کراچی (پی پی آئی)کراچی کے 5اضلاع کی 8یونین کونسلوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات اتوار کو ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق شرقی،جنوبی،وسطی،ملیر اور کیماڑی اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے121پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں،42 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 72 حساس قرار دے دیے گئے۔شہر کی 3 یوسی، 2 وائس چیئرمین 4 وارڈ کی نشستوں پر انتخاب ہوگا جس میں کل 2 لاکھ 6 ہزار 686 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
Next Post
کوئٹہ:غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف آپریشن، 620افرادگرفتار
Sun Nov 5 , 2023
کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن کیا گیا جس میں مختلف علاقوں سے620 افراد گرفتار کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق سٹی ڈویژن سے 116، قائد آباد ڈویژن سے 62، صدر ڈویژن سے 323اور سریاب ڈویژن سے 119تارکین وطن گرفتار کیے گئے ہیں۔کوئٹہ سے گرفتار ہونے والے تمام غیرملکی تارکین وطن کو ملک […]