کراچی کلفٹن میں چھت سے گرکر نوجوان جاں بحق

کراچی 02جنوری(پی پی آئی)کراچی کلفٹن میں 2 تلوار چورنگی پر ڈاکٹر پلازہ  میں دوران کام چھت سے گرکر 27 سالہ عرفان جاں بحق ہوگیا، چھیپا ٹرسٹ کے مطابق 27 سالہ عرفان کی نعش  ضابطہ کی کارروائی کیلئے اسپتال پہنچائی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

منیجنگ ڈائریکٹر،لیڈا منصور احمدکو ڈپٹی کمشنر حب کا اضافی چارج تفویض

Thu Jan 2 , 2025
کوئٹہ، 02 جنوری (پی پی آئی)منیجنگ ڈائریکٹر،لیڈا  منصور احمدکو ڈپٹی کمشنر حب کے عہدے کا  اضافی چارج  سونپا گیا ہے۔ 02 جنوری 2025 کو محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت بلوچستان کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ “مجاز اتھارٹی یعنی (وزیراعلیٰ بلوچستان) کی پیشگی منظوری سے ڈپٹی کمشنرحب کے عہدے کا چارج، منصور احمدمنیجنگ ڈائریکٹر، لیڈا […]