چین کے روایتی لیکوئرکلچر کا تجربہ — شان ژی ژی فنگ لیکوئر گروپ میں بین الاقوامی صحافیوں کی شرکت

باؤجی، چین، 20 اکتوبر،2019 / ژنہوا۔ ایشیاء نیٹ /– 15 اکتوبر کو کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے چیف برائے چین کے نمائندے جناب سن نے شان ژی ژی فنگ لیکوئر میں” لیکوئر کی جھاگ “کی کارکردگی دیکھتے ہوئے کہا کہ ٹمبلنگ لیکوئر کی جھاگ کا مشاہدہ کرکے صرف ایک سٹینلیس سٹیل کنٹینر اور کچھ پانی کے ساتھ لیکوئر بنانے والا 0.1% v/v سے کم غلطی کی گنجائش کے ساتھ اس کے الکوحل کی طاقت کا درست طور پر فیصلہ کرسکتا ہے یہ حیرت انگیز ہے۔

یہ پروگرام جو 70 سال کی عظیم پیشرفت کے نام سے جانا جاتا ہے کا غیرملکی میڈیا کے نمائندوں نے 2019 میں شان ژی کا دورہ کیا جس کا بنیادی مقصد شان ژی ژی فنگ لیکوئر گروپ کے نمائندوں کے ساتھ اس دورے اور انٹرویو کی سہولت دینا تھا اس کی میزبانی شان ژی کی صوبائی حکومت کے انفارمیشن آفس کی جانب سے کی گئی۔ میڈیا انٹرویو گروپ میں نو ممالک کے 12 صحافی شامل ہیں جنہوں نے ژی فنگ لیکوئر کی تیاری کے عمل کا مشاہدہ کیا اور ژی فنگ لیکوئر کلچرل سینٹرل کا جائزہ لیا جبکہ ژی فنگ لیکوئر کے بڑے کنٹینرز کا بھی معائنہ کیا۔ انہوں نے ژی فنگ لیکوئر کو ختم کرنے کے انوکھے عمل کے بارے میں تفہیم قائم کی اور طویل عرصے سے چلتے آرہے ژی فنگ لیکوئر کلچر کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔

ژی فنگ لیکوئر اسٹوریج اور بلینڈنگ ورکشاپ میں صحافی غیر معمولی بڑے لیکوئر والے کنٹینروں کی غیر معمولی قطار سے متاثر ہوئے اور وہ پیداواری عمل اور اسٹوریج پروٹوکول کے بارے میں جاننے کے لیے پھیل گئے۔ ژی فنگ لیکوئر کی ایک طویل تاریخ ہے اور یہ ایک اعلی ترقی یافتہ ثقافت کی نمائندگی بھی کرتی ہے۔ چین کے لئے ژی فنگ لیکوئر کی ثقافت کو جاری رکھنا ایک اہم کیریئر ہے۔ ژی فنگ لیکوئر گروپ، صوبہ شان ژی کے لیؤلین ٹاؤن، باؤجی میں واقع ہے۔ یہ شمال مغربی چین میں لیکوئر بنانے والا سب سے بڑا علاقہ ہے اور ویلیو رینکنگ لسٹ آف چائنہ لیکوئر برانڈز میں چوتھے نمبر پر ہے۔

ژی فنگ لیکوئر گروپ کے وائس چیئرمین اور جنرل مینجر جیا ژی یانگ کا کہنا تھاکہ ” ژی فنگ لیکوئر کا انتخاب ایک پیچیدہ روایتی طریقے اور ایک ہی پروڈکشن سائیکل کا استعمال کرتے ہوئے کیا جاتا ہے اور ایک منتخب کردہ اعلی معیار کے کچے اناج سے اس کو نکالا جاتا ہےجس میں ایک سال کا عرصہ لگتا ہے۔ تازہ ترین آسون والی لیکوئر کو قابل استعمال بنانے کے لیے پہلے کم از کم تین سال مزید ذخیرہ کرنا ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا ” میں امید کرتا ہوں کہ کشید اور ملاوٹ کے عمل کو دیکھنے کا تجربہ کرکے اور اس کو چکھ کر دوسرے ممالک کے لوگ جب وہ یہاں موجود تھے ژی فنگ لیکوئر کے انوکھے تجربے کے لئے حقیقتا ایک احساس حاصل کرسکیں گے۔ مجھے امید ہے کہ وہ ژی فنگ لیکوئرکو اپنی خاص عادتوں میں شامل کریں گے جو پوری دنیا کے لوگوں کی زندگیوں میں مزید نرمی اور قناعت لائے گی”۔

ذریعہ: شان ژی کی صوبائی حکومت کا انفارمیشن آفس

منسلک تصویر کا لنک: http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=348093

 

Latest from Blog