میں چار فریم سے ہراکرچھٹی قومی جونیئررینکنگ چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ کراچی میں کھیلے جانے والے پری کوارٹرفائنل میں سینئر کے قومی چیمپئن حمزہ طارق نے سندھ کے محمد فہد کو مات دی۔ پنجاب کے حمزہ کی جیت کا اسکور11-73،60-71، 24-81، 22-55، 129-73 رہا۔ خیبر پختون خوا ہ کے محمد رفیق نے بلوچستان کے محمد ابراہیم کو چار ایک سے آوٹ کلاس کیا۔ عامر طارق، ماجد علی، عبدالرھیم، حارث ندیم، نعمان اقبال اور محدم فہیم نے ابھی اپنے میچز جیت کرکوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔
Next Post
ڈومیسٹک کرکٹ میں فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
Wed Feb 19 , 2014
لاہور: پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں میچ فکسنگ الزامات کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی بنادی۔ راول پنڈی میں11فروری کوسیالکوٹ اور کراچی ڈولفنزکے درمیان کھیلے گئے میچ کو سابق ٹیسٹ کرکٹرباسط علی نے فکس قرا دیا تھا۔ الزام کو ابتدائ میں توپاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے مسترد کردیا تھا لیکن اب اس حوالے […]
