دنیاکے آلودہ ترین شہروں میں کراچی9ویں نمبرپر

کراچی(پی پی آئی)ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی شہرکافضائی معیارخراب ہے اور دنیاکے آلودہ ترین شہروں میں کراچی نویں نمبرپرآگیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ائیر کوالٹی انڈیکس کا کہنا ہے کہ ہوامیں آلودہ ذرات کی مقدار117پرٹیکیولیٹ میٹرزریکارڈکی گئی۔

Latest from Blog