ہاربر سٹی ہانگ کانگ میں گوگل کے ٹاپ ٹرینڈز والا مقام نامزد

ہانگ کانگ، 18 دسمبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– گوگل نے سرچ میں سال بھر کے رحجانات کو بیان کرتے ہوئے 2015ء میں مقامی منازل کے لیے ہانگ کانگ کے سب سے بڑے شاپنگ مال ہاربر سٹی کو ٹاپ ٹرینڈنگ موبائل سرچز میں نمبر ایک قرار دیا ہے۔ ہانگ کانگ کے مرکزی سیاحتی علاقے سم شا سوئی میں واقع مال موبائل پر سرفہرست ٹرینڈنگ سرچ کی ورڈز میں چھٹے نمبر پر رہا۔ نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ “ہاربر سٹی” ہانگ کانگ میں گزشتہ 12 ماہ میں موبائل پر سب سے زیادہ تلاش کیا گیا مقام تھا۔ ہاربر سٹی 1966ء میں اپنے آغاز کے وقت ہانگ کانگ کا پہلا بڑے پیمانے پر بنایا گیا شاپنگ مال تھا۔

The city’s largest shopping mall was named by Google’s Year in Search as number one in the Top Trending Mobile Searches for Local Destinations of 2015.

http://photos.prnasia.com/prnvar/20151217/8521508671-a

سرچ انجن کی درجہ بندی میں ہاربر سٹی پہلے نمبر پر رہا جبکہ یہاں قائم تین ریسٹورنٹس – لیڈی ایم، ہاؤس آف جاسمین اور کافی اکیڈمکس- بھی موبائل سرچ میں تین ابھرتے ہوئے مقامات میں بالترتیب تیسرے، چھٹے اور آٹھویں نمبر پر رہے۔

گوگل نے مشاہدہ کیا کہ ہاربر سٹی میں انعامات اور تقریبات کی اقسام، جیسا کہ “ویئرز ویلی؟” اور گوگل پلے گیم ویک، بلاشبہ مال کو سرفہرست مقام بنانے میں مدد دی۔ مال اس وقت ہانگ کانگ کے ڈزنی لینڈ کی 10 ویں سالگرہ کے جشن میں کرسمس پریزنٹیشن چلا رہا ہے۔

The Christmas decoration at Harbour City has long been a favorite photo spot among locals and visitors.

ہاربر سٹی کے بارے میں
نمایاں مقام پر 2 ملین مربع فٹ پر پھیلا ہاربر سٹی ہانگ کانگ میں سب سے بڑا اور رنگارنگ شاپنگ مال ہے۔ ہاربر سٹی خوبصورت وکٹوریا ہاربر کے ساتھ ہانگ کانگ کے قلب میں واقع ہے اور شاپنگ، ڈائننگ، تفریح اور سیرسپاٹے کی وسیع اقسام پیش کرتا ہے۔ ہاربر سٹی نے ہانگ کانگ کے سب سے بڑے مال اور اہم ترین پرکشش جگہ کی حیثیت سے اپنا مقام مضبوط کرلیا ہے۔

http://photos.prnasia.com/prnvar/20151217/8521508671-b

تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20151217/8521508671-a
تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20151217/8521508671-b

Latest from Blog