شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کنڈیارو میں تیز رفتاری کے باعث مسافر وین الٹنے سے 8 مسافر زخمی

کنڈیارو(پی پی آئی)  نوشہرہ فیروز کے علاقے کنڈیارو میں مسافر وین الٹنے سے 8 مسافر زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈالی موری کے مقام پر پیش آیا، مسافر وین تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، بس میں خواتین اور بچے بھی سوار تھے۔ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ حادثے میں تمام زخمی افراد کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ان کا علاج و معالجہ کیا جارہا ہے۔ ENDS-PPI