شہر قائد میں پریشر ہارن اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

کراچی(پی پی آئی)کراچی ٹریفک پولیس کوپریشر ہارن اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف موثر آپریشن کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ کراچی کے فضائی آلودگی والے شہروں میں شمولیت کا حکومت نے  نوٹس لے لیا ہے کیونکہ شہر قائد میں ماحولیاتی آلودگی بڑھ رہی ہے جبکہ گاڑیاں انتہائی دائیں ہاتھ چل کر ٹریفک مسائل بھی پیدا کر رہی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق ٹریفک حکام نے کہا کہ ایسی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کو مزید تیز کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان میں پہلی بار موبائل فون کے صارفین کی تعداد میں کمی

Fri Apr 19 , 2024
 کراچی(پی پی آئی)کستان میں 6 سال بعد پہلی بار 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ 2023 کے دوران سیلولر سبسکرپشنز میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے، پی پی آئی کے مطابق موبائل فون صارفین کی تعداد گزشتہ برس 19 کروڑ 46 لاکھ رہ گئی تھی جو 2022 میں […]