سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جام شورومیں مسافر کوچ کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

جام شورو 11جنوری(پی پی آئی)مسافر کوچ کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی ٹرسٹ کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے جامشورو سندھ الاجی کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، جس پر سوار دونوں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ مسافر کوچ لاڑکانہ سے کراچی جا رہی تھی، جسے مقامی پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ مرنے والے دونوں نوجوانوں کی لاشیں قریبی ہسپتال منتقل کردی گئیں۔دوسری جانب پولیس نے قانونی کارروائی کا ا?غاز کردیا اور گرفتار ڈرائیور سے تفتیش کی جارہی ہے۔