شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میئر کراچی کے الیکشن کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر

کراچی(پی پی آ ئی) جماعت اسلامی کے ڈپٹی میئر کے امیدوار سیف الدین نے بھی میئر کراچی کے الیکشن کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔میئر کراچی کے الیکشن کیخلاف درخواست جماعت اسلامی کے ڈپٹی میئر کے امیدوار سیف الدین نے دائر کی، درخواست میں حکومت سندھ، الیکشن کمیشن، مرتضیٰ وہاب اور سلمان عبداللہ مراد کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست کے متن کے مطابق بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا میئر کی نشست پر منتخب ہونا آئین و قانون کے خلاف ہے، غیر منتخب افراد کو میئر یا چیئرمین منتخب کروانا آئین کے آرٹیکل 140 اے کی خلاف ورزی ہے۔بلدیاتی الیکشن کے پہلے دو مرحلے بلدیاتی ایکٹ 2013کے تحت مکمل ہوئے، اس ایکٹ کے تحت غیر منتخب افراد کو چیئرمین یا میئر منتخب نہیں کیا جا سکتا، 24 مئی 2023کو جاری کیا گیا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دیا جائے۔